اُن کو ضد ہے کہ یہ موسم نہ بدلنے پائے، عرفان صدیقی کی حسب حال خوبصورت غزل

اُن کو ضد ہے کہ یہ موسم نہ بدلنے پائے صبح بے شک ہو، مگر رات نہ ڈھلنے پائے موسمِ گل بھی اگر آئے تو ایسے آئے برق اور رعد ہو، بارش نہ برسنے پائے جھاڑیاں اُگتی رہیں صحن چمن میں ہر سُو پھولنے پائے […]

ابن انشا کو بسترِ مرگ پر خاتون کی انوکھی آفر جس نے آخری لمحات کو تبدیل کر دیا، پروفیسر فتح محمد ملک کی خصوصی تحریر

اللہ تعالیٰ میری زندگی کے 5 سال آپ کو دے دے، ابن انشا کو بسترِ مرگ پر خاتون کی انوکھی آفر جس نے آخری لمحات کو تبدیل کردیا ابن انشا کا شمار اردو ادب کے ان شعرا اور مضامین نگار میں ہوتا ہے جنہوں نے […]

انا للہ و انا الیہ راجعون پاکستان کے معروف شاعر، ادیب، ڈرامہ نگارامجد اسلام امجد انتقال کر گئے

لاہور (پی این آئی) پاکستان کے معروف شاعر، ادیب، ڈرامہ نگار امجد اسلام امجد لاہور میں انتقال کر گئے۔امجد اسلام امجد کےاہل خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہےکہ امجد اسلام امجد کا انتقال رات سوتے ہوئے ہوا ہے، صبح جب […]

وہ وقت جب سلطان راہی نے قرآن کی قرات کی اور سننے والوں پر سحر طاری ہو گیا،اشفاق احمد نے انتہائی دلکش واقعہ سنا دیا

میرے ایک دوست تھے ،سلطان راہی ان کا نام تھا، آپ نے ان کی فلمیں دیکھی ہوں گی، ایک روز مجھے ان کا پیغام ملا کہ آپ آئیں، ایک چھوٹی سی محفل ہے، اس میں آپ کی شمولیت ضروری ہے اور آپ اسے پسند کریں […]

انتظامیہ کی غفلت کا منہ بولتا ثبوت، معروف شاعر احمد ندیم قاسمی کی آخری آرام گاہ پر گندگی کے ڈھیر

خالق نگر(این این آئی)پاکستان کے معروف ادیب، شاعر، افسانہ نگار، صحافی، مدیر اور کالم نگارکی آخری آرام گاہ پرگندگی کے ڈھیرانتظامیہ اور حکومت کی غفلت کا منہ بولتا ثبوت ہیں ،تفصیلات کے مطابق 20 نومبر 1916 ء کو وادی سون سکیسر کے گاؤں انگہ ضلع […]

انقلابی شاعرفیض احمد فیض کا 110 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے

کراچی(این این آئی) درجنوں فلموں کیلئے غزلیں، گیت اور مکالمے لکھنے والے انقلابی شاعر فیض احمد فیض کا 110 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے۔فیض احمد فیض 13 فروری 1911 کو شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کے شہرسیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے تدریسی […]

اردو کے ممتاز افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی 66ویں برسی 18 جنوری کو منائی جائیگی

لاہور( این این آئی )اردو کے ممتاز افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی 66ویں برسی آج( پیر) کو منائی جائے گی۔سعادت حسن منٹو 11مئی 1912 کو غلام حسن منٹو امرتسری کے ہاں موضع سمبرالہ ضلع لدھیانہ بھارت میں پیداہوئے ۔انہوں نے انسانی نفسیات کو اپنا […]

اقبال کی سیاسی زندگی پر ایک نظر،یوم اقبال کے حوالے سےڈاکٹر انور سدید کا خصوصی مضمون

علامہ اقبالؔ کی ابتدائی ادبی تربیت خالصتاً ادب کے گہوارے میں ہوئی۔ سیالکوٹ میں طالب علمی کے زمانے میں ہی وہ غزل کہنے لگے تھے۔ انہوں نے میٹرک کا امتحان سکاچ مشن ہائی سکول سیالکوٹ سے پاس کیا اور گمان غالب ہے کہ وہ مشاعروں […]

معروف شاعرہ فہمیدہ ریاض کی بیٹی نےمرحومہ والدہ کیلئے صدارتی ایوارڈ لینے سے انکار کر دیا،حکومت کو شرمندہ کرنے والی وجہ بھی بتا دی

کراچی (این این آئی) معروف شاعرہ فہمیدہ ریاض کی بیٹی نے ملک میں صحافیوں اور ادیبوں کے اغوا اور تشدد کے خلاف احتجاج کے طور پر اپنی مرحومہ والدہ کے حکومت کی جانب سے اعلان کردہ صدارتی ایوارڈ لینے سے انکار کردیا۔تفصیلات کے مطابق اپنے […]

کیا میں سورج پہ روشنی ڈالوں! احمد ندیم قاسمی کی برسی کے موقع پر شہزاد نیر کی خصوصی تحریر

اردو کی دسویں جماعت کی کتاب میں ایک کہانی تھی ” گھر سے گھر تک”۔ سکول میں پڑھنے سے پہلے ہی گھر پہ پڑھ لی۔ پھر بار بار پڑھی۔۔۔ پھر خون میں رواں ہوگئی۔یہ محترم احمد ندیم قاسمی سے پہلا تعارف تھا۔ اس کے بعد […]

غضنفر ہاشمی، امریکہ میں مقیم منفرد لہجے کے پاکستانی شاعر کا نمونہ کلام

کرونا وائرس کی وبا کے دنوں میں ایک اداس غزل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔غبارِ دشتِ فنا میں ٹھہر گئے مرے لوگمیں دیکھتا ہی رہا اور بکھر گئے مرے لوگخوش آرہی ہے بہت کُوئے رفتگاں کی سیرکہ رہ گیا ہوں اکیلا، گذر گئے مرے لوگنکل کے دیکھ ذرا قصرِ آسمانی […]

close