پاک فوج نے آزمائش کی ہر گھڑی میں قربانیاں دیں آرمی چیف کا اقوام متحدہ کی سالگرہ پر اہم پیغام جاری

راولپنڈی ( آن لائن )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہمارے جوانوں نے آزمائش کی ہر گھڑی میں قربانیاں دی ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے اقوام متحدہ […]

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہو گا ، اقوام عالم کو اب اس جانب توجہ دینی ہو گی ،وزیر اعظم سردار عبدالقیوم کا یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب

مظفرآباد(پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیرسردار عبدالقیوم نیاز ی نے کہا ہے کہ آج کا دن ہمارے آباؤ اجداد کی قربانیوں کا اعادہ کرنے کا دن ہے۔ کشمیریوں نے پاکستان کے قیام سے قبل 19جولائی 1947کو ہی قرار داد الحاق پاکستان […]

اقوام متحدہ نے پاکستان میں گلیشیئرز پگھلنے کی صورتحال تشویشناک قرار دیدی

نیو یارک(آئی این پی)اقوام متحدہ نے پاکستان میں گلیشیئرز پگھلنے کی صورت حال کو تشویش ناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو گلوبل وارمنگ کے بحران کا سامنا ہے، تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے بین الحکومتی پینل برائے موسمیاتی تبدیلی کی رپورٹ […]

اقوام متحدہ کے سربراہ کی مالی میں امن فوجیوں پر حملوں کی مذمت

اقوام متحدہ (شِنہوا)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترس نے مالی میں کیدال علاقے کے ٹیسا لٹ کے قریب اقوام متحدہ کے امن مشن کے قافلے پر دیسی ساختہ دھماکہ خیز مواد سے حملوں کی شدید مذمت کی ، جس میں مصر کا ایک امن […]

وزیراعظم کا اقوام متحدہ میں خطاب

وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب جامع اور مدلل تھا ۔ انہوں نے عالمی مسائل، مسلمانوں کو درپیش اسلامو فوبیا کا چیلنج ، مسئلہ کشمیر اور افغانستان کے حوالے سے اہل پاکستان کے جذبات کی بھرپور ترجمانی کی۔خاص طور پر […]

اقوام متحدہ آفیشل چینل پر عمران خان کی شیئر ہونے والی تقریر سب سے زیادہ دیکھی اور سنی جانے والی تقریر بن گئی

نیویارک/ اسلام آباد(آئی این پی)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ہونے والے عالمی رہنمائوں کے خطاب میں سے وزیراعظم عمران خان کا خطاب دنیا میں بہت زیادہ پسند کیا گیا،اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں عالمی رہنمائوں کی تقاریر یوٹیوب پر نشر […]

مدینہ منورہ کی طرز کی ریاست کیلئے ہر کسی کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا، عمران خان کی اقوام متحدہ میں تقریر پاکستانی قوم کی ترجمانی ہے

فیصل آباد(پی این آئی)ماہ ربیع الاول میں ملک بھر میں سیرت کانفرنسوں کا انعقاد ہو گا، مدینہ منورہ کی طرز کی ریاست کیلئے ہر کسی کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا، ملک میں انتشار پھیلانے کیلئے سازشیں کی جا رہی ہیں، افغانستان اور پاکستان […]

پاکستان پر الزام تراشی کی کوشش ناکام، بھارت کو اقوام متحدہ میں ہزیمت کا سامنا

نیویارک(آئی این پی )اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کی رکن، پاکستانی سفارتکار صائمہ سلیم نے بھارتی بیان پر سخت ردعمل جاری کردیااور کہاکہ کشمیرنہ بھارت کا اٹوٹ انگ نہ بھارت کا اندرونی معاملہ، یہ عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازع علاقہ ہے، جس […]

75 سالوں سے جاری ظلم ختم کرنے کی ضرورت ٗ طیب اردوان نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں مسئلہ کشمیر اٹھادیا

نیویارک(پی این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب میں مسئلہ کشمیر اٹھا دیا۔رجب طیب اردوان نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ کشمیر میں 75 سالوں سے جاری ظلم ختم کرنے کی ضرورت ہے، مسئلہ کشمیر […]

ترک صدر طیب اردگان نے اقوام متحدہ میں کشمیر کیلئے آواز بلند کر دی،مودی سرکار کا گھنائونا چہرہ دنیا کو دکھا دیا

واشنگٹن(پی این آئی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ کشمیر میں 75 سال سے جاری ظلم وستم ختم کرنے کی ضرورت ہے،مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ترکی کشمیر کی عوام کے ساتھ ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے […]

فرانس، امریکہ، آسٹریلیا کے درمیان آبدوز تنازعہ اقوام متحدہ تک پہنچ گیا

واشنگٹن (پی این آئی) فرانس، امریکہ اورآسٹریلیاتنازعہ اقوام متحدہ تک پہنچ گیا ہے۔اس حوالے سے امر یکہ نے کہاہے کہ فرانس سے آبدوز تنازع پر بات چیت آئندہ ہفتے جنرل اسمبلی میں متوقع ہے۔واشنگٹن سے جاری کیے جانے والےایک بیان میں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ […]