پرویز خٹک کی سیاسی جماعت کیساتھ اتحاد ہوگا یا نہیں؟ عمران خان نے فیصلہ سنا دیا

پشاور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے ساتھ اتحاد سے منع کردیا۔       پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا کہنا تھاکہ پرویر خٹک کی جماعت کے بارے میں کچھ افواہیں اڑائی جارہی ہیں۔انہوں […]

وفاق سے خیرات نہیں، حصہ لیں گے، علی امین گنڈاپور کا دبنگ اعلان

پشاور(پی این آئی)وفاق سے خیرات نہیں، حصہ لیں گے، علی امین گنڈاپور کا دبنگ اعلان۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نامزد وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ وفاق سے خیرات نہیں اپنا حصہ مانگیں گے، ساڈا حق اتھے رکھ یہ […]

پی ٹی آئی کا9 مئی واقعات سے متعلق بڑا مطالبہ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نےکہا ہےکہ اگر میری گرفتاری سے پاکستان کا فائدہ ہوتا ہے تو میں تیار ہوں، 9 مئی ہم نے نہیں کیا اس پر انکوائری ہونی چاہیے۔ پشاور میں […]

رہنما پی ٹی آئی کا نو منتخب امیدوار کو نااہل کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 241 سے کامیاب ہونے والے امیدوار مرزا اختیار بیگ کو نااہل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے بیان میں خرم شیر زمان نے کہا […]

کمشنر راولپنڈی کا بیان، پی ٹی آئی کا بڑامطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی )کمشنر راولپنڈی کا بیان، پی ٹی آئی کا بڑامطالبہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کمشنر راولپنڈی کی جانب سے انتخابی دھاندلی کے اعتراف کے بعد راولپنڈی ڈویژن میں انتخابات کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کی […]

پی ٹی آئی سندھ کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کا اہم فیصلہ

کراچی(پی این آئی)پی ٹی آئی سندھ کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کا اہم فیصلہ۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف سندھ کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے الزام لگایا ہے کہ پی ٹی […]

کمشنر راولپنڈی کا استعفیٰ بارش کا پہلا قطرہ قرار

لاہور(پی این آئی)کمشنر راولپنڈی کا استعفیٰ بارش کا پہلا قطرہ قرار۔۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی اہلیہ قیصرہ الہٰی نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی کا استعفیٰ بارش کا پہلا قطرہ ثابت ہوا ہے۔ گفتگو میں انہوں نے کہا […]

پرویز خٹک نے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک آخر کار پارٹی صدارت سے مستعفی ہو گئے۔ جہانگیرترین کے استحکام پاکستان پارٹی چھوڑنے کے بعد پرویز خٹک نے بھی خود کی بنائی گئی پارٹی تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز سے مستعفی ہونے کا اعلان […]

انتخابی بے ضابطگیوں پر نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا ردِعمل بھی آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ ملک میں حال ہی میں ہونے والے عام انتخابات جمہوریت کے فروغ کی طرف ایک قدم ہے۔     معاشرے کے تمام طبقات کی جانب سے نمایاں ٹرن آؤٹ کو بین […]

پی ٹی آئی خیبر پختونخوا میں کس کیساتھ مل کر حکومت بنائے گی؟اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے جماعت اسلامی کے انکار کے بعد خیبر پختونخوا اسمبلی میں حکومت سازی کے لیے مولانا فضل الرحمان سے مدد لینے پر غور شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی خیبرپختونخوا اسمبلی میں نشستیں موجود […]

ن لیگ یا پی پی کیساتھ حکومت ، علی محمد خان کا حیران کن موقف

لاہور(پی این آئی)ن لیگ یا پی پی کیساتھ حکومت ، علی محمد خان کا حیران کن موقف ۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ گفتگو تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ ہونی چاہیے لیکن اتحاد کے لیے نہیں۔گفتگو […]