پی ڈی ایم ختم؟ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی راہیں جدا ہو گئیں

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (نواز) اور پاکستان پیپلز پارٹی کی راہیں جدا ہوگئی ہیں، میں نہ بھی کوئی بات کروں مگر لوگ کررہے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ میں سید یوسف رضا […]

مریم نواز کی نیب میں پیشی ملتوی، وجہ کیا بنی؟ نیب نے اعلامیہ جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی کل کی پیشی ملتوی کردی۔نیب لاہور کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مریم نواز کی کل کی پیشی سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر […]

حکومت نے عوام پر مہنگائی کا بم گرانے کی تیاریاں کر لیں، پیٹرول کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کی خبرآگئی

اسلام آباد (پی این آئی ) معروف صحافی اور وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق بڑا دعویٰ کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ […]

جے یو آئی ف کے بڑے رہنما نے مریم نواز سے اظہار یکجہتی کے لیے نیب کے باہر پہنچنے کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) جے یو آئی ف کے مرکزی رہنما عبد الغفور حیدری نے26مارچ کو مریم نواز سے اظہار یکجہتی کے لیے نیب کے باہر پہنچنے کا اعلان کر دیا ہے ان کا کہنا ہے کہ وہ اس مقصد کے لیےکارکنوں کو متحرک کریں گے۔میڈیا […]

اسلام آباد میں مسلح افواج کی شاندار پریڈ جاری

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں یومِ پاکستان کے حوالے سے مسلح افواج کی پریڈ جاری ہے۔اسلام آباد کے شکر پڑیاں گراؤنڈ میں جاری مسلح افواج کی پریڈ میں چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے وفود بھی پریڈ میں […]

فریاد سن لی گئی، تنخواہوں میں پچاس ہزار روپے تک کا اضافہ ہو گیا

لاہور (پی این آئی) محکمہ پاپولیشن کی جانب سے ڈاکٹروں کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا گیا ، آئندہ ایک سے دو روز میں باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا جائے گا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق محکمہ پاپولیشن کی طرف سے کیے گئے اضافے کے بعد ڈاکٹروں […]

چینی اسکینڈل کی تحقیقات، نیب نے چیئرمین شوگر ملز ایسوسی ایشن کو طلب کرلیا

اسلام آباد(آئی این پی ) قومی احتساب بیورو(نیب)نے شوگر ملز مالکان کو دی گئی چینی سبسڈی کی تحقیقات کے لیے چیئرمین پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن اسکندر خان کو 25 مارچ کو طلب کرلیا۔نیب نے چیئرمین پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن اسکندر خان سے مالی […]

ضلع صوابی میں تیسرے روز بھی تیز ہوائوں کے ساتھ موسلا دھار بارش

صوابی( آئی این پی )ضلع صوابی میں تیسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا پیر اور منگل کی در میانی شب تیز ہوائوں کے ساتھ موسلا دھار بارش شروع ہو گئی اس دوران سوا ایک بجے ضلع بھر میں بجلی منقطع ہو گئی بعض […]

رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ، رمضان المبارک کی تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا

کراچی (آئی این پی) حلقہ خواتین جماعت اسلامی ضلع شمالی کے تحت رمضان میں دورہ قرآن کے مدرسات کے لیے چار روزہ تربیت گاہ منعقد کی گئی،تربیت گاہ سے مولانا ثنا اللہ نے علوم القرآن کا تعارف،موضوع،حکمت بیان کرتے ہوئے اس کے آداب اور حقوق […]

ہر ادارہ آئینی دائرہ کار اور مینڈیٹ کے مطابق کام کرے، بلاول بھٹو نے اپنا سیاسی ایجنڈا دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انصاف اور برابری کی بنیاد پر جمہوری معاشرے کے قیام کیلئے یہ ملک بنایا گیا، آگے بڑھنے کا واحد راستہ آئین کی بالادستی ہے۔ یوم پاکستان کے موقع پر […]

امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، پاکستان کے افغان معاملے میں کردار پر کیا کہا؟

اسلام آباد(آئی این پی ) امریکی صدر جوبائیڈن نے صدر مملکت کو خط لکھ کر یوم پاکستان کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سے شراکت دار ی کو مستقبل میں مزید مضبوط بنائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان کے موقع […]