لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی عروج پر،پولیس پابندی پرعملدرآمد کروانے میں ناکام

لاہور(پی این آئی)شہریوں نے لاک ڈاؤن کے احکامات کو مذاق بنالیا، حکومتوں کی جانب گھروں میں رہنے کے احکامات کو ہوا میں اڑا دیا گیا جبکہ اس موقع پر پولیس خاموش تماشائی بنی رہی۔ لاہور میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی عروج پر ہے اور […]

دم سے کورونا وائرس کا علاج کرکے لوگوں کو لوٹنے والا جعلی پیر گرفتار

گجرات(پی این آئی) پوری دنیا میں ابھی تک 3 لاکھ 80 ہزار سے زیادہ افراد کو متاثر اور 16 ہزار سے زیادہ افراد کی ہلاکت کا سبب بننے والے کورونا وائرس کی اب پاکستان میں تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے بعد ابھی […]

کورونا سے بچاؤ کیلئے ملک بھر میں فوج تعینات کردی گئی

(پی این آئی)کورونا سے بچاؤ کے لیے سول انتظامیہ کی مدد کرنے کے لیے ملک بھر میں فوج تعینات کردی گئی، سندھ اور پنجاب میں دو ہفتوں کے لاک ڈاؤن کے بعد خیبر پختونخوا میں شٹ ڈاؤن کردیا گیا۔سندھ کے بعد پنجاب میں بھی دو […]

کورونا وائرس سے 6افرادہلاک، متاثرہونے والوں کی تعداد 884ہوگئی

(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی، مہلک وائرس سے 884 افراد متاثر ہوچکے ہیں۔ملک بھر میں آج مزید 88 کیسز رپورٹ ہوئے، جن میں سے سندھ 42، پنجاب میں 24، گلگت بلتستان میں9، خیبرپختونخوا میں 7، اسلام […]

پاکستان میں کورونا وائرس سے ہونے والی پہلی ہلاکت نے پاکستانیوں کو لاحق خطرات کو بے نقاب کردیا

(پی این آئی)برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے ہونے والی پہلی ہلاکت نے پاکستانیوں کو لاحق خطرات کو بے نقاب کردیا ہے۔پاکستان میں کورونا وائرس سے اب تک 6 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ اس وائرس سے پہلی ہلاکت […]

کورونا فنڈ میں کراچی کے تاجرنے 79لاکھ، 88سالہ ریٹائرڈ ملازم نے 10لاکھ روپے عطیہ کر دیے

ُ(پی این آئی)وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے قائم کردہ کورونا وائرس فنڈ میں کراچی کے ایک تاجر نے 79 لاکھ روپے جبکہ 88 سالہ ریٹائرڈ ملازم نے 10 لاکھ روپے کا عطیہ دے دیا۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق کراچی کےایک تاجر […]

ملک بھر میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ، آج کہاں کہاں بارش اور برفباری ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشنگوئی

اسلا م آباد(پی این آئی)منگل کے روز خیبر پختونخواہ ، اسلام آباد، پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ تاہم بعض مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر […]

28 مارچ تک تمام سرکاری ادارے بند کر نے کا فیصلہ کر لیا گیا

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ کے تمام سرکاری ادارے بند کر دیے گئے، 28 مارچ تک کیلئے سرکاری اداروں کیلئے تعطیلات دے دی گئیں، صوبے میں جزوی لاک ڈائون میں 29مارچ تک توسیع۔ اس حوالے سے وزیراعلی کے مشیر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ اجمل […]

کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ،بڑھ کر کتنی ہو گئی؟ تشویشناک تفصیلات آگئیں

کراچی(پی این آئی) ملک بھر میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 875 ہوگئی جب کہ سندھ بھر میں یہ تعداد 394 تک جاپہنچی تاحال 6 مریض جاں بحق اور 6 صحت یاب ہوچکے ہیں۔کورونا وائرس سے متعلق حکومتی […]

کورونا وائرس کا خطرہ،وزیراعظم کی زیر صدارت معاشی ٹیم کا ہنگامی اجلاس،عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے کرونا وائرس کے پیش نظر پٹرولیم مصنوعات ،بجلی اور گیس پر عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے۔آج وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ہو گا،پیٹرولیم اور پاور ڈویژن کے وزراء اور اعلی افسران اجلاس میں شریک […]

پاکستان میں کورونا وائرس کے کل مریضوں کی تعداد 799 , گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 23 مریضوں میں وائرس کی تصدیق

سلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 799 ہوگئی ہے۔ کورونا وائرس سے متعلق حکومتی ویب سائیٹ کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 23 مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، […]