6.1 شدت کا زلزلہ، عمارتیں لرز گئیں

ماسکو(پی این آئی) چھ اعشاریہ ایک شدت کے طاقتور زلزلے کے جھٹکوں سے زمین ہل گئی۔   رروس کے میڈیا کی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ جمعرات کے روز روس کے علاقے کامچٹکا میں 6.1 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس سے دور دراز […]

5ہزار کا نوٹ بند کرنے سے متعلق تجویز پر گورنر اسٹیٹ بینک کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد ((پی این آئی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس کے اجلاس میں کمیٹی رکن محسن عزیز نے سمگلنگ کی روک تھام کیلئے پانچ ہزار کا نوٹ بند کرنے کی تجویز دیدی تاہم گورنر سٹیٹ بینک نے کہا کہ پانچ ہزار کی کرنسی کا […]

وفاقی حکومت کااہم وزارت کو تحلیل نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے وزارت قومی صحت کو تحلیل کرنے کی بجائے رائٹ سائزنگ کا فیصلہ کیا ہے، وزارت کو عالمی اداروں اور صوبوں کے درمیان کوآرڈینیشن کیلئے برقرار رکھا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق وزارت صحت کے ماتحت بعض ادارے ضم […]

اسکول میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ

ویب ڈیسک (پی این آئی)غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ بوسنیا اور ہرزیگووینا کے شمال مغرب میں واقع ایک اسکول میں ملازم کی فائرنگ سے عملے کے تین لوگ ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ […]

انٹرنیٹ صارفین کے لئے پریشان کن خبر

کراچی (پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 4G MiFi موڈیم اور موبائل وائی فائی موڈیم کی درآمد پر 11 فیصد کسٹم ڈیوٹی عائد کردی ہے۔ بزنس ریکارڈر کی رپورٹ کے مطابق کسٹمز کی درجہ بندی کمیٹی کے نتائج کی بنیاد […]

آئندہ ہفتے کہاں کہاں طوفانی بارشیں ہوں گی؟ خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)قومی ہنگامی امدادی ادارے نے آئندہ ہفتے خیبرپختونخوا میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں اور پنجاب میں مختلف مقامات پر بارش کی پیشگوئی کی ہے ۔ پانی کے بہا ئوہمیں اضافے سے خیبرپختونخوا کے ایبٹ آباد ، […]

ہنی ٹریپ کیس، خلیل الرحمان قمر کیس کی ملزمہ کی ٹانگوں پر کس چیز کے نشانات؟

معروف پاکستانی ڈرامہ نگارخلیل الرحمٰن قمر ہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ آمنہ عروج کی ابتدائی طبی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ آمنہ عروج کی ٹانگوں پر تشدد کے نشانات پائے گئے ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس طارق سلیم شیخ نے آمنہ عروج کی […]

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ، بڑی ہلاکتیں

ایران کے شہر یزد میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 35 زائریں جاں بحق ہوگئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق زائرین کی بس دہشیر تفتان چیک پوائنٹ کے سامنے الٹ گئی جس کے بعد بس کو آگ لگ […]

1 ماہ کے دوران تیل و گیس کا تیسرا نیا ذخیرہ دریافت‎ ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی) کوہاٹ ٹل بلاک سے تیل اور گیس کا تیسرا ذخیرہ دریافت کرلیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق تیسرے کنویں سے یومیہ 153 بیرل خام تیل ملے گا، کنویں سے یومیہ 17.9 ایم ایم سی ایف ڈی گیس بھی حاصل ہوگی۔کوہاٹ […]

ملک بھر میں 200یونٹس تک بجلی استعمال کرنیوالوں کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی )وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے ملک بھر میں ایک سے 200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کو ریلیف دیا۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عوام کی فلاح […]

پاکستان کے سب سے بڑے بیٹری بنانے والے ادارے ACM گروپ کی جانب سے نئے برانڈ SAGA بیٹریز کا اعلان

ACM ہائی ٹیک انجینئرنگ، جو کہ ACM گروپ آف انڈسٹریز کا ایک ذیلی شعبہ ہے، ان کی جانب سے آج  SAGA بیٹریز کو متعارف کروایا گیا ، جو بیٹری ٹیکنالوجی میں نئےسٹینڈرڈز سیٹ کر رہی ہے ۔ اسلام آباد کے سیرینا ہوٹل میں منعقد ہونے […]

close