بھارتی ڈرون پاکستان میں گرا نہیں بلکہ اتارا گیا ہے، بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر دفاعی تجزیہ کار عبداللہ حمید گل نے کہا ہے کہ بھارت کا ڈرون پاکستانی حدود میں گرا نہیں ہے بلکہ فورسزنے ڈرون کا کنٹرول سنبھال کر ڈرون اتار لیا۔ اپنےوی لاگ میں عبداللہ حمید گل کا کہنا تھا کہ بھارت […]

بالی وڈ اداکارہ کو قتل کی دھمکیاں

اسلام آباد(پی این آئی)بالی وڈ اداکارہ اور بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت کو اپنی نئی فلم ‘ایمرجنسی ‘کی ریلیز سے قبل قتل کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کنگنا رناوت اپنی نئی فلم ایمرجنسی میں سابق وزیر اعظم […]

تحریک انصاف میں فارورڈ بلاک کی بننے کی خبروں پر بیرسٹر گوہر کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد ( پی این آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ تمام مشکلات کے باوجود ہمارے ارکان اسمبلی متحد ہیں، تحریک انصاف میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں۔ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیس کی […]

سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (پی این آئی) صوبہ بلوچستان میں فورسز کی کارروائی کے دوران 21 دہشت گرد ہلاک اور 14 جوان شہید ہوگئے۔ افواج پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 25 اور 26 اگست 2024ء کی درمیانی […]

پاکستان کی سعودی عرب سے درخواست، کتنا قرض مانگا ہے؟ بڑی خبر

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے سعودی عرب سے مزید 1.2 ارب ڈالرز قرض کے حصول کی درخواست کر دی۔ ذرائع کے مطابق حکومت چین، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے 12 ارب ڈالر قرض رول اوور کرانے کیلئے متحرک ہے۔ذرائع نے بتایاکہ پاکستان نے […]

مختلف شہروں میں شدید بارش اور اربن فلڈنگ کا خدشہ، محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لاہور(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ جبکہ سندھ ، خیبرپختونخوا، اسلام آباد اورگردونواح میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ کراچی میں رین ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔محکمہ موسمیات کے […]

وفاقی حکومت کا اسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن سے متعلق بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے اسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن سے متعلق قانون سازی کے فیصلے کے متعلق قومی اسمبلی کے کل کے اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ اسلام آباد میں وفاقی حکومت نےاسلام آبادکےبلدیاتی الیکشن سے متعلق قانون سازی کافیصلہ کر […]

ایک اور چھٹی کا اعلان ہوگیا

راولپنڈی (پی این آئی) ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے 26 اگست بروز پیر کو ضلع بھر میں عام تعطیل کااعلان کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عام تعطیل راولپنڈی تحصیل سٹی، کینٹ اور صدر کےعلاقوں میں ہو گی،عام تعطیل چہلم کے جلوسوں کے پیش […]

مشهور ڈرامہ نگار اصغر ندیم سید کا ریٹائرمنٹ کے بعد لکھا گیا فکر انگیز نوٹ۔۔

 میں ایک یونیورسٹی پروفیسر ہوں ۔ اپنی مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائر کر دیا گیا ہوں۔ مجھے بخوشی فارغ کر دیا گیا کیونکہ جو میں پڑھانا چاہتا تھا، مجھے نہیں پڑھانے دیا گیا۔ اوسط درجے کے معمولی چاپلوس پروفیسر مجھے شک کی نگاہ سے […]

وادی سون کا ’رابن ہڈ‘ محمد خان، رونگٹے کھڑے کر دینے والی کہانی، بشکریہ اردو نیوز

وادی سون کے ’رابن ہڈ‘ محمد خان جنہیں پکڑنا مشکل ہی نہیں ناممکن بھی تھا  54 برس قبل پاکستان کے چار اضلاع کی پولیس کیل کانٹے سے لیس ایک مقامی ڈان کو پکڑنے کے لیے وادی سون کے جنگلوں اور پہاڑوں کی خاک چھان رہی […]

موٹر وے پر کار میں لاشیں، خوفناک انکشاف

گزشتہ شب بھیرہ موٹروے ایم ٹو کے قریب 3خواتین اور بچے کی لاش ملنے کے کیس میں پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق کار ڈرائیور کا اسپتال میں ہوش آنے کے بعد بیان ریکارڈ کرلیا گیا ہے اور ڈرائیور کے بیان کے بعد واقعےکی […]

close