وزیراعظم آزاد کشمیر سے سابق امیدوار اسمبلی سید ذیشان حیدر اور شوکت فرید کی ملاقات، حلقوں کے مسائل پر بات چیت

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے سابق امیدوار اسمبلی پاکستان تحریک انصاف سید ذیشان حیدر اور شوکت فرید نے اسلام آبادجموں و کشمیر ہاؤس میں ملاقات کی۔ دونوں رہنماوں نے وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی کو […]

ننھے سچل کی فریاد؟ سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

اقتدار سنبھالنے سے قبل شاید ہی کوئی ایسا دن گزرا ہو جب چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان عدالتوں کے احترام‘بے بس ولاچار افراد کے حقوق‘قانون کی پاسدار ی اور انصاف کی فراہمی کاتذکرہ نہ کرتے ہوں۔ مسند اقتدار پر فائز ہونے کے بعد عمران […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد کی قیادت میں وفد کی ملاقات

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر ) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت و صدر شعبہ خواتین پاکستان تحریک انصاف محترمہ ڈاکٹر نوشین حامد کی قیادت میں خواتین کے وفد کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس میں […]

پی ٹی آئی کے سینئر وزیر کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی)پی ٹی آئی کے سینئر وزیر کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا۔۔۔  پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کا سینیئر وزیر کے عہدے سےاستعفیٰ منظور کرلیا گیا۔گورنرپنجاب نے عبدالعلیم خان کا وزارت سےاستعفیٰ منظور کرلیا جس کا نوٹفیکیشن بھی جاری کردیا گیا […]

این اے 133ضمنی انتخاب، ن لیگ نے میدان مار لیا، کتنے ہزار ووٹوں کی لیڈ سے پیپلزپارٹی کو شکست دیدی؟ تمام پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آگئے

لاہور (پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کی امیدوار شائستہ پرویز ملک نے 14 ہزار 498 ووٹوں کی لیڈ سے میدان مار لیا۔این اے 133 کے تمام 254 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی اور […]

چوہدری سرور پر لندن میں جرمانہ عائد کر دیا گیا لیکن وجہ کیا بنی؟

لندن (پی این آئی) دورہ برطانیہ پر موجود پنجاب کے گورنر چوہدری سرور کو لندن میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ کردیا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق لندن میں گورنرپنجاب کی گاڑی ڈبل زرد لائن پر پارک کی گئی تھی جس کے […]

حلقہ این اے 133ضمنی الیکشن، ووٹوں کی گنتی جاری مگر ایسا کیا ہوا کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ دونوں کیلئے پریشانی کھڑی ہو گئی

لاہور (پی این آئی ) لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں ووٹر ٹرن آؤٹ کم ہونے پر پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی قیادت کو پریشانی لاحق ہوگئی‘ حمزہ شہباز نے رپورٹ طلب کرلی‘ آصف […]

این اے 133 ضمنی الیکشن! 64پولنگ اسٹیشنز کے نتائج آگئے، کون آگے نکل گیا؟

لاہور(پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقے این اے 133 میں ضمنی انتخاب کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک 64 پولنگ سٹیشنز کے نتائج موصول ہو چکے ہیں جن کے مٍطابق مسلم لیگ ن کی امید وار […]

سب ڈویژن عباسپور میں وزیراعظم آزادکشمیر کی جانب سے میگا پراجیکٹس کے نوٹیفکیشن کے اجراء پر اظہار تشکر ریلی

عباسپور (پی آئی ڈی ) پاکستان تحریک انصاف کے زیرِ اہتمام آج سب ڈویژن عباسپور میں وزیراعظم آزادکشمیر کی جانب سے عباسپور کے لیے میگا پراجیکٹس کے اعلانات پر عملدرآمد کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کرنے پر ایک اظہار تشکر ریلی کاانعقاد کیا گیا شرکائےریلی نے […]

مشیرِخزانہ شوکت ترین پر وزیراعظم عمران خان مہربان ، بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نے مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹ کا ٹکٹ جاری کردیا ہے۔شوکت ترین کو سینیٹ کا ٹکٹ پارٹی کے جنرل سیکرٹری عامر کیانی نے جاری کیا۔ شوکت ترین پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر […]

کشمیری اوورسیز کمیونٹی کو ووٹ دینے کے لیے قانون منظور کیاجائے گا، پنیام میں چوہدری ظہور اختر کے استقبالیے سے بیرسٹر سلطان محمود کا خطاب

چکسواری، میرپو ر (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ کشمیر کاز پر سہ طرفہ مذاکرات ہونے چاہئیں کشمیری کشمیر کاز کے اصل فریق ہیں اس لیے جب بھی پاکستان اور بھارت کے کشمیر […]