حکومت نے بازاروں اور شاپنگ مالزکو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا، وجہ بھی سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے25 جولائی سے بازار اور شاپنگ مالز عارضی طور پر بند کرنے کی تجویز وفاق کو بھجوا دی ۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت نے عید الفطر کو مد نظررکھتے وفاق کو تجویزدی ہے کہ 25 جولائی سے لاہور […]

یونیورسٹیز کھولنے کا فیصلہ ،تاریخ کا اعلان بھی کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) اگست کے پہلے ہفتے میں یونیورسٹیز مرحلہ وار کھولی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کی وجہ سے بند یونیورسٹیز کو کھولنے پر پنجاب حکومت کی جانب سے غور کیا جا رہا تھا جس کے بعد اب اگست کے پہلے ہفتے سے […]

وزیراعظم عمران خان نے شاند ار منصوبے کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے جنگلات کے لیے محفوظ علاقوں کے منصوبے کا افتتاح کردیا جس کے تحت ملک بھر میں 75 سو مربع کلومیٹر پر 15 نیشنل پارکس بنائے جائیں گے. اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے […]

7 جولائی کو ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ متوقع

اسلام آباد(پی این آئی) 7 جولائی کو ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی سربراہی میں ہونے والی بین الصوبائی وزائے کانفرنس 2 جولائی کو طلب کی گئی تھی۔جس میں یونیورسٹیز اور تعلیمی ادارے […]

سگریٹ نوشی پر پابندی کے خلاف اسمبلی کے سامنے احتجاج کرنے کے لیے نشئی پہنچ گئے

جنوبی افریقہ (پی این آئی)سگریٹ نوشی پر پابندی کے خلاف اسمبلی کے سامنے احتجاج کرنے کے لیے نشئی پہنچ گئے، نشئیوں نے جنوبی افریقہ میں تمباکوپرپابندی کے خلاف پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کیااوراپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔جنوبی افریقہ میں کوروناکے باعث3ماہ سے تمباکواوراس سے بنی […]

الیکشن میں ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ، زلفی بخاری نے پی ٹی ڈی سی کے 36 ہوٹل اور موٹل بند کر کے 450 ملازمین نوکریوں سے نکال دیئے

راولپنڈی(پی این آئی)الیکشن میں ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ، زلفی بخاری نے پی ٹی ڈی سی کے 36 ہوٹل اور موٹل بند کر کے 450 ملازمین نوکریوں سے نکال دیئے،وفاقی حکومت نے پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن (پی ٹی ڈی سی)کے زیرانتظام چلنے والے راولپنڈی ،خیبرپختونخوااورگلگت […]

رونقیں بحال ہو گئیں، فیصل آباد کے 8بازاروں میں 14روز بعد اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا

فیصل آباد(پی این آئی)رونقیں بحال ہو گئیں، فیصل آباد کے 8بازاروں میں 14روز بعد اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا، پنجاب کے شہر فیصل آباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر 8 بازاروں اور ملحقہ مارکیٹوں میں جاری اسماٹ لاک ڈاؤن 14 […]

پاکستان میں کورنا وائر س کا تیزی سے پھیلائو، تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 2لاکھ سے تجاوز کرگئی، گزشتہ 24گھنٹوں میں ملک میں کورونا کے 4ہزار72کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ مزید 83افراد جان کی بازی ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ […]

وزیراعظم عمران خان اپنی مدت ہر صورت پوری کریں گے، بڑی سپورٹ مل گئی

راولپنڈی (پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ کچھ نہیں ہوگا، عمران خان مدت پوری کریں گے، بہت سارے اخترمینگلوں کو جانتا ہوں، اخترمینگل کہیں نہیں جا رہا، حکومت اور اپوزیشن کے درمیان بہتر راستے بننے لگے ہیں۔ انہوں نے […]

ارکان قومی اسمبلی کے ترقیاتی فنڈ نہ ملنے کے شکوے، ارکان اسمبلی اور اتحادیوں کو ساتھ لے کر چلیں گے، وزیراعظم نے واضح کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)ارکان قومی اسمبلی کے ترقیاتی فنڈ نہ ملنے کے شکوے، ارکان اسمبلی اور اتحادیوں کو ساتھ لے کر چلیں گے، وزیر اعظم نے واضح کر دیا، وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں اختلافات کا تاثر درست نہیں، تمام […]

تعلیمی ادارے کب کھلیں گے؟ حکومت نے فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں اگست کے پہلے ہفتے میں ہائیر ایجوکیشن کے تمام ادارے کھولنے کا عندیہ دے دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے صوبائی وزیر برائے اعلٰی تعلیم وانفارمیشن ٹیکنالوجی پنجاب راجہ یاسر ہمایوں نے اعلان کیا ہے کہ امید ہے کہ اگست […]