صوابی میں مکان کی چھت گرنے سے چار افراد جاں بحق

صوابی(پی این آئی )خیبرپختونخوا میں مکان کی چھت گرگئی جس کی زد میں آکر 4 افراد ہلاک ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ کے پی کے کے شہر صوابی میں پیش آیا۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں جاں بحق افراد کی […]

سردی کا موسم طویل ہونے کا امکان،محکمہ موسمیات نے بارشوں کیساتھ برفبار ی کی پیشنگوئی بھی کر دی

لاہور (پی این آئی) سردی کا موسم طویل ہو جانے کا امکان، مارچ کے ماہ میں بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جاری رہے گا، اپریل کے ماہ میں موسم بہتر رہنے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے رواں ماہ مارچ کے اختتام تک […]

بارشوں کا سلسلہ دوبارہ شروع ،محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خبر سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز شمال مشرقی بلوچستان ، اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، بالائی سندھ اورکشمیرمیں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا تاہم نوکنڈی […]

پی ٹی آئی رہنما کو مہنگائی پر اپنی ہی حکومت کیخلاف بولنا مہنگا پڑ گیا، بڑا ایکشن لے لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومتی رکنِ قومی اسمبلی نور عالم خان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے مہنگائی پر بولا تو نیب نے انہیں طلب کر لیا۔ نور عالم خان نے کہا ہے کہ انکی مہنگائی کے خلاف قومی اسمبلی میں تقریر کی […]

اسلام آباد، چینی شہریوں کے ساتھ شادی کرنیوالی لڑکیوں کے جسم کے اعضاء بیچے جا رہے ہیں؟ دل دہلا دینے والی تفصیلات

اسلام آباد(پی این آئی)چینی مردوں کی پاکستانی خواتین کیساتھ شادی کے معاملے پر انسانی سمگلنگ کی خبرچلتے ہی تمام ادارے حرکت میں آگئے تھے جس کے بعد 50کے قریب افراد کو گرفتاری کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں چینی مردوں کی پاکستانی خواتین […]

بارشیں برسانے والا سسٹم ملک میں داخل۔۔کون کونسے شہروں میں بارشیں ہوں گی ؟ موسم کا حال بتانے والوں کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم شمالی بلوچستان، جنوبی پنجاب،زیریں خیبر پختونخوا میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک […]

ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی بارشوں کا نیا سلسلہ کب سےشروع ہوگا؟

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ منگل سے ملک میں بارشیں برسانے والا نیا سسٹم داخل ہو جائے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ سے جمعہ تک نیا سسٹم ملک کے بیشتر حصوں […]

بارشیں ختم ، ملک کے بیشتر علاقوںمیں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم بالائی خیبرپختونخوا ، بالائی پنجاب ، کشمیر کے اضلاع اور اسلام آباد میں بارش ہوئی ۔ اس دوران مالم […]

موسلا دھار بارشوں اور طوفان سے ہلاکتیں ،حکومت نے موسمیاتی ایمرجنسی نافذ کر دی

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا حکومت نے موسلا دھار بارشوں اور طوفان کے باعث موسمیاتی ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ میں بارش کے باعث مختلف حادثات میں17 افراد جاں بحق اور 38 زخمی ہوچکے ہیں جس کے بعد صوبائی حکومت […]

اسلام آباد موٹروے ہنگامی طور پر بند

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد پشاور موٹروے کو ہنگامی طور پر بند کر دیا گیا، خیبرپختوںخواہ اور وفاقی دارالحکومت میں جاری موسلادھار طوفانی بارش کے بعد قومی شاہراہ کو ہر طرح کی ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد […]

وزیراعظم عمران خان نے ضمانتوں پر رہائی پانیوالوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی، دوبارہ جیل بھجوانے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپٹ لوگوں کو ضمانتیں ملنا قانونی عمل ہے، ضمانت ملنے کا مطلب کیسز ختم ہونا نہیں ہے، اس لیے کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے کہ یہ تمام لوگ کرپٹ ہیں، دوبارہ کیس […]