کتاب: جھوٹے روپ کے درشن، مصنف: راجہ انور، تبصرہ نگار: بریگیڈئر (ر) صولت رضا

ایک زمانہ تھا’ یونیورسٹی سے مراد صرف پنجاب یونیورسٹی تھی کم از کم صوبہ پنجاب میں یہی کیفیت تھی اور پنجاب یونیورسٹی کا نیو کیمپس الگ ہی منظر تھا۔ نہر کنارے واقع بار بار دیکھنے کی چیز تھی۔ سنگل سڑک نہر کے اس پار تھی۔ […]

فیض نے ’مجھ سے پہلی سی محبت‘ کس کی یاد میں لکھی؟ محقق عقیل عباس جعفری کی تحریر

اردو کے ممتاز نقاد محمد حسن عسکری نے اردو شعراء کی منتخب نظموں کا ایک مجموعہ ’میری بہترین نظم‘ کے عنوان سے شائع کیا تھا ، جس میں اس زمانے میں شاعری کے افق پر چھائے ہوئے تمام ممتاز تخلیق کاروں کی منتخب نظمیں اور […]

ڈالر کی قیمت میں بڑے اضافے کا عندیہ دیدیا گیا

لاہور(پی این آئی) حکومت نے ڈالر کی قیمت میں بڑے اضافے کا عندیہ دے دیا، آئندہ مالی سال کا بجٹ 295 روپے فی ڈالر ریٹ پر بنے گا، ڈالر مہنگا ہونے سے آئندہ مالی سال میں مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ […]

اسلام آباد، شدید آگ بھڑک اٹھی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد، شدید آگ بھڑک اٹھی۔۔۔اسلام آباد کی مارگلہ پہاڑیوں میں ایک بار پھر گرمی کی شدت میں اضافے کے سبب آگ لگ گئی ہے۔مارگلہ کی پہاڑیوں میں لگی آگ کو بجھانے کے لیے پاک بحریہ کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔پاک بحریہ […]

عمران خان کا ٹویٹر اکاؤنٹ کون چلا رہا ہے ؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کا ٹویٹر اکاؤنٹ کون چلا رہا ہے ؟ تہلکہ خیز انکشاف۔۔۔عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ پر ریاست مخالف ویڈیو شیئر کیئے جانے کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ، ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن نے انکشاف کیا ہے […]

زوردار دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق اور زخمی

حیدرآباد (پی این آئی) حیدرآباد میں گیس سلنڈر کے دھماکے کے باعث آگ سے جھلس کر جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4 ہوگئی۔ جاں بحق ہونے والوں میں 6 سال کا حسنین 15 سال کا بلال، 10 سال کا رحیم اور ایان شامل ہیں […]

قربانی کے جانور کی خریداری کیلئے نئی ایپ متعارف کروا دی گئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر مویشیوں کی تجارت اور عوام کو سہولت فراہم کرنے کے پیش نظر پاکستان کی پہلی ’’ ای کیٹل مارکیٹ‘ (e-cattle market) جیسا شاندار پلیٹ فارم متعارف کروا دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب […]

سرکاری اداروں پر بھی اربوں روپے کی اوور بلنگ کا انکشاف

کراچی(پی این آئی) کے الیکٹرک کی جانب سے سرکاری اداروں پر اربوں روپے کی اوور بلنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف صوبائی وزیر توانائی ناصر حسین شاہ نے بدھ کو کونسل آف اکنامک اینڈ انرجی جرنلسٹس کے ساتھ منعقدہ اجلاس کے دوران کیا۔ ناصر […]

ڈاکٹر بننے کے لیے بیرون ملک جانے والوں پر شرط عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے بیرون ملک میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند افراد پر این او سی کی شرط نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 2024 سیشن کے لیے طلبہ کو پی ایم ڈی […]

مفت سولر سسٹم کیسے حاصل کیا جائے؟ پنجاب کے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے صوبے کے مستحق عوام کو مفت سولرسسٹم فراہم کرنے کا طریقہ کار طے کرلیا۔ دستاویزات کے مطابق ماہانہ 100 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے 50 ہزار گھرانوں کو مفت سولر سسٹم فراہم کیا جائےگا۔ تمام اخراجات صوبائی حکومت برداشت […]

ورلڈ کپ سے قبل بھارتی ٹیم کو بڑا جھٹکالگ گیا

ویب ڈیسک(پی این آئی) بھارتی مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی کے امریکہ کے ویزے میں تاخیر کے باعث وہ بنگلہ دیش کے خلاف پہلا وارم اپ میچ نہیں کھیل پائیں گے ۔ بھارتی سٹار کرکٹر ویرات کوہلی کو امریکا کا ویزہ تاحال نہیں مل […]