طلبا کیلئے بڑی خبر، پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحانات کب ہوں گے؟ شیڈول جاری

لاہور(پی این آئی)محکمہ تعلیم نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب کے 13اضلاع میں پہلی سے آٹھویں جماعت کےامتحانات 7جون سے 25جون تک منعقد کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بچوں کے امتحانات کے نتائج کی رپورٹ کارڈ 30جون کو جاری کردی جائے گی جبکہ پنجاب […]

سستی دوائی کا منصوبہ تیار، حکم جاری ڈاکٹروں کو نسخے میں دوائی کا نام لکھنے سے روک دیا گیا

لاہور(آئی این پی)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان(ڈریپ)نے چاروں صوبوں میں ڈاکٹرز کو دوائی کا برانڈ نام لکھنے سے روک دیا۔ چاروں صوبوں میں سیکرٹریز صحت اور اسلام آباد کے چیف کمشنر کو جینرک نام لکھنے کا مراسلہ جاری کر دیا گیا۔مراسلہ میں لکھا گیا ہے کہ […]

عمران خان عید سے قبل یا فوری بعد سعودی عرب کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان عید سے قبل یا عید کے فوری بعد سعودی عرب کا دورہ کریں گے، تفصیلات کے مطابق سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان بہت جلد سعودی عرب کا […]

تباہ شدہ اسکولوں کی تعمیر کیلئے چین پاکستان کی مدد کرے گا

پشاور(آئی این پی)چینی حکومت خیبر پختونخواہ کے ضلع خیبرمیں تباہ شدہ اسکولوں کی تعمیر نو کے منصوبے کیلئے 10.29ملین ڈالر فراہم کرے گی، منصوبہ جنوری 2023میں مکمل ہوگا،تفصیلات کے مطابق ضلع خیبر میں تباہ شدہ اسکولوں کی تعمیر نو کے منصوبے کے پہلے مرحلے کا […]

نویں سے بارہویں تک کے بچوں کی کلاسز 50 فیصد حاضری کے ساتھ جاری رہیں گی، طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی

کراچی (آن لائن )وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ این سی او سی کے اتوار کے روز ہونے والے محکمہ تعلیم کے اجلاس میں وفاقی و صوبائی وزرائ￿  اور ماہرین کی مشاورت کے بعد محکمہ تعلیم سندھ نے فیصلہ کیا ہے کہ […]

19 اپریل سے عیدالفطر تک تدریسی سرگرمیاں معطل رہیں گی، صوبائی حکومت نے فیصلہ سنا دیا

کوئٹہ (آن لائن) صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند نے وفاقی حکومت کے پہلی تا آٹھویں جماعت تک سکولوں کی بندش کے فیصلے کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 19 اپریل سے عیدالفطر تک تدریسی سرگرمیاں معطل رہیں گی جبکہ 09ویں سے […]

الیکشن کمیشن سے وفاقی وزیر اعظم سواتی کو شوکاز نوٹس مل گیا

کراچی (آن لائن )وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ کراچی کے انتخابی حلقے این اے 249 میں میٹنگ کرنے پر الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر کو شوکاز نوٹس جاری کیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق وفاقی وزیر […]

پنجاب پبلک سروس کمیشن کا پیپر لیک ہو گیا، گریڈ 14سے 17 تک کی آسامیوں پر امتحانات منسوخ

لاہور (آن لائن) پنجاب پبلک سروس کمیشن نے پیپر لیک ہونے کی شکایات درست ثابت ہونے پر پولیس، اینٹی کرپشن، فنانس، آبپاشی اور محکمہ تعلیم میں گریڈ 14 سے 17 تک کی آسامیوں پر بھرتی کیلئے ہونے والے تحریری امتحانات منسوخ کر دیئے ہیں، کمیشن […]

صوبہ بھر کے اساتذہ نے میٹرک امتحانات کا بائیکاٹ کردیا

اسلام آباد (پی این آئی ) محکمہ تعلیم بلوچستان کا کہنا ہے کہ اساتذہ تنظیم نے صوبے میں میٹرک امتحانات کا بائیکاٹ کردیا ہے۔صوبائی محکمہ تعلیم کے مطابق بلوچستان کے ضلع چمن میں آج سے میٹرک کے سالانہ امتحانات شروع نہ ہوسکے، بڑی تعداد میں […]

بزدار کی حکومت عمران خان ہفتے اور اتوار کو لاہور جاکر چلاتے ہیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے سینیئر نائب صدر و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عثمان بزدار کی حکومت عمران خان ہفتے اور اتوار کو لاہور جاکر چلاتے ہیں، سوموار کو میڈیا […]

سندھ حکومت کا ، 6 اپریل سے سکول بند کرنے کا اعلان، کب تک بند رہیں گے؟ جانیئے

کراچی( آئی این پی) محکمہ تعلیم سندھ نے تمام اسکولوں میں آٹھویں جماعت تک 6اپریل سے اگلے15روز کیلئے فزیکل کلاسز معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا […]