ایکسپورٹس اور معاشی کارکردگی میں بہتری، مسلم لیگ (ن)نے بھی اعتراف کر لیا

لاہور (پی این آئی) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ درست ہے کہ جی ڈی پی میں 5 عشاریہ 4 فیصد کا اضافہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مالی سال 2021 کے دوران […]

ساڑھے چھ ہزار روپے ماہانہ قسط میں ساڑھے تین مرلے کا مکان، متوسط طبقے کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے 3 تحصیلوں میں گھروں کی الاٹمنٹ کیلئے بٹن دبا کر قرعہ اندازی کا آغاز کردیا۔ایوانِ وزیراعلیٰ لاہور میں کم آمدن والے افراد کیلئے پیری اربن ایریا میں پلاٹوں کی الاٹمنٹ کیلئے قرعہ اندازی کی تقریب ہوئی۔وزیراعلیٰ نے3 تحصیلوں […]

رواں سال تنخواہوں میں کتنا اضافہ کیا جائیگا؟ حکومت نے عوام کو دوہری خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ مہنگائی میں کمی آنے کے ساتھ تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کے باوجود […]

روضہ رسول ﷺ کےمتولی سے وزیر اعظم آزاد کشمیر کی ملاقات

مدینہ منورہ (پی آئی ڈی) روضہ رسولﷺکے متولی شیخ علی نوری وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی کی قیام گاہ پر آئے جہاں وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی نے شیخ علی نوری کا والہانہ استقبال کیا،وزیر حکومت اظہر صادق بھی اس موقع پر […]

آگئی وہ خبر جس کا شدت سے انتظار تھا، تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ حکومت تںخواہ دار اور مڈل کلاس طبقے کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، گردشی قرضوں میں سالانہ 130ارب کی کمی ملکی معیشت کیلئے بہت اچھی خبرہے، معاشی استحکام کیلئے […]

پاکستان میں تھانے کا ایس ایچ او بننے کے لیے کون سی ڈگری لازمی ہو گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کے فوجداری قوانین میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں اور بہتری کی منظوری دے دی ہے۔ اس مقصد کے لیے ترمیمی مسودہ قانون پارلیمنٹ میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔ قوانین […]

خیبر پختونخوا کےضم اضلاع کا ترقیاتی بجٹ بڑھا کر 70 ارب روپے کر دیا گیا

پشاور (آ ئی این پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت ضم اضلاع کی ترقی کے لیے اقدامات اٹھا رہی ہے اور اس مقصد کے لیے ضم اضلاع کے ترقیاتی بجٹ […]

لنڈی کوتل ، جنوبی وزیرستان میں 26.817 ملین کی لاگت سے پناہ گاہوں کے قیام، ہر ایک پناہ گاہ میں 100 افراد کے قیام کی گنجائش

پشاور (آ ئی این پی)صوبے میں پناہ گاہوں سے متعلق ایک اہم اجلاس گزشتہ روز وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں صوبے میں قائم پناہ گاہوں کے انتظام و انصرام کو مزید مؤثر انداز میں چلانے، پناہ گاہوں کے دائرہ […]

عوام کیلئے بڑا ریلیف۔۔ بجلی کے بلوں میں بڑی کمی کا امکان، خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے فیول پرائس ایڈجسمنٹ چند ماہ میں ختم ہونے کی نوید سنادی ، وزیرمملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کہتے ہیں کہ فیول پرائس ایڈجسمنٹ آئندہ چندماہ میں ختم ہونے کی امید ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

نواز شریف پاکستان واپس آ کر عدالتوں کا سامنا کریں، 68 فیصد پاکستانیوں نے اس مؤقف کی حمایت کر دی، سروے رپورٹ

اسلام آباد (پی این آئی) ایک نئے سروے کے مطابق 33 فیصد پاکستانیوں کا خیال ہے کہ نواز شریف ملک کے مسائل حل کرنے کے لیے موزوں لیڈر ہیں جبکہ وزیر اعظم عمران خان پر اس حوالے سے 30 فیصد پاکستانیوں نے مثبت رائے دی […]

تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا اعلان، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سے متعلق بھی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ آئندہ انقلاب تنخواہ دار طبقے کے ذریعے آئے گا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سال میں ایک مرتبہ اضافہ ہوتا ہے، جبکہ مہنگائی سال میں دو مرتبہ بڑھ […]