کورونا کی روک تھام کیلئے اقدامات، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا مریضوں کےلیے1400 وینٹی لیٹردستیاب ہیں اور رواں ماہ کے اختتام تک 1000اضافی آکسیجن بیڈزدستیاب ہوں گے تاہم کورونا کےلیےمختص 61 فیصدوینٹی لیٹرز تاحال استعمال نہیں ہو سکے۔تفصیلات کے مطابق نیشنل […]

کہاں کہاں سخت گرمی ہوگی اور کن علاقوں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کیلئے اہم پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، اسلام آباد، بالائی پنجاب اور کشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک […]

سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ، شہادتیں ہو گئیں، افسوسناک تفصیلات

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ کے قریب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر ہونے والے حملے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں سیکیورٹی […]

قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل (این ای سی) کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے دی گئی۔اسلام آباد میں ہونے والے قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ […]

کورونا کے بڑھتے کیسز مگر حکومت نے تمام سرکاری دفاترکھولنے کا فیصلہ کر لیا،50 سال سے زیادہ عمر کے ملازمین دفاتر نہیں آئیں گے

پشاور(پی این آئی) خیبر پختونخوا حکومت نے تمام سرکاری دفاتر کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔اعلامیے کے مطابق تمام سرکاری دفتر پیر سے جمعرات تک کھلے رہیں گے جن کے اوقات کار صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک ہوں گے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ […]

عوامی مفاد کے معاملے پر نیب سو رہا ہے، پشاور ہائی کورٹ نے پٹرول بحران پر وزیر، سیکرٹری پٹرولیم، ڈی جی نیب کو طلب کر لیا

پشاور(پی این آئی)عوامی مفاد کے معاملے پر نیب سو رہا ہے، پشاور ہائی کورٹ نے پٹرول بحران پر وزیر، سیکرٹری پٹرولیم، ڈی جی نیب کو طلب کرلیا۔پشاورہائیکورٹ نے پٹرول اورآٹابحران کےخلاف دائردرخواست پروزیرپٹرولیم اوروفاقی سیکریٹری پٹرولیم کل طلب کرلیا،عدالت نے ڈی جی نیب خیبرپختونخوا کوبھی […]

پاکستان میں کورونا متاثرین ایک لاکھ 16 ہزار 191، ایک دن میں 118 افراد جان سے گئے

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں اورایک ہی دن میں اس وائرس نے 118 افراد کی زندگیوں کے چراغ گل کردیے جبکہ مجموعی کیسزکی تعداد 1لاکھ 16ہزار191 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے جاری کردہ اعداد و شمارکے مطابق […]

بارشوں کا سلسلہ جاری، بدھ کے روز کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، اسلام آباد، بالائی پنجاب اور کشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔گذشتہ 24 […]

ضلع جنوبی وزیرستان وانا میں ای پی آئی ملازمین نوکریوں کو مستقل کرنے کے لیےسراپا احتجاج

وانا (قسمت اللہ وزیر ) احتجاج میں شریک ای پی آئی کے ملازم اشفاق خان وزیر نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم سال 2004 سے اپنی نوکریوں کو مستقل کرانے کیلئے کوشش کررہے ہیں۔ پشاور ہائی کورٹ کے احکامات کے باوجود […]

ٹڈی دل کے حملے کا خطرہ، نوابشاہ ائرپورٹ دو روز کے لیے بند کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی)ٹڈی دل کے حملے کا خطرہ، نوابشاہ ائرپورٹ دو روز کے لیے بند کر دیا گیا،سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) نے کہا ہے کہ ٹڈی دل کے حملوں کے پیش نظر نوابشاہ ایئرپورٹ کو پروازوں کے لیے ایک بار پھر بند کردیا […]

پاکستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 4 ہزار 646 نئے متاثرین، 105 مریض جاں بحق، تعداد 2 ہزار 172 ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور ایک ہی دن میں اس وائرس نے ریکارڈ 105 افراد کی زندگیوں کے چراغ گل کردیئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ […]