ہماری خارجہ پالیسی امریکا کے اثر سے آزاد نہیں، حکومت نے اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) جب تک قرضے لیتے رہیں گے ہماری خارجہ پالیسی آزاد نہیں ہوسکتی، ہماری خارجہ پالیسی امریکا کے اثر سے آزاد نہیں ہے، وزیراعظم کے مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف کا اعتراف۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے مشیر […]

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخاب، وزیر اعظم آزاد کشمیر نے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔اے پی سی میں آزادکشمیر کی سیاسی قیادت کو بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اعتماد […]

اپنی گاڑی کاتھوڑا سا شیشہ کھلا رکھیں ورنہ۔۔۔۔ آئی جی موٹروے پولیس نے برف میں پھنسے لوگوں کو ہدایات دیدیں

لاہور(پی این آئی) آئی جی موٹروے پولیس نے ہدایت کی ہے کہ برف میں پھنسے لوگ اپنی گاڑی کا تھوڑا سا شیشہ کھلا رکھیں، کاربن مونوآکسائیڈ جلد موت کا سبب بن سکتی ہے، کاربن مونوآکسائیڈ بےبو ہوتی ہے پتہ لگانا بہت مشکل ہوتا ہے۔ تفصیلات […]

خدا کیلئے ہمیں یہاں سے نکال لو، مری میں فیملی سمیت جان کی بازی ہارنے والے اے ایس آئی نوید اقبال نے آخری کال کس کو کی؟ تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی)مری میں شدید برفباری میں پھنسنے کے باعث اسلام آباد پولیس کے اہلکار نوید اقبال اہل خانہ سمیت دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں جن کے کزن کی نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو نے سب کو رلا کر رکھ […]

وزیر اعظم نے سانحہ مری کی تحقیقات کا حکم دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مری کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مری پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مری میں سیاحوں کی اموات پرافسردہ ہوں اور اس واقعے کی […]

آزاد کشمیر کی تمام سیاسی جماعتوں اور حریت قیادت، کو ملا کر ایک فورم تیار کرنے کی ضرورت ہے، مسئلہ کشمیر کے لیے وزیر اعظم آزاد کشمیر کی تجویز

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) آزاد جموں وکشمیر کے وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ کشمیری نظریہ پاکستان کے بانی اور محافظ ہیں۔کشمیریوں سے زیادہ پاکستان کی اہمیت کون جان سکتا ہے جنہوں نے سبز ہلالی پرچم کی محبت میں جان،مال،اولاد […]

پیپلزپارٹی نے پنجاب میں میدان مار لیا، سیاست کے بڑے بڑے نام بلاول بھٹو کے قافلے میں شامل

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سے قبل متعدد بڑے بڑے سیاسی نام پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو 60 سے زائد سابق چیئرمین، وائس چیئرمینوں کی شمولیت کا خیرمقدم، بلاول بھٹو کل ظہرانہ دیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلزپارٹی […]

امریکا نے پرانے ڈالرز لینے سے انکار کیا تو کیا ہو گا۔۔؟ پاکستانیوں کے اربوں ڈالرز ضائع ہونے کا خدشہ

  اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان ملک بوستان نے کہا ہے کہ امریکہ نے پرانے ڈالر لینے بند کیے تو پاکستانیوں کے کروڑوں ڈالر ردی بن جائیں گے۔ملک بوستان نے وزیراعظم عمران خان سے درخواست کی کہ سٹیٹ […]

عثمان بزدار نے 2019-20 میں دو ہزار روپے ٹیکس دیا، کس وزیراعلیٰ نے سب سے زیادہ ٹیکس ادا کیا؟ ایف بی آر نے تہلکہ خیز تفصیلات جاری کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) چاروں وزرائے اعلیٰ میں مراد علی شاہ نے سب سے زیادہ جبکہ عثمان بزدار نے سب سے کم ٹیکس دیا، وزیراعلیٰ سندھ نے10 لاکھ 99 ہزار، وزیراعلیٰ پنجاب نے2 ہزار روپے ٹیکس دیا،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے66 ہزار، وزیراعلیٰ بلوچستان نے10 لاکھ […]

گوادر، غیر قانونی ماہی گیری کے خلاف بڑا ایکشن، 40 گرفتار

گوادر(آئی این پی) بلوچستان کے سمندری حدود میں غیر قانونی ماہی گیری کیخلاف آپریشن کے دوران متعدد افراد کو کرفتار کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اور محکمہ فشریز نے بلوچستان کے سمندری حدود میں غیرقانونی ماہی گیری کے خلاف گرینڈ آپریشن […]

نواز شریف وطن واپس کب آئیں گے؟ تاریخ طے پا گئی، ن لیگی رہنمائوں اور کارکنان نے استقبال کیلئے ائیرپورٹ جانے کی تیاریاں شروع کر دیں

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو 23 مارچ کو لاہورائیرپورٹ اترنے کا مشورہ دے دیا، لانگ مارچ کے شرکاء نوازشریف کے استقبال کیلئے ایئرپورٹ جائیں گے، حکومت مخالف لانگ مارچ کی قیادت نوازشریف کریں گے۔ ذرائع کے […]