کورونا وائرس ،پنجاب میں مزید16 کیسز کی تصدیق، کل تعداد96 ہو گئی

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید16 کیسز سامنے آگئے،پنجاب میں96 مریضوں میں کورونا کی تصدیق ہو گئی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے زیرصدارت اہم اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ […]

کراچی میں بنائے گئے قرنطینہ سینٹر سے فرار مریض گرفتار

کراچی (پی این آئی) کراچی میں قرنطینہ سے فرار مہلک کورونا وائرس کے مشتبہ مریض کو گھوٹکی سے گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ پولیس نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے کراچی میں بنائے گئے قرنطینہ سینٹر سے فرار ہونے والے مریض کو گھوٹکی […]

‎پشاور، بارشوں سے 24 گھنٹوں کےدوران کتنے افراد جاں بحق ہو کئے؟

پشاور(پی این آئی) میں گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران شدید بارشوں سے3 افرادجاں بحق جبکہ6 زخمی ہوگئے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق ‎پشاور میں بارشوں کےباعث 3 مکانات کوجزوی نقصان پہنچا۔پی ڈی ایم اے نے متاثرہ اضلاع میں امدادی کارروائیاں تیزکرنےکی ہدایت جاری کر دی ہے۔ […]

پولیس اہلکاروں کو پلاٹ اور موٹر سائیکل دینے کا فیصلہ

کراچی (پی این آئی) سندھ پولیس اور نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کے تعاون سے انسپکٹر رینک تک کے ملازمین کو مراعات فراہم کا فیصلہ کیا گیا ہے۔۔۔۔۔ پولیس ہیڈکوارٹر گارڈن ساؤتھ میں پولیس دربار کا انعقاد کیا گیا جہاں آئی جی سندھ غلام نبی میمن، ایڈیشنل […]

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا، اوپن مارکیٹ میں سستا ہو گیا

اوپن مارکیٹ کے برعکس کاروباری ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر معمولی مہنگا ہوگیا۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق آئی ایم ایف سے قسط وصولی اور ترسیلات زر میں اضافے سے اوپن مارکیٹ میں روپیہ تگڑا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے خریداری کے باعث بھی […]

فائر فاکس براؤزر استعمال کرنے والے ہوشیارہو جائیں،نقصان سے بچنے کیلئے یہ خبر ضرور پڑھیں

دی انڈٰین کمپیوٹر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم نے خبردار کیا ہے کہ موزیلا فائر فاکس براؤزر استعمال کرنے والوں کے ڈیوائسز کی سیکیورٹی کو خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔ اُن کے سسٹم زیادہ ہدف پذٰیر ہیں۔ حکومت نے موزیلا فائر فاکس استعمال کرنے والوں کو مشورہ دیا […]

گرلز اسکولوں میں ہراسانی کےواقعات کو روکنے کیلئے حکومت کا احسن اقدام

حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے گرلز اسکولوں میں ہراسانی کے سدباب کے لیے خصوصی کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔خصوصی کمیٹیاں قائم کرنے سے متعلق فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ’بیداری‘ کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر عنبرین عجائب کی سربراہی میں 36 طالبات پر […]

موبائل فون خریدنے والوں کو خبردار کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے ) کی جانب سے نئے موبائل فون خریدنے والے شہریوں کو خبردار کردیا گیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پی ٹی اے کی جانب سے صارفین کیلئے انتباہ جاری کیا […]

عمران خان کی صحت سے متعلق تشویشناک خبروں کا دعویٰ

مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق تشویش ناک خبریں مل رہی ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقاتوں پر پابندی سے کارکنان […]

پاکستان کے کن علاقوں میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس متاثر؟

پشاور میں موبائل فون اور انٹر نیٹ سروس متاثر ہو گئی ہے۔ اس حوالے سے شہریوں کا کہنا ہے کہ شہر میں مختلف مقامات پر موبائل فون کے سگنل غائب ہو گئے۔انہوں نے بتایا کہ شہر میں انٹر نیٹ سروس بھی انتہائی سست ہے۔شہریوں کا […]

بحیرہ عرب میں طوفان کا پاکستان کی جانب رخ؟

بحیرہ عرب میں بننے والا ممکنہ طوفان اکتوبر کے تیسرے ہفتے میں پاکستانی ساحلی پٹی سے ٹکرا سکتا ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے بحیرہ عرب میں ممکنہ طوفانی صورتحال کا پیشگی الرٹ جاری کردیا ہے۔این ڈی ایم اے کا بتانا […]

close