کورونا وائرس کے مزید 195 کیسز کی تصدیق، مجموعی تعداد 690 تک پہنچ گئی

پاکستان(پی این آئی) میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 690 ہوگئی ہے جبکہ اب تک ملک میں کورونا وائرس سے 3 افراد ہلاک جبکہ پانچ […]

کرونا وائرس ،ملک بھر میں مریضوں کی مجموعی تعداد 500 سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد(پی این آئی) کل پاکستان میں 55 افراد میں مہلک کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 15 ، اسلام آباد میں 2، پنجاب میں 18 ، بلوچستان میں 11 اور گلگت بلتستان میں 9 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی […]

کورونا وائرس کا خدشہ: آمنہ شیخ نے بہترین مشورہ دیدیا

(پی این آئی)کووڈ-19 کے پھیلاؤ سے بچنے کے لیے دنیا بھر میں گھروں میں رہنے اور بلا ضرورت باہر نہ نکلنے کی ہدایت پر عمل کیا جارہا ہے اور اسی کے پیشِ نظر شوبز شخصیات بھی ان دنوں گھر میں موجود اپنی سرگرمیاں اپنے چاہنے […]

کورونا سے مرنے والا شہید ہو گا، پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر نے نئی بات کہہ دی، علماء میں بحث شروع

پشاور (پی این آئی) مشیر اطلاعات اجمل وزیر نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے تمام مکاتب فکر کے جید علماءکرونا وائرس کی روک تھام کے لئے صوبائی حکومت اور طبی ماہرین کے مشوروں کےساتھ متفق ہیں۔ علماءکا کہنا ہے کہ وباءمیں جاں بحق افراد […]

ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 495ہوگئی

(پی این آئی)بلوچستان میں 11 اور کراچی میں کورونا وائرس کے 3 مزید کیسز کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد ملک میں متاثرین کی تعدا 495 تک پہنچ گئی ہے۔بلوچستان کے محکمہ صحت کے مطابق اب تک صوبے میں 993 افراد کی اسکریننگ ہوچکی ہے […]

بارشیں ہی بارشیں، آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارشیں ہو ں گی؟موسم کا حال بتانے والوں کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز خیبر پختونخواہ،بالائی پنجاب ، گلگت بلتستان، کشمیراور اسلام آباد میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔گزشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے […]

منگل تک بارشوں کا سلسلہ ، کن کن شہروں میں جم کر بادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں آنے والے دنوں میں مزیدبارش کی پیشگوئی کر دی گئی۔جمعہ اور ہفتہ کے روزچند مقامات شمالی بلوچستان (کوئٹہ ، ژوب ، قلعہ عبد اللہ ، قلعہ سیف اللہ ، پشین ، موسیٰ خیل) ، خیبر پختونخواہ […]

کورونا وائرس،سندھ میں پہلی ہلاکت کی تصدیق

کراچی(پی این آئی) سندھ کی وزیر صحت عذرا افضل نے صوبے میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق کردی۔آج پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 2 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد صوبے بھر میں مریضوں کی تعداد 80 ہوگئی جب کہ پاکستان […]

کورونا وائرس کا خدشہ، وزیراعظم عمران خان کا افغانستان کے حوالے سےاہم اعلان

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم نے چمن میں پاک افغان سرحد کھولنے کا حکم جاری کر دیا ہے ۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کے باوجود افغان بہن بھائیوں […]

کرونا وائرس اب تک کتنے پاکستانیوںکی جان لے چکا ہے؟ مصدقہ اطلاعات کے بعد اعدادو شمار جاری

لاہور(پی این آئی)ملک بھر میں اب تک 326افراد کرونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ اس کے نتیجے میں اموات کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے ۔کرونا وائرس نے اب تک 3پاکستانیوں کی جان لے لی ہے ۔کرونا وائرس سے پہلا پاکستانی اٹلی […]

رضائیاں ،کمبل پھر سے نکال لیں۔۔ کل سے موسم دوبارہ سرد ہو جائے گا، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) کل سے موسم دوبارہ سرد ہو جائے گا، بادل خوب برسیں گے، راولپنڈی، اسلام آباد سمیت بلوچستان، خیبرپختونخوا اور بالائی پنجاب میں جمعہ سے تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے […]