بارشیں ختم ، گرمی کی شدید لہر پڑنے کا امکان ، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو الرٹ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات ے مطابق بدھ کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں (سندھ، بلوچستان، پنجاب، زیریں خیبر پختونخوا) میں موسم شدید گرم رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہاجبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہا۔آج ر یکار ڈ کیےگئےزیادہ سے زیادہ درجہ حرارت : جيکب آباد‎51، دادو، لاڑکانہ اور سبی میں 50 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

close