کراچی سے اسلام آباد، بلاول بھٹو کی قیادت میں پیپلز پارٹی لانگ مارچ کا آغاز آج کرے گی

کراچی (پی این آئی) پی ٹی حکومت کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کا آغاز آج کراچی سے ہو گا۔ بلاول بھٹو مارچ کی قیادت کریں گے۔ کراچی شہر میں مارچ کے نتیجے میں شہریوں کو مشکلات سے بچانے کے لیے کے پیشِ […]

کون کونسی بڑی سیاسی شخصیت پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرنے جارہی ہیں؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ میں 10 سابق ایم این اے اور 5 سابق صوبائی وزراء شامل ہوں گے۔شمولیت اختیار کرنے والوں میں سندھ، بلوچستان ، پنجاب اور خیرپختونخوا کے رہنما شامل ہوں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان پیپلز […]

اسلام آباد میں تاریخی کشمیر ریلی، آزاد کشمیر کی تمام سیاسی جماعتوں، تمام مکاتب فکر کے نمائندوں نے قیادت کی بڑی تعداد میں کشمیری اور پاکستانی شہریوں کی شرکت، کشمیر کی آزادی کا عزم

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی قیادت میں تاریخ ساز آل پارٹیز کشمیر ریلی۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد سے ڈی چوک تک نکالی گئی۔ کشمیر ریلی میں عوامی سمندر امنڈ آیا ہزاروں […]

جنوبی پنجاب سے اہم سیاسی رہنما پیپلز پارٹی چھوڑ کر ن لیگ میں شامل ہو گئے

صادق آباد( آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی اور عباسی برادری کی سرکردہ اور شخصیت اسحاق خان عباسی نے اپنی برادری سمیت پیپلزپارٹی کو باضابطہ طور پر چھوڑ کر پاکستان مسلم لیگ(ن)اور لغاری گروپ میں شمولیت اختیار کر لی،اس سلسلہ میں ان کی رہائش گاہ پر ایک […]

پیپلز پارٹی نے پیکا آرڈیننس چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت میڈیا پر قدغن لگانا چاہتی ہے اور پیکا ایکٹ حکومت کا خوف ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]

تحریک انصاف، ن لیگ یا پیپلزپارٹی۔۔؟؟آئندہ عام الیکشن میں عوام کی اکثریت کس کو ووٹ دے گی، نئی سروے رپورٹ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں عام انتخابات ہونے کی صورت میں پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے درمیان کڑے مقابلے کی توقع ہے۔گیلپ پاکستان نے حال ہی میں عوامی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کیا ہے جس میں 5000 سے زائد افراد […]

سینئر رہنما پیپلز پارٹی آزاد کشمیر سردار عابد حسین عابد کا پارٹی میں دوبارہ فعال ہونے کے بعد راولاکوٹ میں کارکنان سے خطاب

راولاکوٹ (پی این آئی) سابق وزیر حکومت و سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر سردار عابد حسین عابد نے پارٹی میں دوبارہ فعال ہونے کے بعد راولاکوٹ میں حلقہ چار کے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہی ہمارا اوڑھنا […]

پیپلز پارٹی کے رہنما ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے

نوشہرہ(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر و وزیردفاع پرویزخان خٹک نے کہاہے کہ مفاد پرست ٹولے کو عوام پہچان چکے ہیں، پی ٹی آئی میں دھڑادھڑ شمولیتیں ہماری مقبولیت کا ثبوت ہے، آج اگر ضلع نوشہرہ ذرخیز و سرسبز و شاداب ہے تو […]

سینیٹ الیکشن، پیپلزپارٹی کے امیدوار نثار کھوڑو کو کامیابی مل گئی، کون حق میں دستبردار ہو گیا؟

کراچی(پی یان آئی)ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ سہیل منصور نے سینیٹ الیکشن میں پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو کے حق میں دست برداری کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کے دفتر میں وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ اور […]

فیصل واوڈا کی خالی نشست پر الیکشن، پیپلزپارٹی کے ٹکٹ کیلئے بڑے اداکار نے درخواست جمع کرا دی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما فیصل واوڈا کی تاحیات نا اہلی کے بعد سینیٹ میں خالی ہونے والی نشست پر پیپلزپارٹی کی ٹکٹ کیلئے معروف ٹی وی ایکٹر ایوب کھوسہ نے درخواست جمع کروا دی۔سندھ میں سینیٹ کی نشست کے […]

پیپلزپارٹی نے عوامی مارچ کے شیڈول کا اعلان کردیا، کب، کہاں سے شروع ہو گا؟ کتنے دنوں میں اسلام آباد پہنچے گا؟

کراچی (آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عوامی مارچ کے شیڈول، روٹ پلان کی منظوری دے دی جس کے تحت پاکستان پیپلزپارٹی کا عوامی مارچ کراچی سے 10 دن میں 34 مختلف شہروں سے ہوتا ہوا اسلام آباد پہنچے گا۔ پیپلزپارٹی […]