اگلے سال معاشی ترقی کے حوالے سے حکومت اور آئی ایم ایف کے اعداد و شمار میں بڑا تضاد، جنوری 2021 میں زبردست دباؤ آئے گا، آئی ایم ایف

اسلام آباد(پی این آئی):اگلے سال معاشی ترقی کے حوالے سے حکومت اور آئی ایم ایف کے اعداد و شمار میں بڑا تضاد، جنوری 2021 میں زبردست دباؤ آئے گا، عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ورلڈ اکنامک آؤٹ لُک رپورٹ میں اگلے سال پاکستان […]

بڑی خوشخبری آ گئی ،پاکستان کو ایک ارب ڈالر مل گئے، زر مبادلہ کے ذخائر بڑھ کر کتنے ہو گئے؟

کراچی(پی این آئی)بڑی خوشخبری آ گئی ،پاکستان کو ایک ارب ڈالر مل گئے، زر مبادلہ کے ذخائر بڑھ کر کتنے ہو گئے؟، صحت کے نظام کی بہتری اور کورونا کی عالمگیر وبا کے سماجی و اقتصادی اثرات کو کم کرنے کے لئے عالمی اداروں کی […]

بڑی مدد آپہنچی ، قومی خزانے میں 1 ارب ڈالرز کا اضافہ۔۔ کرنٹ اکائونٹ خسارہ مثبت ہوگیا

کراچی (پی این آئی) قومی خزانے میں 1 ارب ڈالرز کا اضافہ ہوگیا، پاکستان کو عالمی مالیاتی اداروں سے ایک ارب ڈالرموصول ہوگئے، 50 کروڑ ڈالر ایشیائی ترقیاتی بینک، 50 کروڑ ڈالر عالمی بینک سے موصول ہوئے، رقم سے کورونا وبا کے دوران لاک ڈائون […]

وزارت مذہبی امور نے حج کے کامیاب درخواست گزاروں کو پیسے واپس دینے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی):وزارت مذہبی امور نے حج کے کامیاب درخواست گزاروں کو پیسے واپس دینے کا فیصلہ کر لیا، وزارت مذہبی امور نے حج کے کامیاب درخواست گزاروں کو پیسے واپس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی نیوز کے مطابق سعودی وزارت حج […]

بھارت میں 24 گھنٹے میں 14،933 متاثرین کا اضافہ ہوا، تعداد ساڑھے 4 لاکھ تک پہنچ گئی

نئی دہلی(پی این آئی)بھارت میں 24 گھنٹے میں 14،933 متاثرین کا اضافہ ہوا، تعداد ساڑھے 4 لاکھ تک پہنچ گئی۔بھارت میں مہلک کورونا وائرس کے مریضوں میں تشویشناک حد تک اضافہ ہورہا ہے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت کے مختلف علاقوں میں متاثرہ افراد […]

اس سال عام حج نہیں ہو گا، سعودی حکومت نے پاکستان کو فیصلے سے آگاہ کر دیا، وزارت مذہبی امور میں ہنگامی اجلاس طلب

جدہ (عاصم علی اعوان) رواں سال حج کے سلسلے میں سعودی عرب نے پاکستان سے رابطہ کر کے محدود حج کے فیصلے سے آگاہ کر دیا، وزارت مذہبی امور کے مطابق سعودی وزیر حج و عمرہ نے وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری سے […]

وزیراعظم ریلیف فنڈ کے ایک روپے کا بھی بتایاجائے گا کہ کہاں خرچ ہورہا ہے، لوگوں کا پیسہ ٹھیک جگہ جارہا ہے، چوری نہیں ہورہا، وزیر اعظم عمران خان نے اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی):وزیراعظم ریلیف فنڈ کے ایک روپے کا بھی بتایاجائے گا کہ کہاں خرچ ہورہا ہے، لوگوں کا پیسہ ٹھیک جگہ جارہا ہے، چوری نہیں ہورہا، وزیر اعظم عمران خان نے اعلان کر دیا، وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں میں […]

کرونا وائرس،وزیراعظم عمران خان شدید برہم، وزرا پر بڑی پابندی لگا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کورونا وائرس سے متعلق وزراء کے متضاد بیانات پر برہم ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے وزراء کی جانب سے وبائی مرض کورونا وائرس کو لے کر مختلف قسم کے بیانات دیکھنے میں آرہے تھے۔گذشتہ دو روز […]

دیہاڑی دار کمائی کرتا ہے تو گھر والے کھاتے ہیں، صوبے مجھ سے پوچھ لیتے تولاک ڈاؤن نہ کرنے دیتا، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد(پی این آئی)دیہاڑی دار کمائی کرتا ہے تو گھر والے کھاتے ہیں، صوبے مجھ سے پوچھ لیتے تولاک ڈاؤن نہ کرنے دیتا، وزیر اعظم عمران خان۔وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ احساس کیش پروگرام میں شفاف طریقے سے پیسے دیے گئے،لاک ڈاؤن نے جوحالات […]

بجٹ کے دوران گلے شکوے چلتے رہتے ہیں، بی این پی مینگل واپس حکومت میں آجائے گی، فواد چوہدری کا دعویٰ

جہلم(پی این آئی):بجٹ کے دوران گلے شکوے چلتے رہتے ہیں، بی این پی مینگل واپس حکومت میں آجائے گی، وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے امکان ظاہر کیا ہے کہ بی این پی مینگل واپس حکومت میں آجائےگی۔نجی ٹی وی نیوز کے پروگرام […]

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق وفاقی حکومت کا اہم اقدام سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی وزارت تعلیم نے سکول کھولنے کے حوالے سے صوبوں سے تجاویز طلب کر لیں، حتمی فیصلہ دو جولائی کو بین الصوبائی وزرا کانفرنس میں کیا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت سکول کھولنے سے متعلق صوبوں […]