ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 237ہوگئی

ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 237 ہوگئی جب کہ پنجاب حکومت نے میو اسپتال میں کورونا وائرس کے مریض کی ہلاکت کی تردید کردی۔ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ سندھ […]

بارشوں کا نیا سسٹم ملک میں داخل،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

کراچی (پی این آئی) بارشوں کا نیا سسٹم ملک میں داخل ہونے کیلئے تیار، 20 مارچ کو ایران سے آنے والا مغربی نظام ملک بھر میں بارشیں برسائے گا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک بھر میں دوبارہ سے بارشوں کا سلسلہ […]

ایک ہی دن میں دوسرا پاکستانی کرونا وائرس کے ہاتھوں جان کی بازی ہار گیا، پھر افسوسناک خبر آگئی

لندن (پی این آئی) بیرون ملک میں کرونا وائرس کا شکار پاکستانی جاں بحق ہوگیا، گوجر خان سے تعلق رکھنا والا 60 سالہ پاکستانی شہری لندن میں مقیم تھا، بیرون ملک وائرس کا شکار جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد 2 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق بیرون […]

کرونا وائرس،سعودی عرب نے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی

ریاض (پیاین آئی )دنیا میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر سعودی عرب سمیت کئی بڑے ممالک نے ٹریول ایڈوائرزی جاری کر دی ہے جس کو سامنے رکھتے ہوئے مسافروں کی نقل و حمل کو ممکن بنایا جا سکے گا ۔ سعودی […]

پاکستان میں کورونا وائرس کےمریضوں کی کل تعدادکتنی ہے اوران کاتعلق کہاں کہاں سے ہے؟

لاہور(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کے کل مریضوں کی تعداد 184ہوگئی ہے۔ تفتان سے سکھر آنے والے مزید 106، کراچی میں 8، خیبرپختونخوا میں 15 جبکہ حیدر آباد اور ملتان میں کورونا وائرس کا ایک ایک کیس سامنے آیا۔اگر صرف سندھ کی بات کریں […]

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 184ہوگئی

کراچی، ڈیرہ اسماعیل خان، ملتان، سکھر: پاکستان کے لیے کورونا وائرس کے حوالے سے آج بدترین دن رہا اور مزید 131 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 184 تک جاپہنچی۔آج تفتان سے سکھر آنے […]

میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کیخلاف اپوزیشن نے اب تک کا بڑا اقدام اٹھا لیا، حکومت اور نیب شدید پریشان

اسلام آباد (پی این آئی)اپوزیشن جماعتوں نے جیو نیوز اور جنگ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمن کی گرفتاری کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کردی۔تفصیلات کےمطابق اپوزیشن جماعتوں مسلم لیگ(ن)جمعیت علمائے اسلام ف اور جماعت اسلامی نے مشترکہ درخواست دائر کی ہے،درخواست […]

بارشوں کا سلسلہ تھم نہ سکا،آج کن کن شہروں میں بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔تا ہم زیریں خیبرپختونخوا ہ اورشمالی بلوچستان میں مطلع جزوی ابر آلودرہنے کے ساتھ ہلکی بارش کاامکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں […]

پاکستان کی لیڈی کمانڈو کو اقوام متحدہ نے کونسے خاص مشن کیلئے منتخب کر لیا؟ پاکستان کی بہادر بیٹی کو شاندا ر اعزاز مل گیا، تعلق کہا ں سے ہے؟تفصیلات آگئیں

پشاور(پی این آئی) خیبر پختونخوا پولیس کی لیڈی ایلیٹ کمانڈو گل نسا اقوام متحدہ کے امن مشن کے لیے منتخب ہو گئیں۔اقوام متحدہ کے امن مشن کے لیے منتخب ہونے والی لیڈی ایلیٹ کمانڈو گل نسا کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک سے ہے […]

کچھ روز قبل وائرل ہونے والی ٹک ٹاک ویڈیو پر گلوکارہ صوفیا کیف کا رد عمل آ گیا

پشاور(پی این آئی) گلوکارہ صوفیا کیف نے خاموشی توڑتے ہوئے حقیقت واضح کر دی۔ پشتو گلوکارہ صوفیا کیف نے اپنی کچھ روز قبل وائرل ہونے والی ٹک ٹاک ویڈیو کے ردعمل میں کہا ہے کہ ویڈیو وزیراعلیٰ ہاؤس میں نہیں بلکہ جرگہ ہال میں بنائی […]

بارشوں کا سلسلہ ابھی تھما نہیں، کن کن شہروں میں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیا ت نے اہم خبر دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)ہفتہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم شمال مشرقی پنجاب اورکشمیرمیں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ گرج چمک/ تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں […]