اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے پیش نظر وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں میٹرو بس
سروس 14 سے 17 اکتوبر تک معطل رہے گی۔۔۔۔۔۔ اس حوالے سے اعلان کیا گیا ہے کہ 14، 15 16 اکتوبر تک اسلام آباد میں ہر قسم کی ہیوی ٹریفک کا داخلہ بند ہوگا۔۔۔۔۔۔۔ اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ 14 سے 17 اکتوبر تک جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں