سکول نہ جانے والے پاکستانی بچوں کی تعداد کتنے کروڑ ہو گئی؟

پاکستان میں اسکول نہ جانے والے بچوں کی تعداد ڈھائی کروڑ سے زائد ہو گئی۔ پاک الائنس فار میتھ اینڈ سائنس (پی اے ایم ایس) کی جانب سے ’دی مسنگ تھرڈ آف پاکستان‘ کے عنوان سے رپورٹ جاری کی گئی ہے۔جاری کردہ رپورٹ کے اعداد […]

نئے وزیر اعظم کے نام کا اعلان کردیا گیا

پیرس (پی این آئی) فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے مائیکل برئیئر کو ملک کا وزیراعظم مقرر کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانسیسی صدر نے حالیہ الیکشن میں کسی بھی جماعت کے اکثریت حاصل نہ کرپانے کے بعد دائیں بازو کی پارٹی لیس ریپبلکنز کےرہنما […]

فائرنگ کا افسوسناک واقعہ

ویب ڈیسک(پی این آئی) امریکی ریاست جارجیا کے اسکول میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کے بعد اسکول سے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے […]

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں ہوشربا اضافہ

کراچی (پی این آئی ) زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں بدھ کو بھی ڈالر کی پیشقدمی برقرار رہی جس کے باعث ڈالرکے اوپن ریٹ 280 روپے سے تجاوز کرگیا۔ اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی سپلائی کی نسبت ڈیمانڈ بڑھنے سے ڈالر کی قدر 25پیسے کے […]

علی وزیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد ( پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق ایم این اے علی وزیر کی ضمانت منظور کر لی، جسٹس بابر ستار اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ضمانت منظور کی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے علی وزیر کو 25 ہزار […]

وزیراعلیٰ علی امین کے لیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی)شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری تھانہ بھارہ کہو پولیس کو موصول ہوگئے۔ اس حوالے سے وزیراعلیٰ ہاؤس کو آگاہ کیا جارہا ہے۔ عدالت نے ایس ایچ او تھانہ بھارہ کہو کو […]

ڈالر ایک مرتبہ پھر مہنگا ہوگیا

کراچی (پی این آئی) ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرار ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک بار پھر 280 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔ معیشت کو درپیش مالیاتی نوعیت کے چیلنجز، آئی ایم ایف قرض پروگرام میں تاخیر پر زرمبادلہ […]

شدید بارشوں اور سیلاب سے کتنا جانی نقصان ہوا؟ خوفناک اعداد وشمار سامنے آگئے

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم اے) نے یکم جولائی سے 2 ستمبر تک ہونے والے جانی ومالی نقصانات کے اعدادوشمارجاری کردیئے۔ رپورٹ کے مطابق یکم جولائی سے 2 ستمبر کے دوران ہونے والی بارشوں سے 306 افراد […]

ایک اور طیارہ تباہ

نئی دہلی(پی این آئی ) ایک ریسکیو آپریشن میں حصہ لینے والا بھارتی کوسٹ گارڈ کا ایڈوانسڈ لائٹ ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب کے سمندر میں ہنگامی لینڈنگ کی کوشش میں گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر پوربندر […]

یوٹیلیٹی سٹورز ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی ) حکومت اور یوٹیلیٹی سٹورز ملازمین کے درمیان 8 روز کے بعد مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں، حکومت کی جانب سے ملازمین کو سٹورز بند نہ کرنے کی یقین دہانی کروا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مذاکراتی ٹیم کا […]

لاپتہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا

ماسکو (پی این آئی) لاپتہ ہونے والے روسی ہیلی کاپٹر کا ملبہ تلاش کرلیا گیا، ملبے سے17 لاشیں بھی ملی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہفتے کے روز روس کا ایک ہیلی کاپٹر ملک کے مشرق بعید کے علاقے میں واقع جزیرہ نما کامچاتسکی […]

close