پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں پر اوگرا میدان میں آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کو قیاس آرائیاں قرار دے دیا۔اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کے حوالے سے وضاحت جاری کی گئی ہے۔ […]

پی ٹی آئی وزراء کی الیکشن کمیشن پر تنقید جاری، سپریم کورٹ کا حکم بھی تھا مگر ٹیکنالوجی استعمال نہ ہوئی

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیرسائنس اینڈٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا آئینی موقف ماناجاتا تو انتخابی عمل پرکوئی سوال نہ اٹھتا، آئین کے مطابق شفاف انتخاب کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔ اتوار کو سماجی رابطے کی […]

مہنگائی کی ایک اور لہر، 16 مارچ سے پٹرولیم مصنوعات میں کتنا اضافہ کرنے کے منصوبہ بنا لیا گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے ایک بار پھر نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا فیصلہ کر لیا ہے، گذشتہ پندرہ روز میں سینیٹ الیکشن کے باعث اس اضافے کو مؤخر کر دیا گیا تھا لیکن اب کی بار […]

ابھی وقت نہیں؟ سینئر تجزیہ کار سہیل اقبال بھٹی کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

بلند وبانگ دعوؤں‘جوڑ توڑ اورسٹنگ ویڈیو آپریشن کے بعد بالآخر3مارچ کو سینیٹ الیکشن منعقد ہوا۔ پی ڈی ایم کے امیدوار یوسف رضا گیلانی نے میدان مار کر مسند اقتدار کو ہلا کررکھ دیا۔6مارچ کواعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد بظاہر بھونچال تھم چکا مگر پالیسی […]

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6روپے کا اضافہ۔۔؟ عوام پر مہنگائی کا بڑا بم گرانے کی تیاریاں

اسلام آباد (پی این آئی)عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاریاں، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے تک اضافہ کا امکان، اوگرا نے سمری حکومت کو ارسال کر دی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافے کی […]

چئیرمین سینیٹ نے اپنی جیت کا کریڈٹ کس بڑی شخصیت کو دیدیا؟ پی ڈی ایم کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ میری فتح کا کریڈٹ وزیراعظم عمران خان کو جاتا ہے۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے نومنتخب چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔ چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی، ڈپٹی چیرمین مرزا آفریدی، […]

سینیٹ الیکشن میں سنجرانی کی کامیابی، عثمان بزدار نے کریڈٹ کس کو دیدیا؟

لاہور (پی این آئی) سینیٹ الیکشن میں سنجرانی کی کامیابی،عثمان بزدار نے کریڈٹ کس کو دے دیا؟ پنجاب کےوزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سینیٹ میں صادق سنجرانی اور مرزا آفریدی کی کامیابی کو وزیراعظم پر اعتماد کا منہ بولتا ثبوت قرار دے دیا۔عثمان بزدار نے […]

حکومت دونوں محاذوں پر کامیاب، مرزا آفریدی ڈپٹی چئیرمین منتخب

اسلام آباد(پی این آئی ) حکومت کے امیدوار مرزا محمد آفریدی ڈپٹی چیئرمین سینٹ منتخب ہوگئے ہیں۔انہوں نے پی ڈی ایم کے امیدو ار مولانا غفور حیدر ی کوشکست دی ہے۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے کل 98 ووٹ کاسٹ ہوئے۔مرزا محمد آفریدی کا تعلق فاٹا […]

پاک فضائیہ کا نیا سربراہ کون ہو گا؟

اسلام آباد(آئی این پی)وزارت دفاع کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو پاک فضائیہ کے نئے سربراہ کی تقرری کیلئے 4 ناموں پر مشتمل سمری بھجوا دی گئی،پاکستان ایئر فورس کے سربراہ ایئر مارشل مجاہد انور خان کی الوداعی ملاقاتیں جاری ہیں۔ پاک فضائیہ کی […]

ن لیگ کا سینیٹر جو صادق سنجرانی کیلئے مہم چلا رہاہے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر و فاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کہنا تھا کہ سینٹ میں تحریک انصاف کےسینیٹرز کی تعداد 48ہے جبکہ باقیوں کی کمی پوری کرنے کیلئے یقین ہے کہ صادق سنجرانی اپنی بھرپور کوشش کریں گے […]

چیئرمین سینیٹ الیکشن، شبلی فراز نے بیان بدل لیا

اسلام آباد۔10مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے قائدین نے اپنے دور حکومتوں کے دوران لوٹ کھسوٹ کر کے نہ صرف ملک کو معاشی طور پر نقصان پہنچایا بلکہ […]