ذوالحجہ کا چاند کب نظر آئیگا؟ سعودی سپریم کورٹ نے عوام سے اپیل کردی

ریاض(پی این آئی) ذوالحجہ کے چاند کی رویت کا معاملہ، سعودی سپریم کورٹ کا عوام کیلئے اہم اعلان، عوام سے پیر 20 جولائی کو ذو الحجہ کا چاند دیکھنے کی کوشش کرنے کی اپیل، سعودی ماہرین فلکیات 31 جولائی کو عید الاضحیٰ ہونے کی پیشن […]

15 اگست سے ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا مطالبہ، حکومت نے توجہ نہ دی ازخود نجی تعلیمی ادارے کھول دیں گے، آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس

اسلام آباد(پی این آئی) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے حکومت سے 15 اگست سے ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اگر حکومت نے مسئلے کی سنگینی کا ادراک نہ کیا تو دینی […]

ملک بھر کے تاجر آج اسلام آباد میں ’ ہارن بجاؤ، حکومت کو جگاؤ ‘ ریلی کا انعقاد

اسلام آباد ( پی این آئی) ملک بھر کے تاجر آج اسلام آباد میں ہارن بجاؤ، “حکومت کو جگاؤ” ریلی منعقد کریں گے، ریلی کے شرکاءزیرو پوئنٹ سے پارلیمنٹ ہاؤس تک مارچ کریں گے۔ راولپنڈی اسلام آباد کے تاجر رہنماؤں کا کہنا ہے کہ دیگر […]

کرونا وائرس سے نجات پا لیں گے اگر۔۔۔وزیراعظم عمران خان نے قوم کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں جنگلات محفوظ نہیں، ہمیں ان کی قدر کرنا ہوگی، نوجوان نسل نہ صرف پودے لگائے بلکہ درختوں کی حفاظت بھی کرے، دنیا میں جو تباہی ہوئی اس کے مقابلے میں پاکستان […]

تعلیمی ادارے ہر صورت کھولنے کا فیصلہ ، وفاقی وزیر نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد حسین چودھری نے کہا ہے کہ نجی تعلیمی اداروں کو 15ستمبر سے ہر صورت کھول دیں گے، نجی اسکولوں کی کارکردگی اور کردار سے پوری طرح آگاہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس […]

بغیر کسی گارنٹی لاکھوں کا قرض حاصل کریں،حکومت نے نوجوانوں کو زبردست خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امورِ نوجونان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام کے ذریعے نوجوان ایک سے ڈھائی لاکھ روپے تک کا قرض لے سکتے ہیں۔عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ نوجوان اپنے کاروبار کے لیے ایک لاکھ […]

قربانی کے جانور انتہائی سستے ہونیوالے ہیں، حکومت نے مویشی منڈیوں کو ٹیکس فری کر دیا

لاہور(پی این آئی) حکومت نے مویشی منڈیوں کو ٹیکس فری کردیا ہے، بیوپاریوں سے کسی بھی قسم کی فیس نہیں لی جائے گی، پہلے آنے والے بیوپاریوں کو ترجیحاً پہلے ٹینٹس الاٹ کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے صوبے کے تمام شہروں […]

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک بھر میں مویشی منڈیوں کے اوقات کا اعلان کر دیا، کب سے کب تک منڈی لگے گی؟ جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک بھر میں مویشی منڈیوں کے اوقات کا اعلان کر دیا، کب سے کب تک منڈی لگے گی؟ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کے اجلاس میں مویشی منڈیوں کے اوقات کار صبح 6 […]

تعلیمی اداروں میں چھٹیاں، حکومت نے طلبا کے والدین کو خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے پرائیویٹ سکولوں کو فیسوں میں 20 فیصد جاری رکھنے کی ہدایت کردی، وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے کہا کہ اسکول کھلنے تک پرائیویٹ سکولوں کی فیسوں میں 20 فیصد رعایت جاری رہے گی، جن والدین کوفیسوں سے متعلق مشکلات […]

بڑی پریشانی ختم ،پی آئی اے نے مسافرو ں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کراچی (پی این آئی) قومی ایئر لائن پی آئی اے نے اندرون ملک فلائٹ آپریشن میں توسیع کردی، کراچی، لاہور، اسلام آباد ، پشاور اور کوئٹہ کیلئے پروازوں میں اضافہ کردیا گیا، ان شہروں کے درمیان روزانہ دو پروازیں چلائی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق […]

کوہالہ، آزاد پتن پن بجلی منصوبوں سے 1800میگاواٹ بجلی اور 8ہزار ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے، وزیر اعظم عمران خان کا اعلان

اسلام آباد: (پی این آئی)کوہالہ، آزاد پتن پن بجلی منصوبوں سے 1800میگاواٹ بجلی اور 8ہزار ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے، وزیر اعظم عمران خان کا اعلان، وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے شروع کئے گئے کوہالہ اور آزاد […]