عمران خان پر درج مقدمے پر اقوام متحدہ میں بھی ہلچل مچ گئی

نیو یارک (پی این آئی) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن ڈوارک کا کہنا ہے کہ سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس کی پاکستان کے حالات پر نظر ہے۔اقوام متحدہ میں ڈیلی پریس بریفنگ کے دوران ایک خاتون صحافی نے ان سے سوال کیا “کیا […]

بھارتی وزیرا عظم نریندر مودی کا جنرل اسمبلی سے خطاب، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے 24 ستمبر کو اقوام متحدہ کے سامنے مظاہرے کا اعلان کر دیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے 24ستمبر کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے موقع پر اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ […]

شہباز گل کی گرفتاری، پی ٹی آئی نے اقوام متحدہ سے رابطہ کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے اپنے رہنما شہباز گل کی گرفتاری کے معاملے پر اقوام متحدہ سے رابطہ کرلیا، سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز گل کے معاملے پر […]

مسئلہ کشمیر کے پائیدار حل کے لیے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے مستقل ارکان مداخلت کریں، ورنہ صورتحال بگڑ سکتی ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے یوم استحصال کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ تحریک آزادی کشمیر کے تناظر میں 5 اگست وہ سیاہ دن ہے جب بھارت کی قابض اور غاصب حکومت […]

اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کو کشمیریوں کی رائے کے برعکس حل نہیں کیا جا سکتا، معاون خصوصی برائے اطلاعات رفیق نیر کا پیغام

مظفرآباد(پی آئی ڈی)4اگست 2022آزادکشمیر کے معاون خصوصی برائے اطلاعات، سمال انڈسٹریز کارپوریشن و ماحولیات محمد رفیق نیئر نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کشمیر کے تناظر میں 5 اگست وہ سیاہ دن ہے جب بھارت کی قابض اور غاصب حکومت نے مقبوضہ کشمیر کی ریاست […]

بلاول بھٹو نے یاسین ملک کے خلاف مقدمے کو سیاسی قرار دے دیا، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو خط

اسلام آباد(آئی این پی)وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو خط لکھ کر کشمیری رہنما یاسین ملک کے خلاف مقدمے کو سیاسی قرار دے دیا ۔ اپنے ایک خط میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ یاسین ملک سے بھارتی جیلوں […]

اقوام متحدہ نے ترکی کا سرکاری نام تبدیل کر کے کیا نام رکھنے پر رضامندی ظاہر کر دی، جانئے

اسلام آباد(پی این آئی)اقوام متحدہ نے ترکی کا سرکاری نام تبدیل کر کے ترکیہ رکھنے پر رضامندی ظاہر کر دی۔تفصیلات کے مطابق ترکی اپنا سرکاری نام ترکی سے ترکیہ کرنے کیلئے متحرک ہوگیا۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق انقرہ کی جانب سے تبدیلی کی […]

ترکی کا نام تبدیل کر دیا گیا، نیا نام کیا ہو گا؟ اقوام متحدہ نے توثیق کر دی

نیو یارک (پی این آئی) اقوامِ متحدہ نے ترکی کا نام تبدیل کرنے کے فیصلے کی توثیق کردی، ملک کا نیا نام “ترکیہ” ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دسمبر 2021 میں صدر رجب طیب اردگان نے ملک کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا […]

یاسین ملک کو سزا کے خلاف صدر آزاد کشمیر کا اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو خط، کشمیریوں کے حق خودارادیت کے لیے اقوم متحدہ اپنا کردار ادا کرے

مظفرآبا د ( پی این آئی) صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سیکرٹری انتونیو گتریس ے نام لکھے گئے ایک خط میں مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالیوں اورحریت رہنماء یاسین ملک کو بھارتی عدالت کی طرف […]

جموں و کشمیر کبھی بھارت کا حصہ رہا اور نہ ہی اب اس پر نئی دہلی کا کوئی حق ہے، اقوام متحدہ میں پاکستانی قونصلر کا بھارتی سفارتکار کو سخت جواب

نیویارک(آئی این پی)اقوام متحدہ میں بھارتی سفارت کار کے کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ کہنے پر پاکستانی قونصلر عمران خان نے بھارتی سفارت کار کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر نہ کبھی بھارت کا حصہ رہا، اور نہ ہی اب اس […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر سے اقوام متحدہ کے پاکستان میں ریذیڈنٹ کوآرڈینیٹر کی ملاقات

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان سے اقوام متحدہ کے پاکستان میں ریذیڈنٹ کوارڈینیٹر جولین ہارنیزکی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں اقوام متحدہ کے ادارے خوراک و زراعت کی پاکستان میں نمائندہ مس […]