ماہِ رمضان میں سکولوں کے اوقات میں تبدیلی کردی گئی، طلبا اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)محکمہ تعلیم سندھ نے ماہ رمضان میں سکولوں کے اوقات میں تبدیلی کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کی زیرصدارت محکمہ تعلیم سندھ کی سٹیئرنگ کمیٹی کااجلاس ہواجس میں کورونا صورتحال میں تعلیمی سرگرمیوں کے حوالے سے غورکیاگیا،اجلاس میں […]

اب جمعہ اور ہفتہ کاروبار بند، اتوار کو کھولنے کی اجازت مل گئی

ٓاسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی دارالحکومت میں موذی وبا کے باعث کاروباری مراکز جمعہ اور ہفتہ کو بند رہیں گے ،ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس وقت شہر میں کافی ابہام ہے کہ اسلام آباد […]

حکومت آزاد کشمیر بارشوں اور لینڈ سلائنڈنگ سے ہونے والے نقصانات کا فی الفورمعاوضہ ادا کرے، سردار عتیق احمد خان

دھیر کوٹ، مظفرآباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا کہ حکومت آزاد کشمیر بارشوں اور لینڈسلائنڈنگ سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیکر فی الفورمعاوضہ کی ادائیگی کرے، دھیر کوٹ اور سرگن کے واقعات بہت افسوناک ہیں اور ایسے واقعات […]

بیرسٹر سلطان محمود کی چئیرمین نادرا بریگیڈئیر (ر) خالد لطیف سے ملاقات، انتخابی فہرستوں کا معاملہ زیر غور

اسلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدرورکن پاکستان تحریک انصاف مرکزی کورکمیٹی بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی چئیرمین نادرا بریگیڈئیر (ر)خالد لطیف سے نادرا ہیڈکوارٹرز اسلام آبادمیں ملاقات۔ اس موقع پرملاقات میں […]

خیبرپختونخوا میں گزشتہ ڈھائی سالوں کے دوران 3 چیف سیکرٹریز کو تعینات اور 3 آئی جیز سمیت متعدد سیکرٹریز کو تبدیل کیا گیا

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا (کے پی)میں گزشتہ ڈھائی سالوں کے دوران افسران کے بڑے پیمانے پر تبادلے ہوئے، جن میں 3 چیف سیکرٹریز کو تعینات اور 3 آئی جیز سمیت متعدد سیکرٹریز کو تبدیل کیا گیا۔خیبرپختونخوا میں سینئر بیوروکریٹ نوید کامران بلوچ جولائی 2018 میں […]

کیمبرج او لیول کے امتحانات کو ری شیڈول کرنے پر متفق ہوگیا ہے، اہم اعلان اے لیول اور ایس لیول کے امتحانات اپنے وقت پر ایس او پیز کے تحت ہوں گے

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ کیمبرج 15 مئی کے بعد او لیول کے امتحانات کو ری شیڈول کرنے پر متفق ہوگیا ہے۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شفقت محمود نے کہا کہ وہ کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن […]

دنیا میں موبائل بینکنگ استعمال کرنے والوں کی تعداد 1 ارب 20 کروڑ ہوگئی

کراچی(این این آئی) دنیا بھر میں موبائل بینکنگ استعمال کرنے والے افراد کی تعداد 1 ارب 20 کروڑ تک پہنچ گئی۔یہ بات جی ایس ایم ایسوسی ایشن کی جانب سے موبال بینکاری کے حوالے سے جاری کردہ رپورٹ میں بتای گی۔ رپورٹ کے مطابق موبائل […]

کاروبار یا دکان پر نیشنل ٹیکس نمبر آویزاں کرنا لازمی قرار، ورنہ جرمانہ ہو گا، نیا قانون نافذ کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت عارف علوی نے ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس 2021 جاری کردیا۔ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس 2021 فوری طور پر نافذ العمل ہوگا، ٹیکس قوانین میں 75 سے زائد ترامیم کی گئی ہیں اور 62 اداروں کو ٹیکس کریڈٹ کی سہولت دی […]

حکومت کو بجلی مہنگی کر نے کا اختیار مل گیا، صدر مملکت عارف علوی نے نیپرا ترمیمی آر ڈیننس پر دستخط کر دیئے

اسلام آباد(این این آئی) صدر مملکت عارف علوی نے نیپرا ترمیمی آر ڈیننس پر دستخط کر دیئے ،جس کے تحت وفاقی حکومت کو اضافی سرچارج اور بجلی مزید مہنگی کرنے کا اختیار مل گیا ہے،بجلی صارفین 700 ارب روپے سے زائد مالیت کے اضافی بوجھ […]

مریم نواز جان لیں کہ نئے پاکستان میں قانون اب انکے گھر کی لونڈی نہیں بن سکتا، کابینہ کے ارکان بھی ڈٹ گئے

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ مریم نواز جان لیں کہ نئے پاکستان میں قانون اب انکے گھرکی لونڈی نہیں بن سکتا،پوچھے گئے سوالوں کا جواب دینے کی بجائے عوام کوڈھال بنا کراداروں پر لشکر کشی […]

وزیراعظم نے تصویر شیئر نہیں کی، وہ کام کر رہے ہیں، اسد عمر کی وضاحتیں

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیرمنصوبہ بندی، ترقی واصلاحات اسد عمر نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے تصویر شیئر نہیں کی ،وزیراعظم کام کر رہے ہیں ، کام کرنے میں کوئی حرج نہیں ، بہتر طریقہ کار یہی ہے کہ بند کمرے میں اجلاس […]