وزیراعظم عمران خان قرنطینہ سنٹر کا دورہ کرنے پہنچے تو لوگوں نے انہیں دیکھتے ہی کیا کام شروع کر دیا؟ویڈیو منظر عام پر آگئی

ڈی جی خان (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان ڈی جی خان میں قرنطینہ سنٹر کا دورہ کرنے پہنچے تو لوگوں نے انہیں دیکھتے ہی قرنطینہ سنٹر میں موجود لوگوں کیلئے کئے گئے اقدامات کو سراہنا شروع کردیا۔عمران خان نے وہاں موجود کچھ لوگوں سے بات […]

کرونا وائرس کیخلاف لڑائی مل کر لڑنے کا فیصلہ، مسلم لیگ (ن)نے حکومت کوبڑی یقین دہانی کرواد ی

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہم کورونا وائرس کے خلاف لڑائی میں حکومت کے ساتھ ہیں۔ سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ملک کی معیشت بھی متاثر ہورہی ہے اس لے مل […]

پنجاب بھر کے سرکاری دفاتر بند عوام کا سرکاری دفاتر میں داخلہ ممنوع

لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین کو دفتر آنے سے روک دیا گیا ، صرف ضروری افراد کو ہی دفتر آنے کی اجازت ہوگی۔ کورونا وائرس پھیلنے کا خطرہ،پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین کو رخصت پر بھیجنے […]

کورونا وائرس ، مردان کے علاقے میں لاک ڈاؤن ڈپٹی کمشنر مردان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

مردان (پی این آئی) مردان کے علاقے منگا میں کورونا وائر س سے متاثرہ شخص کی ہلاک کے بعد لاک ڈاؤن کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق منگا کا رہائشی سعاد ت خان کورونا وائرس سے ہلاک ہو گیا تھا ۔ جاں بحق ہونے […]

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ریسٹورنٹس بند کرانے پر پولیس پر برہم

(پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے زبردستی ریسٹورنٹس بند کرانے پر پولیس پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ دنوں سندھ حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے شاپنگ مالز اور چائے کے ہوٹلوں کو بند کرنے کا […]

پاکستان میں کرونا وائرس کی وجہ سےایک اور مریض کی ہلاکت کی تصدیق کردی گئی

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے وزیر برائے صحت تیمور خان جھگڑا نے کرونا وائرس کی وجہ سے ایک اور ہلاکت کی تصدیق کردی۔وزیر صحت خیبر پختونخوا تیمور خان جھگڑا نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کرونا وائرس کی وجہ سے دوسری ہلاکت کی […]

کورونا وائرس کا خطرہ،حکومت نے بیوٹی پارلرز پر پابندی عائد کر دی

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی اداروں، شادی ہالزاور دیگر پابندیوں کے بعد گھروں اور نجی مقامات پر تقاریب پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔جبکہ صوبہ بھرمیں بیوٹی پارلرز اور حجام کی دکانیں بھی بند رہیں گی۔نجی نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے […]

ملک میں کرونا وائرس کا پہلا مریض جاں بحق، حکومت نے باقاعدہ تصدیق کر دی، مرحوم کی عمر کیا تھی اور کس ملک سے آیا تھا؟

مردان (پی این آئی) ملک میں کرونا وائرس سے متاثرہ پہلے مریض کے انتقال کی تصدیق کر دی گئی، خیبرپختونخواہ کے شہر مردان سے تعلق رکھنے والا 50 سالہ سعادت خان کچھ روز قبل ہی سعودی عرب سے واپس آیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر […]

20 مارچ سے موسلادھار بارشوں کا سلسلہ شروع ، محکمہ موسمیات نے پھر ٹھنڈ پڑنے کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)بارشوں کا ایک اور سلسلہ پاکستان میں اگلے جمعہ مبارک یعنی 20 مارچ سے شروع ہو گا جو 24 مارچ یا 26 مارچ تک ملک بھر میں شدید طوفانی گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا سبب بنے گا۔پنجاب، کشمیر، خیبرپختونخوا، بلوچستان […]

صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنا نا ممکن آغا خان یونیورسٹی کے طبی ماہرین کا خدشہ

کراچی(پی این آئی) طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان خصوصاً صوبہ سندھ میں میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنا ممکن نہیں، جلد یا بدیر ہر شخص کو اس وائرس سے متاثر ہونا ہے، گھبرانے کے بجائے لوگوں کو احتیاط کرنا ہوگی، چند احتیاطی تدابیر […]

ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 240 ہو گئی

لاہور(پی این آئی) ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 237 ہوگئی جب کہ پنجاب حکومت نے میو اسپتال میں کورونا وائرس کے مریض کی ہلاکت کی تردید کردی۔ ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ […]