پانی کی مزید کمی خدشہ، خبردار کردیا گیا

کراچی(پی این آئی) پانی کی مزید کمی خدشہ، خبردار کردیا گیا۔۔۔ واٹر کارپوریشن نے کراچی میں پانی کی قلت کے شکار شہریوں کو پانی کی فراہمی میں مزید کمی سے خبردار کرتے ہوئے پانی ذخیرہ کرنے اور استعمال میں احتیاط برتنے کا مشورہ دیدیا ہے۔ترجمان […]

پاکستان کی معاشی صورتحال پرسٹیٹ بینک نے اہم بیان جاری کر دیا

کراچی (پی این آئی) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ششماہی رپورٹ جاری کردی ہے جس میں کہا گیاہے کہ پاکستان کے معاشی حالات میں بہتری آئی ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے مالی سال 24-2023 کی پہلی ششماہی سے متعلق رپورٹ جاری کی گئی ہے، […]

پنجاب حکومت کا کسانوں کیلئے بڑےریلیف کا اعلان

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے گندم کی خریداری سے انکار کرتے ہوئے کسانوں کو ریلیف دینے کیلئے کسان کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب اسمبلی میں حکومت نے واضح کیا ہے کہ موجودہ حالات میں گندم کی خریداری نہیں کی جاسکتی، حکومت کسانوں […]

کوئی پاکستانی ٹاپ ٹین میں نہیں

کراچی(پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ویمن پلیئرز کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں ابتدائی 10 پوزیشن میں کوئی پاکستانی کھلاڑی جگہ نہ بنا سکا۔بیٹنگ رینکنگ میں آسٹریلیا کی بیتھ مونی بدستور پہلے نمبر پر موجود ہیں جبکہ آسٹریلیا کی ہی تھالیہ مک گرا دوسرے اور ویسٹ […]

گندم خریداری سے انکار، پنجاب حکومت کا کسانوں سے متعلق اہم فیصلہ

لاہور(پی این آئی)گندم خریداری سے انکار، پنجاب حکومت کا کسانوں سے متعلق اہم فیصلہ۔۔۔پنجاب حکومت نے گندم کی خریداری سے انکار کرتے ہوئے کسانوں کو ریلیف دینے کیلئے کسان کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پنجاب اسمبلی میں حکومت نے واضح کیا ہے کہ موجودہ […]

اہلِ لاہور کیلئے خوشخبری, حکومت کا بڑا اعلان

لاہور( پی این آئی )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ کسی گلی محلے میں کھڑے پانی سے عوام کو ہونے والی تکلیف برداشت نہیں۔ ٹوٹی گلیوں، گلی محلوں اور سڑکوں پر کھڑا گندا پانی اور ابلتے گٹروں دیکھنا تکلیف دہ امر ہے۔وزیر اعلیٰ […]

حج 2024،سعودی عرب نے بڑا اعلان کردیا

ویب ڈیسک(پی این آئی)اڑنے والی گاڑیوں کو اب تک دنیا میں باضابطہ طور پر متعارف نہیں کرایا گیا بلکہ ان کی تیاری پر کام جاری ہے۔ مگر سعودی عرب کی جانب سے 2024 کے حج سیزن کے دوران اڑنے والی مسافر گاڑیوں یا فلائنگ ٹیکسیوں […]

خلیجی ممالک میں کام کرنیوالے پاکستانی ڈاکٹروں کیلئے بڑی خوشخبری

ویب ڈیسک(پی این آئی)سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں کام کرنے والے پاکستانی ڈاکٹروں کے لئے اچھی خبر، سعودی عرب اور خلیجی ممالک نے پاکستان کے پرانے پوسٹ گریجویٹ ڈگری پروگرام ایم ایس (ماسٹر آف سرجری) اور ایم ڈی (ڈاکٹر آف میڈیسن) کو تسلیم کرلیا۔ […]

گندم خریداری، اہم افسران کے خلاف ایکشن لے لیا گیا

لاہور(پی این آئی)گندم خریداری، اہم افسران کے خلاف ایکشن لے لیا گیا۔۔۔وزیراعظم شہباز شریف نے گندم خریداری کے عمل میں غفلت برتنے پر پاسکو کے ایم ڈی اور جی ایم پروکیورمنٹ کومعطل کردیا۔وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت گندم کی طلب، رسد اور خریداری پروگرام سے متعلق […]

10 دن میں فیصلہ کرنے کا حکم

کراچی(پی این آئی)10 دن میں فیصلہ کرنے کا حکم۔۔۔سندھ ہائی کورٹ نے تحریکِ انصاف کو کراچی میں جلسے کی اجازت نہ دینے کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو پی ٹی آئی کی درخواست پر 10 دن میں فیصلہ کرنے کا حکم […]

وزیر خزانہ کا ٹیکسز بڑھانے سے متعلق دوٹوک اعلان

اسلام آباد ( پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہمیں ٹیکس نظام کے ڈھانچے میں اصلاحات لانے کی ضرورت ہے۔       محصولات میں بہتری کے لئے ٹیکس نیٹ کا دائرہ کار وسیع کرنا ہوگا، ہر طرح […]