قومی کرکٹرز بے روزگار ہو گئے، نوکریوں سے نکالنے کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی طرف سے ملک میں کرکٹ کے فروغ کے لیے جاری کی گئی پالیسی کے مطابق ادارہ جاتی کرکٹ کو ختم کر دیا گیا ہے اور علاقائی ٹیمیں بنانے کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔ اس حکم […]

جمائمہ نے “پاکستان زندہ باد” کا نعرہ لگا دیا

لندن (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کا نعرہ لگا دیا ہے۔ اس حوالے سے انہوں نے ایک ٹوئٹ کی ہے۔ جمائمہ نے گزشتہ روز ایک ویب بیسڈ ورڈ گیم ’’ورڈل‘‘ کے حوالے سے ٹوئٹ […]

تحصیل سہنسہ میں ایک ارب 15 کروڑکے بجلی و پانی کے ترقیاتی منصوبے، وزیر اعظم آزاد کشمیر نے سنگ بنیاد رکھ دیا

کوٹلی سہنسہ (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے تحصیل سہنسہ میں ایک ارب 15 کروڑ روپے سے زائدمالیت کے بجلی و پانی کے ترقیاتی منصوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس موقع پر وزیر مال چوہدری اخلاق […]

یکم جنوری سے ملازمین کو بگ سٹی الاؤنس ملے گا، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا سہنسہ میں جلسہ عام سے خطاب

سہنسہ (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیرسردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ عوام نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کو ووٹ دیا، آزاد کشمیر کی تعمیر وترقی کا خواب شرمندہ تعبیر کریں گے، ماضی کی زیادتیوں اور محرومیوں کے ازالے […]

جہانگیر ترین کو پارٹی سے نکال دیا گیا؟ گورنر پنجاب چوہدری سرورمیدان میں آگئے

ملتان (پی این آئی) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ جہانگیرترین ہمارے دوست ہیں اور اب بھی پارٹی میں ہیں، جہانگیرترین نے آج تک پارٹی کیخلاف کچھ نہیں کیا، پارٹی میں گروپنگ اورنچلی سطح پر ایشوز ہیں، عمران خان کے فیصلے کو ہم […]

شہزاد اکبر کے بعد ایک وزیر سمیت کتنے استعفے آنیوالے ہیں؟ سینئر صحافی نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ شہزاد اکبر کے بعد دو اور استعفے بھی تیار ہیں جن میں ایک وزیر بھی شامل ہے۔انہوں نے پروگرام ’خبر ہے‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد […]

شہزاد اکبر سے اچانک استعفیٰ کیوں لیا گیا؟ آخرکار اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر سے استعفی لینے کی وجوہات سامنے آگئیں ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق شہزاد اکبر کے استعفے کی وجہ وزیراعظم کی ناراضگی تھی۔وزیراعظم نے شہزاد اکبر سے چند روز قبل مقدمات […]

مسلم لیگ (ن) کی اکثریت نے حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے کیا شرط رکھ دی؟ نواز شریف کو پیغام پہنچ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی اکثریت نے عدم اعتماد کو فوری الیکشن سےمشروط کر دیا۔ مسلم لیگ ن کی اکثریت نے عدم اعتماد کو فوری الیکشن سے مشروط کر دیا اور کہا کہ محض تبدیلی نہیں بلکہ شفاف الیکشن کی ضمانت […]

اس سال 6 ہزار ارب ، آئندہ سال 8 ہزار ارب ٹیکس اکٹھا کرنے کا دعویٰ

لاہور (آئی این پی) تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء و امیدوار برائے میئر لاہور رانا محمد تنویر نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے لائیو سوالوں کا جواب دے کر مثال قائم کردی ہے، عمران خان نے واضع کردیا کہ قومی لیٹروں سے کسی قسم […]

گیس بحران کے بعد کھانے کی اشیاء کا بھی بحران آنیوالا ہے، وزیر اعظم نے عندیہ دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی)و زیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گیس بحران کے بعد کھانے کی اشیاء کا بھی بحران آنیوالا ہے۔اتوار کو وزیراعظم عمران خان نے ”آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ“ پروگرام میں براہ راست عوام کے سوالوں کے جواب […]

آئندہ انتخابات میں ہمارا مقابلہ اپوزیشن سے نہیں بلکہ کس سے ہوگا؟

لاہور(پی این آئی)وفاقی وزیرتوانائی حماد اظہر نے ملک میں مہنگائی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے انتخابات میں ہمارا مقابلہ اپوزیشن سے نہیں بلکہ ہمارا مقابلہ ملک میں موجود مہنگائی سے ہے، ہمارا مقابلہ اس اپوزیشن سے نہیں جس کا کرپٹ چہرہ […]

close