کراچی،گل بائی شیرشاہ پراچہ چوک پر دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 15 افراد ہو گئی

کراچی(آئی این پی) گل بائی شیر شاہ پراچہ چوک پر دھماکے میں پی ٹی آئی ایم این اے عالمگیر خان کے والد سمیت 15 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، زیرِ زمین سیوریج کے بند نالے میں دھماکے میں نجی بینک کی عمارت تباہ […]

کڑے احتساب کا دوہرا معیار؟ سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

بلاامتیاز کڑے احتساب کا دعوی اور نعرہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے مقابلے میں شاید ہی کسی اور سیاسی جماعت کی جانب سے سامنے آیا ہو۔ وزیراعظم عمران خان اور اُن کے رُفقاہائے کاربدعنوانی میں ملوث افراد کو صرف جیل کی سلاخوں کے پیچھے […]

وزیراعظم عمران خان خانیوال میں شکست پر شدید برہم۔۔۔ شکست کی وجہ کیا نکلی؟

اسلام آباد (پی این آئی) سینئیر صحافی و تجزیہ کار رانا عظیم نے خانیوال میں پاکستان تحریک انصاف کی شکست پر بات کرتے ہوئے کہا کہ تمام تر کوششوں کے باوجود پی ٹی آئی خانیوال میں ہار گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ خانیوال کے […]

کراچی کے بعد ایک اور بڑے شہر میں دھماکہ، ہلاکتوں کی اطلاعات آگئیں

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ قندھاری بازار میں بخاری سنٹر کے قریب ہوا جس میں ایک شخص جاں بحق اور چھ زخمی ہوئے ہیں۔ […]

کون کونسا وزیر وزیراعظم بننے کی خواہش رکھتا ہے؟ فیصل واوڈا کھل کر بول پڑے، منافق قرار دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم بننے کا شوق رکھنے والے دو یا تین وزراء منافق ہوسکتے ہیں۔ منافق وزراء میں سے ایک وزیر تو نمبر 3 پر آ گیا ہے، باقی جو اپنی خواہش رکھتے ہیں ان کو جان لینا چاہیے کہ اللہ کے […]

حلقہ پی پی 206 خانیوال ضمنی انتخاب، شیر نے میدان مار لیا، غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا

خانیوال (پی این آئی) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 206 خانیوال کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن نے ایک بار پھر میدان مار لیا ہے۔غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار رانا محمد سلیم 47 ہزار 985 […]

مسلم لیگ (ن)بازی لے گئی، حلقہ پی پی 206میں ضمنی انتخابات، 20پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری غیر حتمی نتائج آگئے

خانیوال ( پی این آئی ) خانیوال میں پی پی 206 میں ضمنی انتخاب کےغیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ا ب تک موصول ہونے والے 20 پولنگ سٹیشنز کے نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رانا محمد سلیم […]

علی امین گنڈاپور کی مولانا فضل الرحمن کے خلاف ہرزہ سرائی اپنا سیاسی قد بڑھانے کی ناکام کوشش ہے،وفاقی وزیرکو حافظ حمداللہ کا تابڑ توڑ جواب

کو ئٹہ(آئی این پی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی ترجمان و جمعیت علما ء اسلام کے رہنما مولانا حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کی جانب سے مولانا فضل الرحمن کے خلاف ہرزہ سرائی اپنا سیاسی قد بڑھانے کی ناکام کوشش […]

الیکشن کمیشن پنجاب کا اہم اجلاس، ضمنی انتخاب کے انعقاد کے انتظامات کا جائزہ

خانیوال(آئی این پی) پی پی۔206خانیوال: صوبائی الیکشن کمشنر،پنجاب کا ضمنی انتخاب کی تیاریوں کے حوالے سے خانیوال میں اہم اجلاس،خانیوال، صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب، غلام اسرار خان نے، ضمنی انتخاب PP-206خانیوال کے انعقاد کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے خانیوال میں متعلقہ افسران اور انتظامیہ […]

بلدیاتی الیکشن کا معرکہ، سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

آخر کار پاکستان تحریک انصاف کی حکومت بلدیاتی الیکشن کرانے کا ڈول ڈالنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ دسمبر اور جنوری میں خیبر پختون میں بلدیاتی الیکشن کے دونوں مراحل مکمل ہوجائیں گے۔ مارچ میں پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کاآغاز ہوگا۔بعدازاں اسلام آباد اور آزاد جموں […]

اے این پی رہنما الیاس بلور کے صاحبزادے کی پی ٹی آئی میں شمولیت، اے این پی قیادت نے لاتعلقی کا اعلان کر دیا

پشاور (آئی این پی) اے این پی رہنما ء الیاس بلور کے صاحبزادے کی پی ٹی آئی میں شمولیت ہفتے کو اے این پی کے سابق سینٹر الیاس بلور کے صاحبزادے نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔ ہفتے کو وزیراعلی خیبرپختونخوا محمودخان سے […]