عید سے پہلے ہی حکومت نے بڑی پابند ی لگا دی

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے عید الاضحی کے ایام میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز پرغور شروع کردیا۔ اسمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت عیدالاضحی پر پارک اور تفریحی مقامات پر بند رہیں گے، عیدالاضحیٰ اور محرم میں کیسز بڑھنے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے […]

وفاقی حکومت کا 15جولائی سے سکولوں کو کھولنے کا فیصلہ، بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے 15جولائی سے سکولوں کے ایڈمن آفس کھولنے کا اعلان کردیا، سکولوں میں اساتذہ اور طلباء کو آنے کی اجازت نہیں ہوگی، 15 ستمبر کو سکول کھولنے کیلئے اگست کے پہلے اور آخری ہفتے میں کورونا صورتحال کا […]

وفاقی حکومت کا عیدالاضحی ٰ پرایک چھٹی دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت کا عیدالاضحی ٰ پرایک چھٹی دینے کا فیصلہ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے زیادہ چھٹیان دینے سےگریز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس لئے حکومت نے عید الاضحیٰ پر ایک […]

ستمبر میں بھی تعلیمی ادارے کھلنے کا امکان کم ، وفاقی وزیر تعلیم نے نیا بیان جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے اگست میں مشاورتی اجلاس ہوگا جس میں کورونا وباء سے متعلق جائزہ لیا جائیگا اگر حالات ساز گار نہ ہوئے تو ستمبر میں تعلیمی ادارے نہیں […]

پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف سے مستقل طور پرنکالا جائے ، بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے صدر کو خط لکھ کر ایف اے ٹی ایف کے صدر سے پاکستان کا نام مستقل طور پرگرے لسٹ سے خارج کرنے کا مطالبہ کیا […]

اسٹیٹ بینک نے بینکوں کے معمول کے اوقات کار بحال کر دیئے، کب سے عمل ہو گا؟ جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی)اسٹیٹ بینک نے بینکوں کے معمول کے اوقات کار بحال کر دیئے، کب سے عمل ہو گا؟ جانیئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے عالمی وبا کورونا وائرس سے قبل والے بینکاری کے نظام الاوقات بحال کر دیئے گئے ہیں۔کورونا وائرس کے […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، حکومت نےنئی بھرتیوں کے عمل کو آئندہ دو سال کے روک دیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں کوروناوائرس کی وبا سے پیدا ہونے مالی بحران کے اثرات،پنجاب حکومت نے اساتذہ کی ستر ہزار سے زائد خالی نشستوں کو آئندہ دو سال کے لیے فریز کردیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نےنئی بھرتیوں کے عمل کو آئندہ دو سال کے […]

تعلیمی ادارے ستمبر کے پہلے ہفتے میں کھولنے پر اتفاق

اسلام آباد(پی این آئی)تعلیمی ادارے ستمبر کے پہلے ہفتے میں کھولنے پر اتفاق، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی صدارت میں منعقد صوبائی وزراء تعلیم کا اجلاس ہوا جس میں کورونا کی صورتحال کے حوالے سے غور کیا گیا اور طے کیا گیا کہ سخت […]

حکومت کا سکول کھولنے کا فیصلہ ، ایس او پیز بنانے کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ سکول کھولنے کے حوالے سے لائحہ عمل بنا رہے ہیں۔ایس او پیز بنا رہے ہیں۔ اگست یا ستمبر کے مہینے میں اسکول کھول سکتے ہیں۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے […]

دوران حج یہ ہرگز مت کریں حاجیوں پر پابندی لگا دی گئی

ریاض(پی این آئی) کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث اس بار صرف سعودی عرب میں مقیم تارکین اور مقامی افراد ہی حج ادا کر سکیں گے۔ جن کی تعداد بھی خاصی محدود ہو گی۔ سعودی حکام کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ […]

وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کے روز طلب، مشکوک لائسنس والے پائلٹس کے مستقبل کا فیصلہ ہو گا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کے روز طلب، مشکوک لائسنس والے پائلٹس کے مستقبل کا فیصلہ ہو گا۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا ، جس میں مشکوک پائلٹس کی لائسنس منسوخی کا فیصلہ کیا جائے گا۔تفصیلات […]