2023میں کونسی جماعت حکومت بنائے گی؟ سیاسی میدان سے بڑی پیشنگوئی آگئی

کراچی(پی این آئی)حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے مرکزی چیف آرگنائزرسینیٹر سیف اللہ خان نیازی نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں مشکلات ہیں جسکی وجہ کووڈ ہے،اس عالمی موذی مرض کی وجہ سے پوری دنیا میں مہنگائی ہے تاہم پاکستان میں چند مخصوص […]

حریم شاہ نے وزیراعظم عمران خان کیساتھ لی گئی سیلفی کو پسندیدہ ترین قرار دیتے ہوئے دلچسپ بات بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی)حریم شاہ نے وزیراعظم عمران خان کیساتھ لی گئی سیلفی کو پسندیدہ ترین قرار دیتے ہوئے دلچسپ بات بتا دی۔۔ نامور ٹک ٹاکر حریم شاہ نے وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ لی گئی سیلفی سے متعلق بات کی ہے۔حریم شاہ نے […]

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا جلسہ،وزیر اعظم عمران خان کے خلاف نعرے، استعفے کا مطالبہ، ویڈیو آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کے نواحی علاقے میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف نعرے لگ گئے۔اس جلسے سےوفاقی وزیر اسد عمر نے بھی خطاب کیا۔اس جلسے کے دوران ایک شخص اسٹیج پر چڑھ گیا اور […]

جمعیت علمائے اسلام نے میئر پشاور کے نامزد امیدوار کی کامیابی کیلئے انتخابی مہم تیز کردی

پشاور(آئی این پی) جمعیت علمائے اسلام سے میئر پشاور کے نامزد امیدوار حاجی زبیر علی کی کامیابی کیلئے انتخابی مہم کا سلسلہ تیز کردیا گیا جس کے تحت مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر کارنر میٹنگز کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے اس سلسلے […]

نو عمران اونلی عوام، پی ٹی آئی جلسے میں اجنبی شخص کی انٹری، مائیک پر وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ طلب کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے کے اختتام پر ایک شخص نے مائیک پر وزیراعظم عمران خان کے استعفے کا مطالبہ کردیا۔ پی ٹی آئی کے جلسے میں وفاقی وزیر اسد عمر، علی نواز اعوان اور راجا خرم […]

بلدیاتی انتخابات، جمعیت علماء اسلام اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان انتخابی اتحاد کا باقاعدہ اعلان

بونیر(آئی این پی) بلدیاتی انتخابات کیلئے ویلیج کونسل بامپوخہ میں جمعیت علماء اسلام اور پاکستان مسلم لیگ ن کے درمیان انتخابی اتحاد کا باقاعدہ اعلان کیا گیا۔جس کے مطابق جے یو آئی کے اکبر حیات جنرل کونسلر مسلم لیگ ن کے گوہر رحمن کسان کونسلر، […]

زلفی بخاری کا متبادل تلاش کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکمران پاکستان تحریک انصاف کے سابق سینیٹر ایوب آفریدی کو ایوان بالا سے استعفے کے بعد اوورسیز پاکستانیوں کے لیے وزیراعظم عمران خان کا مشیر مقرر کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جاری کیے جانے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق صدر […]

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات، 400 سے زائد پی ٹی آئی کارکنوں نے ٹکٹ کے لئے اپلائی کیا، 66 کے ٹکٹ فائنل

پشاور(آ ئی این پی)صوبائی وزیر کامران بنگش نے کہا ہے کہ بلدیات کا بہترین نظام وزیراعظم عمران خان کا وژن اور پی ٹی آئی کے منشور کا اہم حصہ رہا ہے۔ 2015-2019 کے بلدیات کا بہترین نظام چلایا گیا، محلے اور گلی کی سطح پر […]

سینیٹر کی سیٹ سے مستعفی ہونے کے بعد ایوب آفریدی کو کونسا اہم ترین عہدہ دیدیا گیا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) مشیر خزانہ شوکت ترین کیلئے اپنی سینیٹ کی نشست کی قربانی دینے والے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر ایوب آفریدی کو وزیر اعظم کا مشیر برائے سمندر پار پاکستانی تعینات کردیا گیا۔ایوب آفریدی خیبر پختونخوا سے جنرل نشست پر سینیٹر […]

پاسپورٹ بنوانا ہوا انتہائی آسان، حکومت نے ای پاسپورٹ کے اجرا کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے آئندہ سال سے ای پاسپورٹ کے اجرا کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ای پاسپورٹ کے اجرا سے متعلق آج وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی زیر صدارت اجلاس منعقد کیا گیا۔ اس […]

وفاقی وزیر محمد میاں سومرو کی کامیابی کیخلاف درخواست کی سماعت

سکھر(آئی این پی)وفاقی وزیر محمد میاں سومروکی کامیابی کے خلاف درخواست کی سماعت ،الیکشن ٹریبونل نے این اے 196 میں دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں قائم الیکشن ٹربیونل نے سندھ کے مشیر جیل خانہ جات اور پیپلزپارٹی […]