سونے کے کاروبار سے ٹیکس حاصل نہ کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں سونے کے کاروبار سے کوئی ٹیکس حاصل نہیں کیا جاتا جبکہ تنخواہ داروں اور عام شہریوں پر ٹیکس کا سارا بوجھ لادا جاتا ہے ‘ دنیا نے ٹیکس نیٹ بڑھایا ہے، […]

آئی سی سی نے کرکٹ شائقین کو بڑی خوشخبری سنادی

راولپنڈی(پی این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا پاک بھارت ٹاکرا شائقین راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں دیکھ سکیں گے،آئی سی سی نے پاکستانی کرکٹ شائقین کو خوشخبری سناتے ہوئے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں فین پارک بنانے کا اعلان کردیا۔ شائقین ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پاک بھارت […]

کانگو وائرس نے ایک اور جان لے لی

اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں کانگو وائرس کا ایک اور مریض جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع قومی ادارہ صحت کے مطابق کانگو کیس 14 مئی کو چارسدہ کے علاقے پڑانگ سے رپورٹ ہوا تھا جہاں سے مریض کو پشاور کے خیبر ٹیچنگ لایا گیا جہاں […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 50فیصد اضافے کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی) پیپلز لیبر بیورو وسطی پنجاب کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات سجاد حسین ساجد نے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب سے مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنوں میں کم از کم پچاس فیصد […]

سابق گورنر کا سیاست میں واپسی سے متعلق بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے پاکستان آکر سیاست میں دوبارہ فعال ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کراچی میں سینیئر صحافیوں سے ویڈیو لنک پر گفتگو کی جس میں انہوں نے کہا کہ […]

قومی شاہراہوں اور موٹرویز پر ٹول ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل ہائی ویز اتھارٹی نےقومی شاہراہوں اور موٹر ویز پر ٹول ٹیکس میں اضافے کا فیصلہ کرلیا، اطلاق یکم جولائی 2024 سے ہوگا۔ نیشنل ہائی ویز پر کار کا ٹول ٹیکس 30 سے بڑھا کر 40 روپے،ویگن کا ٹول ٹیکس […]

موبائل فونز کے مہنگے ہونے کا خدشہ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی) موبائل فونز کے مہنگے ہونے کا خدشہ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی۔۔۔ ملک بھر میں قیمتیں نیچے آںے کے بعد ایک مرتبہ پھر موبائل فونز کے مہنگے ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔نجی ویب سائٹ ”پروپاکستانی“ نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ […]

خیبرپختونخوا کابجٹ ، مزدوروں کی کم سے کم اجرت کتنی؟

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا کابجٹ ، مزدوروں کی کم سے کم اجرت کتنی؟ خیبرپختونخوا کے بجٹ میں مزدوروں کی کم سے کم اجرت 32 ہزار سے بڑھا کر 36 ہزار کرنےکی تجویز سامنے آ گئی ہے ۔3 سال سے خالی آسامیوں کو ختم کرنے اور […]

مزدوروں کی کم از کم اجرت 32 ہزار سے بڑھا کر کتنی کرنے کی تیاریاں ہیں؟

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے بجٹ میں مزدوروں کی کم سے کم اجرت 32 ہزار سے بڑھا کر 36 ہزار کرنےکی تجویز سامنے آ گئی ہے۔ 3 سال سے خالی آسامیوں کو ختم کرنے اور بلدیاتی حکومتوں کیلئے 25ارب 93کروڑ روپے مختص کرنے کی […]

وسیم اکرم کو اہم ذمہ داری مل گئی

کنبرا(پی این آئی) کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستانی قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کو ملٹی کلچرل ایمبیسیڈر مقرر کر دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا کی طرف سے مجموعی طور پر 54ایمبیسیڈرز مقرر کیے گئے ہیں جن میں بھارت کے روی شاستری، […]

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے اہم خبر

لاہور (پی این آئی )ڈرائیونگ لائسنس ایشونس مینجمنٹ سسٹم اپ گریڈیشن کی وجہ سے 4 روز تک بند رہے گا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈرائیونگ لائسنس ایشوینس مینجمنٹ سسٹم اپ گریڈیشن کی وجہ سے 23 مئی شام 5 بجے سے 27 مئی دوپہر 3 بجے […]