احتیاط نہ کی گئی تو پاکستان میں جون کے آخر تک کورونا متاثرین کی تعداد 3 لاکھ تک ہو سکتی ہے، اسد عمر نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)احتیاط نہ کی گئی تو پاکستان میں جون کے آخر تک کورونا متاثرین کی تعداد 3 لاکھ تک ہو سکتی ہے، اسد عمر نے خبردار کر دیا، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) […]

کہاں کہاں شدید گرمی ہو گی اور کہاں گرج چمک کیساتھ بارشیں؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے وسطی و جنوبی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان ، کشمیراور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم […]

برے وقت میں اچھی خبروں کا سلسلہ بھی جاری،ملک بھر میں کتنے ہزار کورونا کے مریض صحتیاب ہو گئے ؟

اسلام آباد (پی این آئی) برے وقت میں اچھی خبروں کا سلسلہ بھی جاری،ملک بھر میں کتنے ہزار کورونا کے مریض صحتیاب ہو گئے ؟ پاکستان میں اس وقت کورونا وائرس کے ایکٹو مریضوں کی تعداد 79 ہزار 798، جبکہ 50 ہزار 56 مریض مہلک وبا […]

24 گھنٹے میں 6472 نئے متاثرین، کورونا کے ہاٹ سپاٹ کی نشاندہی کر کے ملک بھر میں 1300 مقامات سیل کر دیئے گئے

اسلام آباد(پی این آئی)24 گھنٹے میں 6472 نئے متاثرین، کورونا کے ہاٹ سپاٹ کی نشاندہی کر کے ملک بھر میں 1300 مقامات سیل کر دیئے۔انتظامیہ نے ملک بھر میں کورونا وائرس کے ہاٹ اسپاٹ کو شناخت کرتے ہوئے 1300 مقامات کو سیل کردیا ہے تاکہ […]

پاکستان میں 2327 ڈاکٹروں سمیت 3858 ہیلتھ ورکرز کورونا سے متاثر ہو گئے، 36 نے زندگی کی بازی ہار دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں 2327 ڈاکٹروں سمیت 3858 ہیلتھ ورکرز کورونا سے متاثر ہو گئے، 36 نے زندگی کی بازی ہار دی۔ ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی تعداد 3858 تک جاپہنچی ہے جن میں سے 36 اس وائرس کے ہاتھوں […]

حکومت نے بین الاقوامی فضائی آپریشن کی مکمل بحالی کا فیصلہ کر لیا، تاریخ سامنے آگئی

کراچی (پی این آئی) حکومت نے 15 جون سے بین الاقوامی فضائی آپریشن کی مکمل بحالی کا فیصلہ کیا ہے تاہم اس کے بارے میں حتمی اعلان قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں صوبوں کی مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔کورونا کے باعث ملک میں […]

بارشوں کا سلسلہ جاری،آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے وسطی و جنوبی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم کشمیر، خیبر پختونخوا،اسلام آباد ، بالائی پنجاب اورگلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔گذشتہ 24 […]

جنوبی وزیرستان وانا کی مساجد میں سولر سسٹم کی تنصیب

وانا (قسمت اللہ وزیر ) ضلع جنوبی وزیرستان وانا میں ممبر صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا ڈیڈک چیئرمین نصیراللہ خان وزیر کی ہدایات کی روشنی میں مختلف مساجد میں سولر سسٹم کی تنصیب کر دی گئی ہے۔ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدر داود وزیر ، پاکستان تحریک […]

نجی تعلیم اداروں کو مراعات دی جائیں ورنہ 19 جون کو صوبائی اسمبلی کےباہر دھرنا ہو گا، پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک کے عہدیداروں کی پریس کانفرنس

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواکے نجی تعلیمی اداروں کے مالکان نے مطالبہ کیاہے کہ کوروناکے باعث لاک ڈائون کی وجہ سے مالی بحران کے شکارنجی تعلیمی اداروں کیلئے فوری طور پر گرانٹ اورآسان اقساط پرقرضوں کااعلان اور عائدٹیکسزمعاف کئے جائیں بصورت دیگر19جون کو بجٹ اجلاس […]

کورونا متاثرین سوا لاکھ سے زائد، 24 گھنٹے میں 6397 نئے متاثرین، 107 جان سے گئے، تعداد 2463 ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 25 ہزار 933 ہوگئی۔24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ریکارڈ 6397 کیسز سامنے آگئے جب کہ 107 افراد جان کی بازی ہار […]

جمعہ کے روز بارش کا امکان۔۔ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے شہریوں کی جان میں جان ڈال دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا،گلگت بلتستان، اسلام آباد،بالائی پنجاب اور کشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا […]