صدر آزاد کشمیر کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے 26 ستمبر کو نریندر مودی کے خطاب کے موقع پر کشمیریوں کے ساتھ سکھوں کو بھی شامل ہونے کی اپیل

اسلام آباد (پی این آئی ) صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بین الاقوامی دہشت گرد ہے جب وہ 26ستمبر کو نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرنے آئے گا تو […]

وزیراعظم پاکستان انوارالحق کاکڑ کی اقوام متحدہ میں تقریر کا خیر مقدم، عالمی فورم پر مسئلہ کشمیر بھر پور انداز میں اجاگر کیا گیا ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے وزیراعظم پاکستان انوارالحق کاکڑ کی اقوام متحدہ میں تقریر کا خیر مقدم کیا ہے ۔اپنے خصوصی بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کے وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے عالمی فورم پر مسئلہ کشمیر […]

جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے کشمیری وفد اور دیگر مندوبین کا احتجاج، تنازعہ کشمیر کے جلد حل، مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خاتمے کا مطالبہ

جینوا (پی آئی ڈی) جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے کشمیری وفداوردیگر مندوبین کا احتجاج ،تنازعہ کشمیر کے جلد حل، مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خاتمے کا مطالبہ ۔بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر میں تیزی سے بگڑتی سیاسی اور […]

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ  نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں الیکشن سے متعلق اہم بیان دیدیا

نیویارک (پی این آئی) نگران وزیراعظم پاکستان انوارلحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام آئندہ چند مہینوں میں نئی حکومت کا انتخاب کریں گے،نگران حکومت کا مینڈیٹ آزادانہ شفاف انتخابات یقینی بنانا ہے۔ ہماری حکومت یقینی بنائے گی کہ حکومت میں تمام پاکستانیوں کی […]

‎ بھارتی فورسز کے ہاتھوں بے گناہ کشمیریوں کے خون کو روکنے کے لیے کوششیں تیز کی جائے: سردار امجد یوسف کا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل پر زور

جنیوا (پی این آئی) ممتاز انسانی حقوق کے کارکن سردار امجد یوسف خان نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں کشمیر میں بے گناہ شہریوں کا خون بہانے کو روکنے کے لیے اپنی کوششوں […]

نیویارک، 26 ستمبر کو بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب، امریکہ، دنیا بھر سے آئے کشمیری زبردست احتجاجی مظاہرہ کریں گے، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود

اسلام آباد (پی این آئی ) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ 26ستمبر بروز منگل صبح 10بجے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی جب نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کے لئے آئے گا […]

مقبوضہ کشمیر سے بھارتی فوج کے انخلاء اور اقوام متحدہ کی زیر نگرانی استصواب رائے کا مطالبہ، دوگان بیکن، ترک ممبر پارلیمنٹ کی پریس کانفرنس

انقرہ، ترکی (پی این آئی) رفاہ پارٹی استنبول کے نائب دوگان بیکن نے ترک اسمبلی کے پریس ہال میں ایک معزز وفد کے ساتھ ایک اہم پریس کانفرنس بلائی جس میں ہندوستان کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر اور آزاد جموں و […]

خواتین پر تشدد کی روک تھام کا عالمی دن، پاسبان حریت کی مہناز قریشی نے اقوام متحدہ، انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں کی خاموشی پر سوالات اٹھا دیئے

مظفرآباد (آئی اے اعوان) خواتین پر جنسی تشدد کی روک تھام کے عالمی دن کے موقع مقبوضہ کشمیر میں خواتین بھارتی فوج تشدد کے خلاف آواز بلند کرتے ہوئے پاسبان حریت جموں وکشمیر شعبہ خواتین کی سربراہ محترمہ مہنازقریشی نے اقوام متحدہ اور انسانی حقوق […]

آزاد کشمیر حکومت کے پاس اقوام متحدہ کے چارٹر کی روشنی میں مقامی اتھارٹی کے طور پر اختیارات ہونے چاہئیں، پاکستان بطور ریاست سیاسی و سفارتی سطح پر مدد، رہنمائی کرے، پاکستان لٹریچر فیسٹول سے سیاستدانوں، قانون دانوں کا خطاب

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے مظفر آباد کشمیر میں منعقدہ پاکستان لٹریچر فیسٹیول کے آخری روز مقبوضہ کشمیر کی صورتحال 35-A اور 370 کے تناظر میں سیشن سے خطاب کرتے ہوئے آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم راجہ […]

یو این گلوبل کومپیکٹ نیٹ ورک پاکستان کے صدر مجید عزیز، ایگزیکٹو ڈائریکٹرفصیح الکریم صدیقی اور ڈپٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹرزبیر باوانی نیویارک میں سالانہ لوکل نیٹ ورکس فورم میں اقوام متحدہ کی اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل اور یو این گلوبل کومپیکٹ کی سی ای او سانڈا اوجیامبو کو اجرک پیش کررہے ہیں

[…]

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کو حل کروانے میں دلچسپی رکھتے ہیں، برطانیہ، امریکہ، ترکی کے کامیاب دورے سے واپسی پر بیرسٹر سلطان محمود کا جلسہ عام سے خطاب

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ میرا حالیہ دورہ برطانیہ، یورپ، امریکہ اور ترکی کا بنیادی مقصد 05اگست2019 کے مودی حکومت کی طرف سے ریاست جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے ساتھ […]