وفاقی دارالحکومت میں مزید کتنے تعلیمی ادارے سیل کر دیئے گئے؟ کورونا وائرس خطرناک ہوگیا
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارلحکومت میں 21 کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر مزید 9 تعلیمی ادارے سیل کردیے گئے، سیل ہونے والے تعلیمی اداروں کی تعداد 17ہوگئی ہے، متاثرہ تعلیمی اداروں میں کونٹیکٹ، ٹریسنگ اور ٹیسٹنگ کی جائے گی جبکہ مثبت طلباء کے […]