عوامی از خود نوٹس؟ سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کے مضبوط قلعے کے 17اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوچکا۔ اعلیٰ کارکردگی اور عوامی تواقعات میں ناکامی سے دوچار وزراء اور حکومتی ٹیم نے اپوزیشن کے خلاف کرپشن الزامات سے بھرپور انتخابی مہم چلائی۔مہنگائی‘بے روزگاری اور لاقانونیت […]

کشمیر میں بھی بلدیاتی الیکشن، سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

آزادجموں وکشمیر میں بھی بلدیاتی الیکشن کا بگل بج چکا ہے۔ وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی پر عزم ہیں کہ حالات خواہ کیسے بھی ہوں وہ بلدیاتی الیکشن ضرور کرائیں گے۔بلدیاتی الیکشن کے اعلان کوعوامی حلقوں میں زبردست طور پر سراہا جا رہا ہے۔تمام سیاسی جماعتیں […]

تاریخی موقع، اسلامی کانفرنس کا غیر معمولی اجلاس آج اسلام آباد میں ہو رہا ہے

اسلام آباد (پی این آئی) اسلامی تعاون تنظیم کا غیرمعمولی اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، جس سے افغانستان میں بگڑتی انسانی صورتحال پر گفتگو کی جائے گی۔ وزیراعظم عمران خان او آئی سی وزرائے خارجہ کے غیر معمولی اجلاس خطاب کریں گے۔ کانفرنس میں […]

کڑے احتساب کا دوہرا معیار؟ سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

بلاامتیاز کڑے احتساب کا دعوی اور نعرہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے مقابلے میں شاید ہی کسی اور سیاسی جماعت کی جانب سے سامنے آیا ہو۔ وزیراعظم عمران خان اور اُن کے رُفقاہائے کاربدعنوانی میں ملوث افراد کو صرف جیل کی سلاخوں کے پیچھے […]

چوہدری شجاعت کے انتقال کی خبر پر چوہدری پرویز الٰہی کا ردِ عمل آگیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر کو بےبنیاد جھوٹی قرار دیتے ہوئے کہا کہ چودھری شجاعت حسین 15 روز پہلے ہسپتال سے گھر آچکے ہیں،وہ گھر پر […]

نواز شریف دسمبر میں وطن واپس آنے کو تیار لیکن کیا شرط رکھ دی؟ سینئر صحافی نے بڑی خبر بریک کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی آنکھیں نہیں کھل رہی،آج کل ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی بھی ان بن چل رہی ہے۔آصف علی زرداری ہے نواز شریف کو غدار تک کہہ دیا۔عمران خان کی […]

بنی گالا کا خرچہ اٹھانے کا الزام، وفاقی حکومت نے جسٹس وجیہہ الدین کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے خلاف یہ الزام کہ پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین بنی گالا کا خرچ اٹھاتے رہے ہیں، وفاقی حکومت نے جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کے خلاف ہتک عزت کا کیس دائر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ […]

خاتون پروفیسر نے شہباز گل سے پی ایچ ڈی کی ڈگری وصول کرنے سے انکار کر دیا

لاہور (پی این آئی) پی ایچ ڈی کرنے والی خاتون پروفیسر نے اپنی زندگی بھر کی محنت کے نتیجے میں حاصل ہونے والی ڈگری شہباز گل کے ہاتھوں وصول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ خاتون پروفیسر سے منسوب ٹویٹر ہینڈل پر جاری کیے گئے […]

200 موٹر سائیکلوں اور 800 تربیت یافتہ پولیس اہلکاروں پر مشتمل ابابیل اسکواڈ تشکیل دیدیا گیا

پشاور(آ ئی این پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے اس خصوصی اسکواڈ کی تشکیل پر پولیس کے اعلیٰ حکام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ شہر کی بڑھتی ہوئی آبادی اور یہاں پر اسٹریٹ کرائمز کی بڑھتی ہو ئی شرح کے پیش نظر اس طرح کی ایک […]

عوام کیلئے بڑا سرپرائز، حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 11روپے کی بجائے کتنی کمی کر دی؟ رات گئے بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے شہباز گل کا کہنا تھاکہ پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت […]

پرانے کرنسی نوٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ، کون کونسے نوٹ تبدیل کئے جائیں گے؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے پرانے کرنسی نوٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے تحت10، 50، 100اور 1000روپے کے پرانے کرنسی نوٹ تبدیل کیے جائیں گے، وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ جن لوگوں نے کرنسی نوٹ تبدیل کرانے […]