بڑی خوشخبری آ گئی ،پاکستان کو ایک ارب ڈالر مل گئے، زر مبادلہ کے ذخائر بڑھ کر کتنے ہو گئے؟

کراچی(پی این آئی)بڑی خوشخبری آ گئی ،پاکستان کو ایک ارب ڈالر مل گئے، زر مبادلہ کے ذخائر بڑھ کر کتنے ہو گئے؟، صحت کے نظام کی بہتری اور کورونا کی عالمگیر وبا کے سماجی و اقتصادی اثرات کو کم کرنے کے لئے عالمی اداروں کی جانب سےاعلان کردہ رقوم مل گئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق اسٹیٹ بینک

کوایک ارب ڈالرموصول ہوئے ہیں جن میں سے پچاس کروڑعالمی بینک نے جب کہ دیگر پچاس کروڑڈالرایشیائی ترقیاتی بینک سےموصول ہوئے ہیں۔ بین الاقوامی مالی معاونت ملنے سےزرمبادلہ کےذخائر 17 ارب 77 کروڑڈالرہونےکاامکان ہے۔

close