قرنطینہ میں وزیراعظم عمران خان کی صحت کے بارے میں تفصیل جاری کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کورونا ایس او پیز کے تحت ملاقات کی گئی، مریم نواز خود کو قانون سے بالاتر سمجھتی ہیں، ملک سے اخلاقیات اور قانون […]

پاکستانیوں کا طویل انتظار ختم این سی او سی کے اہم ترین اجلاس میں کیا کچھ طے پایا؟ اسد عمرنے فیصلوں سے آگاہ کردیا

اسلام آباد(پی این آئی ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے وفاقی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کروانے کا فیصلہ کر لیا۔ ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے […]

این ٹی ایس فیل امیدواروں کی بطور ٹیچر تعیناتی کر کے بدعنوانی کی انتہاء کردی گئی ہے، ریحانہ خان

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کی سینئر وائس چیئرپرسن پونچھ ڈویژن محترمہ ریحانہ خان نے کہا ہے کہ جو حکومت محکمہ تعلیم میں این ٹی ایس نفاذ ک کو اپنا تاریخی کارنامہ قرار دے رہی ہے، لیکن اب اپنا ہی کارنامہ […]

وزیراعظم عمران خان نے منصوبے’کوئی بھوکا نہ سوئے‘کا افتتاح کر دیا، اس منصوبے کا مقصد کیا ہے؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم عمران خان نے احساس پروگرام کے تحت نئے منصوبے ’ کوئی بھوکا نہ سوئے‘ کا افتتاح کردیا ہے۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پناہ گاہیں اورکوئی بھوکا نہ سوئےپروگرام فلاحی ریاست کا آغاز ہے ،بہت سارےمخیرحضرات اس پروگرام میں شرکت کرنا […]

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے کن کن علاقوں میں امتحانات ملتوی کر دئیے؟

اسلام آباد(آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ضلع میرپور آزاد کشمیر میں کرونا وباء کی وجہ سے لاک ڈائون کے پیش نظر ضلع بھر میںیکم مارچ سے 14۔مارچ تک منعقد ہونے والے امتحانات ملتوی کردئیے۔ ملک کے دوسرے حصوں کی طرح میرپور میں یونیورسٹی کے […]

اوپن یونیورسٹی نے گریجویٹ ، پوسٹ گریجویٹ اور ڈپلومہ پروگراموں کے نتائج کا اعلان کردیا دوسرے مرحلے کے داخلے کی ، آخری تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2020ء کے گریجویٹ ، پوسٹ گریجویٹ اور ڈپلومہ پروگراموں کے نتائج کا اعلان کردیا ہے ، تفصیلات کے مطابق پی ایچ ڈی ، ایم فل ، ایم ایس ، ایم ایس سی ، […]

خفیہ بیلٹ دائمی نہیں ہے، حکومت نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو اپنے مؤقف کے حق میں قرار دے دیا

پشاور (پی این آئی)اطلاعات و نشریات کے وفاقی وزیر شبلی فراز نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے حکومتی مؤقف کو تقویت ملی ہےپشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ فیصلے میں ووٹ دائمی نہ ہونا اور ٹیکنالوجی […]

حمزہ شہباز کی رہائی کے بعد ن لیگ کے اندر جنگ ہو گی کہ ولی عہد کون ہے؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) حمزہ شہباز کی رہائی کے بعد ن لیگ کے اند رجنگ ہو گی کہ ولی عہد کون ہے؟ مریم نواز کو آنے والے دنوں میں کن مشکلات کا سامنا ہو گا؟ شہباز گل نے حیرت انگیز پیشنگوئی کر دی ہے، […]

وزیر اعظم عمران خان نے خود میدان میں اترنے کا فیصلہ کر لیا، آج کا دن کہاں گزاریں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ الیکشن کے حوالے سے صدارتی ریفرنس پر یہ فیصلہ آ جانے کے بعد کہ سینیٹ الیکن سیکرٹ بیلٹ پر نہیں ہو سکتا، اور جس کے نتیجے میں حکومت کا جاری کردہ آرڈی ننس غیر مؤثر ہو گیا ہے، وزیر […]

سندھ پولیس نے اپوزیشن ارکان سے سکیورٹی واپس لے لی، خوف و ہراس پھیل گیا

کراچی (این این آئی) گورنر سندھ عمران اسماعیل سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے دو رکنی وفد نے گورنرہاس میں ملاقات کی ۔ وفد میں رکن صوبائی اسمبلی خواجہ اظہار الحسن اور فیصل سبزواری شامل تھے ۔وفد نے گورنر سندھ کو اراکین صوبائی اسمبلی کی […]

نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈائون کا فیصلہ، آغاز کب ہو گا؟

کوئٹہ( این این آئی) کوئٹہ سمیت بلو چستان بھر میں نان کسٹم پیڈ گا ڑیوں کے خلاف کریک ڈائون کا آغا رواں ماہ کیا جائے گا ۔ کلکٹر کسٹمز پریونٹیو کوئٹہ عرفان جاوید کے مطابق رواں ماہ کوئٹہ سمیت دیگر علا قوں میں نان کسٹم […]