اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے پشتون کلچر سے متعلق اپنابیان واپس لے لیا

نیویارک(پی این آئی) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کے بعد پشتون کلچر سے متعلق اپنا بیان واپس لیتے ہوئے وضاحت کر دی۔ منیر اکرم نے کہا ہے کہ اس بیان سے میرا مقصد پشتون کلچر […]

مسئلہ کشمیر اب بھی اقوام متحدہ کے چارٹر پر موجود ہے، اقوام متحدہ کے سینئر حکام کی صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے گفتگو

نیو یارک (پی این آئی) مسئلہ کشمیر اب بھی اقوام متحدہ کے چارٹر پر موجود ہے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے بھی بارہا اس کا اعادہ کیا ہے اور اسی طرح مقبوضہ کشمیر میں اس وقت ہونے والی انسانی حقوق کی پامالی پر ہمیں […]

عمران خان کی اقوام متحدہ میں تقریر سے متاثر ہو کر پیر امین الحسنات کی پی ٹی آئی میں شمولیت، نواز شریف سے متعلق کیا کہہ دیا؟

جہلم (پی این آئی) درگاہ بھیرہ کے سجادہ نشین پیر امین الحسنات شاہ کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ میں عمران خان کی تقریر سے متاثر ہو کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیر امین […]

بلال بھٹو کی جانب سے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر پر دوٹوک موقف ، مظفرآباد میں پیپلزپارٹی کے کارکنوں کی اظہار تشکر ریلی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلال بھٹو زرداری کی جانب سے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر پر دوٹوک موقف اختیار کرنے اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی انسانیت سوز پالیسیوں کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے کے حوالے […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن میں خصوصی خطاب کی دعوت دے دی گئی

مظفرآباد/امریکہ(پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کو انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کمیشن نے اقوام متحدہ ہیڈ کوارٹرز میں پانچویں سالانہ ہیومن رائٹس کانفرنس میں ” بطور KeyNote Speaker”شرکت کیلئے مدعو کر لیا۔ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے انٹرنیشنل ہیومن […]

اقوام متحدہ میں پاکستان کو بہت بڑی کامیابی مل گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کی کوششیں کے بعد موسمیاتی تبدیلوں سے متاثرہ ملکوں کے نقصانات کے ازالے کے لیے اقوام متحدہ کے تحت فنڈ قائم کرنے پر اتفاق کر لیا گیا۔ اقوام متحدہ کے تحت کوپ 27 اجلاس میں ماحولیاتی نقصان کے ازالے کے لیے […]

زمین پر انسانوں کی تعداد آج کتنی ہو جائے گی؟ اقوام متحدہ نے پریشان کن اعداد و شمار جاری کر دیئے

نیویارک (پی این آئی) روئے زمین پر انسانوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے بارے میں آج دلچسپ خبر آ گئی ہے۔ آبادی اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ آج دنیا کی آبادی 8 ارب ہوجائے گی جبکہ 2030ء میں آبادی کا تخمینہ ساڑھے 8 ارب […]

پی ٹی آئی نے اقوام متحدہ کو آئی جی پنجاب فیصل شاہکار سے متعلق کیا خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اقوام متحدہ کو آئی جی پنجاب کو بطور ایڈوائزر نہ رکھنے کے لیے خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی […]

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے پاکستان کو ریلیف دلوانے کیلئے آواز اٹھا دی

شرم الشیخ (پی این آئی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئترس نے پاکستان کیلئے مالیاتی عالمی اداروں سے قرضوں میں چھوٹ دینے کی درخواست کر دی ۔مصر کے شہر شرم الشیخ میں وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے […]

صحافی ارشد شریف کا قتل، اقوام متحدہ نے بھی کینیا پر دبائو بڑھادیا

اسلام آباد (پی این آئی) اقوام متحدہ نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کی موت کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کر دیا،اقوام متحدہ نے کینیا سے ارشد شریف کی پراسرار موت کی تحقیقات پر زور دیتے ہوئے تحقیقاتی رپورٹ منظرعام پر لانے کا مطالبہ کر دیا۔ […]

وقت آ گیا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو کشمیری عوام کی خواہشات اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے، معاون خصوصی برائے اطلاعات، سمال انڈسٹریزو ماحولیات محمد رفیق نیئر

مظفر آباد (پی آئی ڈی )معاون خصوصی برائے اطلاعات، سمال انڈسٹریزو ماحولیات محمد رفیق نیئر نے کہا کہ24 اکتوبر 1947 صدیوں کی قربانی کے روشن سویرے کا نام ہے جسے لاکھوں کشمیریوں نے اپنے لہو سے منور کیا ہے۔آج بھی کشمیریوں کی جدوجہد جاری ہے،لاکھوں […]