پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن، سینیٹر علی ظفر کے انکار کے بعد چئیرمین پی ٹی آئی کا اُمیدوار کون ہوگا؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے 3 مارچ کو ہونے والے انٹراپارٹی انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروانے کا وقت ختم ہوگیا۔انٹراپارٹی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا وقت آج سہ پہر تین بجے تک تھا۔     اعلامیہ کے مطابق امیدوار […]

عمران خان نے پی ٹی آئی کو حکومت بنانے کی آفر ٹھکرا دی

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کو حکومت بنانے کی آفر کی جو کہ عمران خان نے ٹھکرا دی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میںجب میزبان […]

عمران خان کا آئی ایم ایف کو خط لکھنے کے پیچھے اصل مقصد کیا تھا؟

لاہور (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ عمران خان کا آئی ایم ایف کو خط لکھنے کا مقصد انتخابی دھاندلی آڈٹ کیلئے ہے، یہ شرط نہیں رکھ رہے کہ پہلے آڈٹ ہو تو معاہدہ کیا جائے، […]

پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں ملنے کا امکان بڑھ گیا

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کو سنی اتحاد کونسل کے ذریعے اسمبلیوں میں مخصوص نشستیں ملنے کا امکان بڑھ گیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب اور سندھ اسمبلیوں کی بڑی تعداد میں مخصوص نشستیں خالی چھوڑ دی گئیں، الیکشن کمیشن نے پنجاب اور […]

ن لیگ کو پنجاب اسمبلی میں واضح اکثریت حاصل ہوگئی

لاہور (پی این آئی) اعداد و شمار کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کو پنجاب اسمبلی میں ایک سوستانوے نشستیں حاصل ہیں پنجاب میں حکومت سازی کے معاملات میں مسلم لیگ نواز کو واضح اکثریت مل گئی۔ مسلم لیگ ن نے عام انتخابات میں 137نشستیں […]

شیر افضل مروت کا مخصوص نشستوں سے متعلق حیران کن دعویٰ سامنے آگیا

راولپنڈی (پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے دعویٰ کیاہے کہ الیکشن کمیشن ہمیں مخصوص نشستوں سےمحروم کرنےجارہی ہے،ہماری لسٹوں کوتکنیکی بنیادوں پر مسترد کیا جائے گا۔ رہنماپی ٹی آئی شیرافضل مروت نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

صدارتی الیکشن کب کروائے جائیں گے؟ تجویز دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاق سمیت صوبوں میں حکومت سازی کے معاملات فائنل ہونے کے بعدسینیٹ الیکشن سے قبل صدارتی الیکشن کرانے کا فیصلہ،نئے صدر مملکت کے انتخاب کیلئے 8مارچ کی تجویز دی گئی ہے۔ اسمبلیوں کی حلف برداری کے بعد فوری طور پرصدارتی انتخاب […]

انٹرا پارٹی انتخابات، پی ٹی آئی نے تاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)انٹرا پارٹی انتخابات،پی ٹی آئی نے تاریخ کا اعلان کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے انٹرا پارٹی انتخابات 3 مارچ کو کرانے کا اعلان کر دیا۔تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔شیڈول کے مطابق انٹرا […]

نامزد وزیراعلیٰ کی گرفتاری کی کوشش پی ٹی آئی کارکنوں نے ناکام بنادی

پشاور (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نامزد وزیراعلیٰ پنجاب میاں اسلم کی گرفتاری کیلئے پنجاب پولیس پشاور پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب پولیس نے اسپیکر ہاؤس خیبرپختونخوا کے باہر سے میاں اسلم کو گرفتارکرنے کی کوشش کی۔ذرائع نے بتایاکہ میاں […]

پی ٹی آئی کے کتنے آزاد اراکین سنی اتحاد کونسل میں شامل ہوگئے؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے قومی اور صوبائی اسمبلیوں اب تک مجموعی طور پر 287 اراکین اسمبلی نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے سرٹیفکیٹ الیکشن کمیشن میں جمع کرو ا دیئے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری کر […]

میاں اسلم اقبال کا تہلکہ خیزا نکشاف

لاہور(پی این آئی)میاں اسلم اقبال کا تہلکہ خیزا نکشاف۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ ن لیگ کہہ رہی ہے کہ ہمارے ساتھ شامل ہو جاؤ ورنہ تمہارا نوٹیفکیشن کینسل۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں […]