یوکرین پر حملہ، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے روس کو بڑا جھٹکا دے دیا

نیویارک (آئی این پی) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے روس کی انسانی حقوق کونسل کی رکنیت ختم کردی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یوکرین میں روس پر انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کیالزام میں اقوام متحدہ کی جزل اسمبلی نے روس کی […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کا کانگو میں اقوام متحدہ کے امن مشن میں ہیلی کاپٹر کے حادثے پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر افسوس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کانگو میں اقوام متحدہ کی امن مشن میں خدمات سر انجام دینے والے پاک فوج کے ایوی ایشن یونٹ کے ہیلی کاپٹر کے حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا […]

مظفر آباد، آل پارٹیز کشمیر ریلی، اقوام متحدہ کشمیریوں کو استصواب رائے کا حق دے، تا کہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں، صدر آزاد کشمیر اور دیگر مقررین کا خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آل پارٹیز کشمیر کانفرنس کے فیصلوں کی روشنی میں آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی قیادت میں تاریخ ساز کشمیر ریلی کا انعقاد۔ ریلی کا آغاز نئے پریس کلب بنک روڈ […]

روس یوکرین جنگ، اقوام متحدہ میں روس کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

نیویارک (پی این آئی) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے اعلیٰ ادارے نے جمعہ کے روز رائے شماری کے بعد فیصلہ کن ووٹ دیا کہ وہ یوکرین پر حملے کے دوران روس کی جانب سے انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کی تحقیقات کے لیے […]

روس یوکرین جنگ، اب تک کتنے عام شہری ہلاک ہو چکے ہیں؟ اقوام متحدہ نے تشویشناک دعویٰ کر دیا

کیف (پی این آئی) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ 24 فروری کو روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سے اب تک 331 عام شہری ہلاک ہوچکے ہیں۔”الجزیرہ ٹی وی” کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق دفتر نے تصدیق کی ہے کہ 24 […]

بھارت کے غیر انسانی ہتھکنڈوں کو اقوام متحدہ، ایمنسٹی انٹرنیشنل اور ہیومن رائٹس واچ کے نوٹس میں لایا جائے گا، کشمیر گلوبل کونسل

واشنگٹن (پی این آئی) کشمیر گلوبل کونسل نے بھارتی ریاست اور بھارتی عدالتوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی ریاست اور عدالتیں سچ کو دبانے کے آلہ کار بنے ہوئے ہیں۔ تحریک آزادی کے کارکن اور کشمیر کی تحریک کے سینئر رہنماء […]

وزیراعظم آزاد کشمیر سے اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کو آرڈینیٹر برائے پاکستان کی ملاقات، اقوام متحدہ کے پائیدار ترقیاتی تعاون کے فریم ورک پر تفصیلی تبادلہ خیال

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کو آرڈینیٹر برائے پاکستان مسٹر جولین ہارنیس اور ایف اے او کی نمائندہ فلورنس رولے کی قیادت میں وفد کی ملاقات،ملاقات میں اقوام متحدہ کے پائیدار ترقیاتی تعاون کے […]

سات دہائیاں گزرگئیں اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل نہ ہو سکا، وزیراعظم آزاد کشمیرکی یورپی یونین کی سفیر اندرولا کامیناراسے گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشتگردی کی انتہا کر دی، نہ صرف کشمیری میڈیا کو دبایا جا رہا ہے بلکہ سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ […]

وزیراعظم آزادکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کا اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی مسئلہ کشمیر پرثالثی کی پیشکش کا خیرمقدم

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی مسئلہ کشمیر پرثالثی کی پیشکش کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری عوام کے لیے نئے سال کے موقع پر یہ خوشی کی خبر ہے کہ اقوام متحدہ […]

کل جماعتی حریت کانفرنس، جموں و کشمیر لبریشن سیل میڈیا ونگ کا اقوام متحدہ کے مبصر مشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد (پی آئی ڈی) کل جماعتی حریت کانفرنس اور جموں و کشمیر لبریشن سیل میڈیا ونگ کشمیر سنٹر راولپنڈی کے زیر اہتمام حق خودارادیت کے موقع پر اقوام متحدہ کے مبصر مشن کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں شدید بارش کے […]

عالمی برادری کو یاد دہانی کے لئے5 جنوری کو اقوام متحدہ کے دفتر کی طرف مارچ کریں گے ، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی لندن لیوشیئم کے میئر سے گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم خان نیازی نے کہا ہے کہ 5 جنوری کو عالمی برادری کو یاد دہانی کے لئے مظفرآباد میں اقوام متحدہ کے دفتر کی طرف مارچ کریں گے جس میں تمام سیاسی قیادت کو مدعو […]