اقوام متحدہ، امریکہ اور یورپی یونین الطاف شاہ کے بھارتی حراست میں قتل کا نوٹس لیں، وزیراعظم آزاد کشمیر کی اپیل

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے اقوام متحدہ، امریکہ، روس، برطانیہ، فرانس اور جرمنی سمیت یورپی ممالک سے اپیل کی ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں الطاف شاہ کے حراستی قتل کا فوری نوٹس لے۔ وزیراعظم سردار تنویر الیاس […]

نیویارک، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور پاکستان کے سفیر سردار مسعود خان کی اقوام متحدہ میں اہم اور تفصیلی ملاقات

نیویارک (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر و امریکہ میں پاکستان کے سفیر سردار مسعود خان کی اقوام متحدہ میں اہم اور تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں صدر آزاد جموں […]

مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا کردار ادا کریں، صدر آزاد کشمیر کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر کو مبارکباد

نیویارک ( پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے اپنے دورہ نیو یارک کے دوران اقوام متحدہ میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر کسابہ کروسی(CSABA KOROSI) کو جنرل اسمبلی کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے […]

نیویارک، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے بھارتی وزیر خارجہ کے خطاب کے موقع پر پاکستانی، کشمیری کمیونٹی کی بھر پور احتجاج کی تیاری

نیویارک (پی این آئی) بھارتی وزیر خارجہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے لئے آئیں گے تو اس موقع پر نیو یارک میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے پاکستانی اور کشمیری زبردست احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔ اس سلسلے میں مظاہرے کی تمام […]

اسلام آباد، کل جماعتی حریت کانفرنس آزادکشمیر کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے بھارتی وزیرخارجہ کے خطاب کے خلاف اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر مظاہرہ

اسلام آباد (پی آئی ڈی) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر اور پاکستان شاخ کے زیراہتمام ہفتہ کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے بھارتی وزیرخارجہ ایس جے شنکر کے خطاب کے خلاف اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر احتجاجی […]

اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف اور وفد میں شامل ارکان کے اخراجات کس نے برداشت کیے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف کے وفد میں شامل ارکان ذاتی جیب سے خرچہ کر رہے ہیں۔ اپنے ایک […]

وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر پر دبنگ انداز میں پاکستان کا نقطہ نظر پیش کیا ہے، مشتاق منہاس سابق وزیر اطلاعات آزاد کشمیر

راولپنڈی (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر راجہ مشتاق احمد منہاس نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران مسئلہ کشمیر پر دبنگ انداز میں پاکستان کا نقطہ نظر پیش […]

اقوام متحدہ نے قرضوں کی ادائیگی سے متعلق پاکستان کے حق میں بڑی آواز اٹھا دی

نیو یارک (پی این آئی) اقوام متحدہ کی جانب سے عالمی اداروں سے پاکستان کے قرضے معطل کرنے یا انہیں ری شیڈول کرنےپر زور دیا گیا ہے ۔نجی ٹی وی “اقوام متحدہ نے اپنی پالیسی پیپر میں عالمی اداروں سے درخواست کی ہے کہ حکومت […]

پاکستان میں سیلاب کی وجہ سے 1500ہلاکتیں اور 3کروڑ 30لاکھ افراد بے گھر ہو گئے، وزیراعظم شہباز شریف کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب

نیویارک (پی این آئی) وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیلاب کی وجہ سے 1500 سے زائد افراد جاں بحق جبکہ 3 کروڑ سے زائد افراد بے گھر ہو چکے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے اقوام متحدہ کی […]

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے موقع پر بیرسٹر سلطان محمود کی قیادت میں کشمیریوں کے احتجاج کی تیاری جاری

نیو جرسی( پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل اور مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم کے خلاف بھارت کے مکروہ عزائم کو بے نقاب کرنے کے لئے تارکین وطن کمر بستہ ہو جائیں […]

پاکستان اور ہندوستان کشمیر کی وجہ سے حالت جنگ میں ہیں، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ رائے شماری کے کمشنر کا تقرر کریں، راجہ فاروق حیدر کا مطالبہ

مظفرآباد (آئی اے اعوان) سابق وزیراعظم آزادکشمیر ومرکزی نائب صدر مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور ہندوستان کشمیر کی وجہ سے حالت جنگ میں ہیں۔برصغیر میں امن کا قیام مسئلہ کشمیر کے تسلیم شدہ حل حق خود […]