موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی یا نہیں؟ پرائیویٹ سکولوں نے بھی فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے طلبا کو موسم گرما کی تعطیلات نہ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کے صدر کاشف مرزا کا کہنا تھا کہ ملک بھرموسم گرما کی تعطیلات نہیں […]

انٹرمیڈیٹ کے طلبا کو بغیر امتحانات پاس کرنے کی منظوری دیدی گئی

کراچی ( پی این آئی ) سندھ میں 7 ہزار طلباء کو انٹر میں پروموشن پالیسی کے تحت پاس کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔محکمہ تعلیم سندھ نے گذشتہ ایک سال سے امتحانات اور نتائج کے منتظر 4 مختلف کیٹگریز کے کراچی کے 7 […]

سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں نہیں ہوں گی، طلبا کیلئے بری خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) لاہورچیمبر سٹینڈنگ کمیٹی برائے ایجوکیشن نے سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں نہ دینے کی تجویز پیش کردی، رواں سال سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں نہ کی جائیں، بلکہ سکولوں کے اوقات کار صبح 6 بجے سے10 بجے تک کر دیے جائیں۔ تفصیلات […]

پریشانی ختم، نویں سے بارہویں جماعت کے طالبعلموں کو فیل نہیں کیا جائیگا، کم نمبر لینے والوں کو بھی اضافی نمبر دینے کا فیصلہ

کراچی (پی این آئی)نویں سے بارہویں جماعت کے طالب علموں کو فیل نہیں کیا جائے گا، حکومت سندھ کا امتحانات میں کم نمبر لینے والے طالب علموں کو اضافی نمبر دے کر پاس کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا […]

دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیاگیا

کراچی (پی این آئی) محکمہ تعلیم سندھ نے دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا، دسویں جماعت کے امتحان5 جولائی اور بارہویں کے26 جولائی سے شروع ہوں گے، امتحان کا دورانیہ ایک گھنٹہ کم کردیا گیا ہے، امتحانی پرچہ 50 فیصد […]

پہلی سے آٹھویں تک سالانہ امتحانات لینے کافیصلہ

پشاور ( پی این آئی)محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے پشاورمیں پہلی سے آٹھویں جماعت تک امتحانات لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تمام تعلیمی اداروں کو سالانہ امتحانات 21سے25جون تک منعقد کرنیکی ہدایت کی گئی ہے۔سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 28 جون2021 کوکیاجائیگا۔ سالانہ امتحان انگلش، […]

طلبا ہو جائیں تیار، 9ویں اور11ویں کے امتحانات کا شیڈول جاری

کراچی (پی این آئی) محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اس سال 9 ویں اور فرسٹ ائیر کے امتحانات جولائی اور اگست میں منعقد کئے جائیں گے جبکہ اس سال پریکٹیکل امتحانات بھی لئے جائیں گے۔ کراچی […]

میٹرک اور انٹر کے ناکام طلبا کو اضافی نمبرزدینے کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی ) سندھ میں میٹرک اور انٹر کے نتائج کا اعلان پیپرز کے 45 روز بعد کیا جائے گا۔وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں نہم اور گیارہویں جماعت کے امتحانات کی […]

پنجاب کی سیاست میں تہلکہ، ن لیگ میں بغاوت کھل کر سامنے آ گئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران ن لیگ میں پائی جانے والی بغاوت کھل کر سامنے آگئی،مسلم لیگ ن کے ناراض رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے الگ نشستوں کے لیے درخواست جمع کرادی۔جلیل شرقپوری نے اپنی اور ہم خیال […]

ایک صوبے نے تا حکم ثانی پرائمری اور مڈل سکول بند کرنے کا اعلان کر دیا

پشاور (پی این آئی)  محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے گرم علاقوں میں تمام پرائمری اور مڈل سکول تاحکم ثانی بند کرنے کا اعلان کیا ہے تاہم ونٹر زون میں سکول کھلے رہیں گے۔ محکمہ تعلیم کے مطابق گرم علاقوں اور یونین کونسلز میں پرائمری سے مڈل […]

شدیدگرمی کے باعث پرائمری اور مڈل اسکولزبندرکھنےکافیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے شدید گرمی کے باعث پرائمری اور مڈل ا سکولز کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے،صوبائی محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ گرم علاقوں میں پرائمری اور مڈل سکول تاحکم ثانی بند رہیں گے، جماعت نہم سے 12 […]