شمالی علاقہ جات کی کس کس وادی میں گلیشئرپگھلنے کے سے سیلاب کاخدشہ ؟ پی ڈی ایم اے نے خبردار کر دیا

چترال(پی این آئی)شمالی علاقہ جات کی کس کس وادی میں گلیشئرپگھلنے کے سے سیلاب کاخدشہ ؟ پی ڈی ایم اے نے خبردار کر دیا۔ ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی اورمحکمہ موسمیات خیبرپختون خوا کے مطابق لوئرضلع چترال کی وادی اشپارگولین میں گلیشئرپگھلنے کے سبب سیلاب کاخدشہ ہے ۔تفصیلات […]

اہم وزیر جس نے اللہ کو جان دینے کا اعلان کیا تھا 24 دن بعد کورونا کو شکست دے دی، یہ وقت بہت تکلیف دہ تھا، بتا بھی دیا

کراچی(پی این آئی)اہم وزیر جس نے اللہ کو جان دینے کا اعلان کیا تھا 24 دن بعد کورونا کو شکست دے دی، یہ وقت بہت تکلیف دہ تھا، بتا بھی دیا۔ وفاقی وزیر شہریار آفریدی نے کرونا وائرس کو شکست دے دی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی […]

جون کی کس تاریخ سے باقاعدہ مون سون بارشیں ہوں گی؟ اس سال کتنی بارشوں کی توقع؟

اسلام آباد(پی این آئی)جون کی کس تاریخ سے باقاعدہ مون سون بارشیں ہوں گی؟ اس سال کتنی بارشوں کی توقع؟ محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں آئندہ ہفتے سے باقاعدہ مون سون بارشوں کی خوشخبری سنا دی ہے۔ آج اسلام آباد میں پہلی پری مون […]

اتحادیوں کو منانے کا ٹاسک مذاکراتی ٹیم کو دے دیا گیا، حکمت عملی طے کر لی گئی، کون کون شامل؟

اسلام آباد(پی این آئی)اتحادیوں کو منانے کا ٹاسک مذاکراتی ٹیم کو دے دیا گیا، حکمت عملی طے کر لی گئی، کون کون شامل؟وزیراعظم کی زیرصدارت کور کمیٹی اجلاس ہوا، جس میں حکومتی مذاکراتی کمیٹی کو اتحادیوں کو منانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا۔ذرائع کا کہنا […]

سال بھر بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے گرمی کا زور ٹوٹنے کی پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) اسلام آباد میں پہلی پری مون سون بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے، اس کے ساتھ ہی محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنائی ہے کہ 25 جون سے باقاعدہ مون سون بارشوں کا امکان ہے اور رواں سال ملک بھر […]

نجی لیبارٹریز میں کورونا ٹیسٹ کےچارجزفکس کرنے کا فیصلہ،ایک ٹیسٹ کی فیس کیا ہو گی؟تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) کورونا ٹیسٹ ریٹ 6500 روپے مقرر ہونے کا امکان ظاہرکیا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق کورونا ٹیسٹ کے نجی لیبارٹریز سے 6500 روپے فی ٹیسٹ ہونے کا امکان ہے۔پنجاب میں نجی لیبارٹریز کورونا ٹیسٹ کے لیے منہ مانگے دام وصول کر […]

سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد: (پی این آئی)سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کالعدم قرار دے دیا، سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس مسترد کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس […]

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم لیکن کن شہروں میں بارش ہو گی؟محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز صوبہ سندھ اور بلوچستان میں موسم شدید گرم رہے گا۔تاہم اسلام آباد،بالائی پنجاب، کشمیر، خطۂ پوٹھوہار اورخیبر پختونخوامیں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر […]

پاکستان دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں کونسے نمبر پر آگیا؟تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز کر گئی، پاکستان عالمی سطح پر سب سے زیادہ متاثرہ ممالک کی فہرست میں 13 ویں نمبر پر آگیا، کل کیسز کی تعداد1,60,118 ہو گئی ۔ […]

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز۔۔ملک کے 20اہم شہرو ں کو خطرناک قرار دیدیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) کرونا وائرس کا پھیلاو، ملک کے 20 شہر خطرناک ترین قرار، وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ تمام صوبوں میں اقدامات شروع ہوچکے، بھرپور اقدامات کیے تو کورونا کا پھیلاؤ کم ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو […]

ملک کے بڑے شہروں کے بیشتر علاقے بند، صرف دودھ دہی، میڈیکل سٹورز، آٹا چکی، سبزی اور فروٹ کی دکانیں کھلیں ہیں

راولپنڈی: (پی این آئی)ملک کے بڑے شہروں کے بیشتر علاقے بند، صرف دودھ دہی، میڈیکل سٹورز، آٹا چکی، سبزی اور فروٹ کی دکانیں کھلیں ہیں، راولپنڈی،ملتان، فیصل آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت گلی، محلے اور یوسیز سیل ہیں، […]