تحریک انصاف حکومت کا بڑا فیصلہ ، ایک اور اہم وزیر کا قلمدان واپس لے لیا گیا

پشاور( پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ نے شوکت یوسفزئی سے اطلاعات کا قلمدان واپس لے لیا، محمود خان نے اجمل وزیر کو مشیر اطلاعات مقرر کردیا ہے،کابینہ میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ نے اپنی کابینہ میں ردوبدل کردیا […]

محکمہ موسمیات کی بارش کی پیش گوئی، پی ایس ایل میچز متاثر ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(پی این آئی )محکمہ موسمیات نے ملک میں بدھ سے ہفتہ تک بارشوں کی پیشگوئی کر دی جس سے پی ایس ایل میچز متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا نیا سسٹم بدھ 4 مارچ سے وسطی اور بالائی پنجاب […]

ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد کرایوں میں بھی کمی کا اعلان ، عوام کیلئے شاندار خوشخبری

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے وزیر ٹرانسپورٹ ملک شاہ محمد وزیر کی سفارشات پرصوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے کرایوں میں کمی کا اعلامیہ جاری کردیا اور سیکریٹری پی ٹی اے کے مطابق صوبے کے مختلف شہروں کے مابین اور اندرون شہرڈیزل سے چلنے والی مسافر […]

امریکہ پاکستان کی ضمانت کے بغیر افغانستان سے نہیں نکل سکتا، امن معاہدے کو پاکستان کی خارجہ پالیسی کی کامیابی قرار دیدیا گیا

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے 20 سال پہلے جب کہا تھا کہ امریکہ کو طالبان سے مذاکرات کرنے چاہئیں تو اس وقت کی حکومت نے ان کا مذاق اڑایا تھا۔ امریکہ نے طالبان کے […]

بارشوں کا سلسلہ ختم؟ آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم بالائی پنجاب ، بالائی خیبر پختونخوا ، کشمیر ، گلگت بلتستان اور اسلام آباد میں […]

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد ٹرانسپورٹرز کی جانب سے کرایوں میں بھی زبردست کمی کر دی گئی

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا کے وزیر ٹرانسپورٹ ملک شاہ محمد وزیر کی سفارشات پرصوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے کرایوں میں کمی کا اعلامیہ جاری کردیا اور سیکریٹری پی ٹی اے کے مطابق صوبے کے مختلف شہروں کے مابین اور اندرون شہرڈیزل سے چلنے والی مسافر گاڑیوں […]

کتنے فیصد پاکستانی پی ٹی آئی حکومت سے مطمئن ہیں؟ گیلپ سروے کی تازہ ترین رپورٹ جاری ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)گیلپ نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی کارکردگی بارے سروے رپورٹ جاری کردی۔گیلپ سروے کے مطا بق پنجاب کے 46 فیصد کی رائے میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی کارکردگی خراب ہے جبکہ 31 فیصد کی رائے میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی کارکردگی […]

بارشوں کا سلسلہ ابھی تھمنے والا نہیں، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق آج بالائی خیبر پختونخوا، اسلام آباد، بالائی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں /گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔اس دوران بعض مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔جبکہ اتوار […]