گرج چمک کے ساتھ بارشیں، محکمہ موسمیات نے گرمی سے بے حال شہریوں کو نوید سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز صوبہ سندھ، بلوچستان، پنجاب اورزیریں خیبر پختونخوامیں موسم شدید گرم رہے گا۔تاہم شام/رات کے اوقات میں کشمیر، خطۂ پوٹھوہار، لاہور، سرگودھا، گوجرنوالہ ، اسلام آباد، وادیٔ پشاور،مردان اور کوہاٹ میں آندھی اور گرج چمک کے […]

لاہور کے 21علاقوں کی 61گلیاں ، محلے، بلاکس سیل کر دیئے گئے، میڈیکل، جنرل سٹور، تندور، پٹرول پمپ، لیبارٹریاں 24گھنٹے اوپن

لاہور: (پی این آئی)لاہور کے 21علاقوں کی 61گلیاں ، محلے، بلاکس سیل کر دیئے گئے، میڈیکل، جنرل سٹور، تندور، پٹرول پمپ، لیبارٹریاں 24گھنٹے اوپن، لاہور میں کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے سلیکٹو لاک ڈاؤن کا آغاز کر دیا گیا، لاہور کی گلیاں، محلے، بلاکس […]

کورونا کی پاکستان میں تباہی تیز تر، ایک دن میں ریکارڈ ہلاکتیں 136، کل تعداد 2 ہزار 975 ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا کی پاکستان میں تباہی تیز تر، ایک دن میں ریکارڈ ہلاکتیں 136، کل تعداد 2 ہزار 975 ہو گئی، پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 136 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جو کہ اب تک ایک […]

بارشیں ختم ، گرمی کی شدید لہر پڑنے کا امکان ، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو الرٹ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات ے مطابق بدھ کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں (سندھ، بلوچستان، پنجاب، زیریں خیبر پختونخوا) میں موسم شدید گرم رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم […]

پاکستان میں کورونا کا تیزی سے پھیلائو، کل کیسز کی تعداد 9لاکھ تک جائیگی، نیویارک ٹائمزکی خوفناک رپورٹ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز میں پاکستان میں کورونا کی صورتحال پر پر خوفناک رپورٹ سامنے آئی ہے۔نیویارک ٹائمز نے پاکستان میں کورونا کی صورتحال پر چونکا دینے والی رپورٹ شائع کی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں لاک […]

کورونا وائرس، گزشتہ دس دن تباہ کن ثابت ہوئے ، کتنے نئے کیسز رپورٹ اور کتنی اموات ہو ئیں؟ دل دہلا دینے والی تفصیلا ت آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا وائرس، گزشتہ دس دن تباہ کن ثابت ہوئے ، کتنے نئے کیسز رپورٹ اور کتنی اموات ہو ئیں؟ دل دہلا دینے والی تفصیلا ت آگئیں…. پاکستان میں گزشتہ 10 روز کے دوران 50ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ، 800مریض جاں […]

پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 51 ہزار 208، مزید ہلاکتیں 88، مجموعی تعداد 2872 ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 51 ہزار 208، مزید ہلاکتیں 88، مجموعی تعداد 2872 ہوگئی،پاکستان میں کورونا سے مزید 88 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 2872 ہوگئی جبکہ نئے کیسز سامنے آنے کے […]

وہ اہم شہر جہاں مکمل لاک ڈائون کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نےکہا ہے کہ آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بیان میں کہاگیا ہے کہ ’ٹی ٹی کیو کی حکمت عملی (یعنی ٹریک، ٹریک اور قرنطیہ) کے تحت دو […]

کورونا وائرس کی دوسری شدید لہر کا خدشہ ، حکومت نے ہزاروں بیڈز کا انتظام شروع کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کی دوسری لہر شدید ہونے کا خدشہ، حکومت نے 23000 بیڈز کا انتظام کرنا شروع کر دیا، زرتاج گل نے بتایا ہے کہ کورونا سے متاثر لوگوں کے لئے 23000 کے قریب بیڈز تیار ہو رہے ہیں جبکہ ملک […]

کورونا وائرس ،ملک بھر میں ایک اور خطرناک بیماری سر اٹھانے لگی ،متعدد کیسز سامنے آگئے

پشاور(پی این آئی)کورونا وائرس کے باعث انسداد پولیو مہم بند ہونے سے ملک میں پولیو کے کیس بڑھنے لگے۔انسداد پولیو مہم بند ہونے کے بعد سے پولیو کے کیسز مسلسل سامنے آرہے ہیں، 26 فروری کو کورونا کے پہلے کیس کے بعد سے اب تک […]

رواں ہفتے کے آخرمیں ملک کے زیادہ تر شہروں میں پری مون سون کی پہلی بارش کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)رواں ہفتے کے آخرمیں ملک کے زیادہ تر شہروں میں پری مون سون کی پہلی بارش کا امکان۔ رواں ہفتے کے آخرمیں ملک کے بیشتر اضلاع میں پری مون سون کی پہلی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے شدید […]