سکول بند کرنے کا ہدایت نامہ جاری‎

اسلام آباد(پی این آئی )خیبرپختونخوا میں شدید گرمی کے باعث آج تمام پرائمری اور مٍل سکولز بند رہے گے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم نے شدید گرمی کے باعث آج اور کل سکولز بند کرنے کی ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے۔9 ویں سے بارھویں […]

جمعہ، ہفتہ اور اتوار تین دن چھٹی ہو گی، بڑا اعلان کر دیا گیا

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا میں پرائمری اور مڈل اسکولوں میں جمعے اور ہفتے کی چھٹی دے دی گئی، ہائیرسیکنڈری اسکول کے اوقات کار صبح 7 سے 10 بجے تک ہوں گے، نئے اوقات کا اطلاق تمام سرکاری ونجی اسکولوں پر ہوگا۔ اعلامیہ محکمہ تعلیم خیبرپختونخواہ […]

تنخواہوں میں دس نہیں پندرہ نہیں بلکہ کتنے فیصد اضافہ ہو گا؟ سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

کراچی (پی این آئی) بجٹ 22-2021 کیلئے سندھ حکومت کی جانب سے اپنے ملازمین کی تنخواہوں میں اور پنشن میں 20 فیصد تک اضافہ متوقع ہے ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا کہ سندھ کے بجٹ میں تنخواہوں میں اضافہ پے سکیل […]

پہلی سے آٹھویں تک کلاسز نہیں ہوں گی، نویں سے بارہویں تک طلبا سکول آئیں گے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کی شدت میں کمی کے بعد پنجاب اور اسلام آباد کے تعلیمی ادارے پیر سے دوبارہ کھول دیے جائیں گے۔دوسری جانب وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے اتوار کو وضاحت کرتے ہوئے ایک ٹویٹ میں […]

کل سکول کھلیں گے یا نہیں؟ حتمی فیصلہ نہ ہو سکا، والدین اور طلبا کنفیوز

کراچی(پی این آئی)سندھ میں اسکول کھلنے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوسکا ہے جب کہ پنجاب اور اسلام آباد میں پہلی سے آٹھویں تک کی کلاسز کل سے شروع ہوں گی۔ سندھ کے صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہےکہ اسکول 7 جون […]

سکولوں کے اوقات کار کی تبدیلی کا فیصلہ واپس لے لیا، پچاس فیصد حاضری کا فیصلہ برقرار

لاہور (پی این آئی) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے اسکولز کے اوقات کار کی تبدیلی کا فیصلہ واپس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق 7 جون بروز پیر سے تعلیمی ادارے کھولنے کے اعلان کے بعد ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے ‏اسکولز کے اوقات کار میں تبدیلی کرنے […]

پاکستان میں جمعہ گرین فرائیڈے کے طور پر منانے کا اعلان، علماء ماحولیاتی تبدیلی پر بات کریں،علامہ طاہر اشرفی کی اپیل

اسلام آباد( پی این آئی) پاکستان بھر میں آج جمعہ کا دن گرین فرائیڈے کے طورپر منایا جائیگا اس دوران علما ء خطبات جمعہ میں ماحولیاتی تبدیلی اور اسکے اثرات کے بارے میں قوم کو آگاہ کرینگے۔وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم […]

کوئٹہ ،بچوں نے قبرستان سے ملنے والے گرینیڈ کو کھلونا سمجھ کر اٹھا لیا، تین معصوموں کی جان چلی گئی

کوئٹہ (پی این آئی) کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں معصوم بچوں کو قبرستان سے ملنے والے گرینیڈ پھٹ گیا جس کے نتیجے میں تین ننھے بچوں کی جان چلی گئی۔ کوئٹہ پولیس کا کہنا ہے کہ دستی بم پھٹنے کا واقعہ نواحی علاقے خروٹ […]

سرکاری ملازمین کیلئے بڑا تحفہ، تنخواہوں میں اضافے کی منظوری

لاہور (آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں صوبائی کابینہ کا 44واں ا جلاس منعقد ہوا، 4 گھنٹے تک جاری رہنے والے اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے -پنجاب کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دی […]

نویں اور گیارہویں کی کلاسز کا بھی آغاز ہو گیا

پشاور(آئی این پی ) خیبرپختونخوا میں نویں اور گیارہویں کی کلاسز کا بھی آغاز ہوگیا، طلبا سکول پہنچ کر بہت خوش نظر آئے۔ این سی او سی سفارشات کی روشنی میں صوبے بھر میں نہم اور گیارہویں کا تدریسی عمل شروع ہوگیا۔ ہائی اور ہائر […]

ہفتے میں چاردن کلاسز ہوں گی، کوئی طالبعلم ہفتے میں دو دن مسلسل سکول نہیں آئیگا، ہدایات جاری

لاہور(پی این آئی) محکمہ تعلیم پنجاب نے 7 جون سے نجی وسرکاری سکول کھولنے کا اعلان کردیا ہے، ہفتے میں چاردن کلاسز ہوں گی، 50 فیصد طلباء 2 روزکلاسز میں آئیں گے، متعلقہ حکام سکولوں میں ایس اوپیز پر عملدرآمد یقینی بنائیں گے۔ تفصیلات کے […]