امریکی صدر جوبائیڈن نے اقوام متحدہ میں پاکستانی سیلاب زدگان کیلئے آواز اٹھا دی

نیویارک(پی این آئی) امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ سیلاب سے پاکستان کابڑا حصہ زیرآب ہے ، پاکستان کوفوری مدد کی ضرورت ہے،ماحولیاتی تبدیلی کی قیمت انسانیت کو چکانی پڑ رہی ہے، موسمیاتی اور ماحولیاتی تغیرات کے خطرات پوری دنیا کیلئے ہیں،زمین کو ماحولیاتی […]

مودی کی ہندو توا پالیسیوں کے خلاف 24 ستمبر کو اقوام متحدہ کے سامنے مظاہرے میں بھرپور انداز میں شرکت کریں، بیرسٹر سلطان محمود کی امریکہ میں مقیم کشمیریوں سے اپیل

واشنگٹن(پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ واشنگٹن، نیویارک، نیو جرسی، ورجینیا سمیت امریکہ بھر میں مقیم کشمیری ہرجگہ متحرک ہو کر مسئلہ کشمیرکے حل کے لئے اور مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم اور مودی کی […]

بھارتی وزیر اعظم کے جنرل اسمبلی سے خطاب کے موقع پر 24 ستمبر کو امریکہ میں مقیم کشمیری اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے احتجاج کریں گے

نیو یارک(آئی اے اعوان) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ 24ستمبربروز ہفتہ کو اُس وقت جب بھارتی وزیر اعظم یا بھارتی وزیر خارجہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے لئے آئیں گئے تو امریکہ میں مقیم کشمیری […]

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر انسانی حقوق مقبوضہ کشمیر میں جاری تشدد کو روکنے اور کشمیریوں کی جان و مال کو بچانے کے لیے کردار ادا کریں، سردار امجد یوسف کا جنیوا میں انسانی حقوق کونسل کے اجلاس سے خطاب

جنیوا (پی این آئی) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا 51ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انٹرنیشنل ایکشن فار پیس اینڈ سسٹینایبل ڈیویلپمنٹ کی جانب سے سردار امجد یوسف خان نے اقوام متحدہ کے کمشنر برائے انسانی حقوق سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارتی […]

جنیوا، کشمیری رہنماؤں کے وفد کی اقوام متحدہ کے سپیشل رپورٹر سادالفراگی سے ملاقات

جنیوا (پی این آئی)کشمیری وفد کی اقوام متحدہ کے سپیشل رپورٹر برائے Right to development ساد الفراگی سے ملاقات ۔ سردار امجد یوسف، حریت رہنما حسن بنا م، سید وقاس علی، شگفتہ اشرف اور سیرا شاہ نے مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر بریف کیا۔ […]

اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے عملی اقدامات اٹھائے، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی جانب سے مسئلہ کشمیر کے حل کی ثالثی کی پیشکش پر وزیر اعظم آزاد کشمیر کا خیر مقدم

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی طرف سے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش برقرار رکھنے کا خیرمقدم کرتے ہوئے عالمی ادارے سے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے […]

اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری پاکستانیوں کی سخاوت کے گواہ بن گئے، سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے عالمی برادری سے دل کھول کرامداد کی اپیل

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے جمعہ کو ملاقات کی۔ ملاقات میں وفاقی کابینہ کے اراکین بھی موجود تھے۔ اس موقع پر وزیراعظم نے سیکرٹری جنرل کو بتایا کہ پاکستان کو عام حالات کے تناسب […]

پاکستان میں مزید بارشوں کا خدشہ، اقوام متحدہ نے حالات بدتر ہونے کی وارننگ دے دی

نیویارک (پی این آئی) پاکستان میں آنے والے مہینوں میں مزید بارش کی توقع ہے۔ اقوام متحدہ نے متوقع بارشوں سے ابتر سیلابی حالات بدترین ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین کا اس سلسلے میں کہنا ہے کہ […]

حق خودارادیت کشمیریوں کا بنیادی حق ہے، اقوام متحدہ نے اسے تسلیم کر رکھا ہے، کشمیریوں کو یہ حق دیا جائے، معاون خصوصی برائے اطلاعات چوہدری رفیق نیر

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات ،سمال انڈسٹریز و ماحولیات چوہدری محمد رفیق نیر نے کہا ہے کہ حق خودارادیت کشمیریوں کا بنیادی حق ہے ،اقوام متحدہ نے اسے تسلیم کر رکھا ہے ،کشمیریوں کو یہ حق دیا جائے۔اپنے […]

عمران خان سے اتنی ہمدردی کیوں؟ اقوام متحدہ کی جانب سےعمران خان کیخلاف دہشگردی مقدمے پر نوٹس لینے پر مولانا فضل الرحمٰن نے سوال کھڑا کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان جمیعت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عالمی فورمز سے پوچھنا چاہتے ہیں کہ آپ کی ہمدردیوں کا محورِ مرکز عمران نیازی کیوں؟ عمران نیازی کو دھاندلی سے دوبارہ اقتدار میں لانے کی […]